الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اَعِزَّۃٍ عَلَي الْكٰفِرِيْن : "کافروں پر سخت ہوں گے۔"
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ تُطِيْعُوا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا يَرُدُّوْكُمْ عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِيْنَ۱۴۹ [٣:١٤٩]
ترجمہ :"اے ایمان والو! اگر تم کافروں کی بات مانو گے تو وہ تمہیں تمہاری ایڑیوں کے بل پلٹا دیں...
بہت شکریہ کنعان بھائی بہترین شیئرنگ کا
کبھی بلیوں کا پالا تو نہیں اب ارادہ رکھتا ہوں چلیں دو ماہر اُستاد مل چُکے ہیں مجھے ، کنعان بھائی اور نعیم بھائی تو ٹینشن کس بات کی پوچھ لیا کریں گے
خضرحیات بھائی جن چیزوں کا حلال کیا گیا اُن کو سنت کے مطابق ذبح کر کے کے کھایا جاتا ہے۔
اس کا مطلب کہ اگر ہمیں کسی بھی چیز فائدہ پہنچتا ہو تو ہم کسی بھی جانور کو مار ہم مقصد پورا سکتے ہیں۔
جن کا گوشت کھاتے ہیں تو ضائع نہیں کیا جاتا میں نے جس جانور کا ذکر کیا اُس کو یہ جلا کر ہی تیل نکال سکیں گے...
السلام علیکم ورحمتہ االلہ وبرکاتہ:
میرا سوال ہے کہ اپنے کسی مرض کو دور کرنے کے لیے کسی جانور کو مارنا کیا جائز ہے؟
میں نے آج ایک جانور پکڑا جسے ہم کِرلا یا گُوہ کہتے ہیں ، میں اُسے دھاگے سے باندھ کر ایک جنگلے کے ساتھ باندھ دیا۔ ہمارے گھر جو کام کرنے والی آتی ہیں انہون نے مجھے کہا کہ ہمیں دے...
ہمارے ہاں تو بلیوں کو پانی سے نہلایا جاتا ہے تاکہ صاف سُتھری رہا کریں ، واللہ اعلم اس وجہ سے بھی شاید وہ بیمار ہو جاتی ہوں۔آپ جس ٹیوب کا بتا رہے ہیں کیا وہ پاکستان سے مل جائے گی اُس کا نام بتا دیں۔
بچے جانور کے ہوں یا پرندوں کے اُن کی کیئر بہت کرنی پڑتی ہے ، میں نے کچھ فینسی کبوتر رکھے ہوئے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:
اگر نماز میں رفع الیدین نہ کیا جائے تو کیا نماز نہیںہوتی؟
آپ سے کسی کے پوچھے گئے سوال کے جواب میں آپ نے دو احادیث کوڈ کی تھیں
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی نماز رفع الیدین کے بغیر نہیں پڑھی
ایک اور دوسری کا مفہوم ہے کہ آپ نے...
السلام علیکم ورحمتہ االلہ وبرکاتہ:
میں مولانا مُفتی اسحاق صاحب کا ایک بیان سُن رہا تھا ، جس پر وہ فرما رہے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بغیر کسی عذر کے ظہر کی نماز عصر کے ساتھ اور مغرب کی نماز عشاء کے ساتھ پڑھی ہے ، اور یہ صحیح بخاری و مسلم کی مستند حدیث ہے جس میں کوئی شک و شبہ نہیں...
بھائی معاف نہیں کریں اپنے مسلمان بھائی کو تو پکڑ ہو سکتی ہے ابتسامہ ۔۔۔۔۔۔۔
حفظوامان لکھنے میں یا حفظ وامان میں لکھنے میں کیا مسئلہ ہے اس بارے میں مجھ نا چیز کو کوئی علم نہیں ، اہل علم بہتر سکتے ہیں
محبت کی علامت والی بات خوب کہی ، یقینا ہمیں اپنے دینی بھائیوں سے بے لوث محبت ہے جو کسی بھی...