الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اصول استنباط مسائل:
کتاب و سنت سے استنباط مسائل کے لئے انہوں نے ایک درجن اصول پیش کیے ہیں۔ جن میں نہایت ضروری امر یہ ہے کہ اہل تحقیق قرآن حکیم کی زبان سے پورے طور پر واقف ہوں اور محض ایک آیت کے پیچھے پڑ کر اپنا مطلب نہ نکالیں بلکہ بحیثیت مجموعی قرآن پر نظر رکھیں۔ اور خود رائی سے ہرگز کام نہ...
فرقہ شیعہ کی بدعات:
تبصرہ:
ہر چند کہ علامہ صادق تقی کا یہ قولِ تلخ شیعہ اصحاب کو ناگوار ہو لیکن اس کی حقیقت و صداقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ حال میں پاکستان کے شیعی علماء و زعما نے شیعہ بچوں کے لئے جو نصاب دینی پسند فرمایا ہے اس میں خصوصیت کے ساتھ مفوضین کی پیروی کی گئی...
موجودہ مذہب شیعہ:
عہد حاضر میں شیعہ اثنا عشریہ کے بیشتر علما بالخصوص ایران کے شیعہ خود کو اصولی کہتے ہیں۔ لیکن جناب تقی کے نزدیک کوئی شیعہ پورے طور پر اصول نہیں ہے بلکہ ایک حد تک یہ اخباری اور تصوف دونوں کا ملغوبہ ہے۔ چنانچہ اگر کسی مجلسِ وعظ میں مسلک اخباری یا صوفیانہ یا شیخی مسلک کے مطابق...
فرقہ اثناء عشریہ کی شاخیں:
پھر یہ فرقہ اثناء عشریہ کی بھی مختلف شاخیں ہیں۔ منجملہ ان کے ایک اخبار یہ ہے جو کہتے ہیں کہ امام کے ہر قول کو تسلیم کرنا واجب ہے۔ خواہ وہ اقوال متضاد ہوں۔ علامہ تقی کا کہنا ہے کہ شیخ کلینی، شیخ صدوق اور شیخ طوسی کا یہی مسلک ہے۔
دوسرا فرقہ ’’اصولی‘‘ ہے جن کا عقیدہ...
مختلف مسالک شیعہ:
موجودہ شیعی مذاہب میں سے پہلا مسلک زیدی ہے جو زید بن علی بن حسین کے نام سے منسوب اور مسلک اہل سنت سے قریب تر ہے۔
دوسرا مذہب اسماعیلی ہے جن کا کہنا ہے کہ امام جعفر صادق کے بعد ان کا فرزند اسماعیل امام تھا (نہ کہ امام موسیٰ کاظم)
تیسرا مسلک شیعہ ہشت امامی ہے جو امام ہشتم...
شیعہ کتب روایات پر تنقید:
ان کتابوں میں ایک مجموعہ اصول و فروع کافی ہے جو شیخ کلینی متوفی 328ھ کی تالیف اور موجودہ مذہب کا سب سے پہلا مجموعۂ روایات حدیث ہے۔ اس کے باب میں علامہ تقی کی رائے یہ ہے کہ اس کتاب میں واضح طور پر قرآن کے خلاف اور صریحاً غلط مسائل درج ہیں اور دونوں کتابیں (اصول و...
شیعی سنی روایات:
اس سلسلہ میں خصوصیت کے ساتھ شیعی علماء کی توجہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خطبہ ۲۰۱ (نہج البلاغۃ) کی طرف مبذول کرائی گئی ہے جس میں حضرت ممدوح نے غیر یقینی، محض خیال اور خود ساختہ (یا موضوع) روایات پر وثوق کرنے سے منع فرمایا ہے۔ یہی مضمون بعینہٖ اصول کافی میں امام جعفر صادق سے...
کتاب و سنت کے مطالب:
مطالبِ کتاب و سنت کی تعیین و تحقیق کے بارے میں ان کی رائے مختصراً یہ ہے کہ قرآن حکیم میں کچھ مطالب مفصل ہیں اور کچھ مجمل ہیں۔ جو باتیں تفصیل کے ساتھ مذکور ہیں وہ اعتقادی مسائل ہیں۔ تمام مسلمانوں کو اس پر قائم رہنا چاہئے۔ اور جن مسائل میں فکر و نظر کی ضرورت ہے ایسے فکری...
شیعہ سنی کا اختلاف:
انہوں نے اس رسالے میں دونوں فرقوں کے درمیان اختلاف کا ذمہ دار صرف سنیوں کو نہیں بلکہ دونوں فرقوں کے علماء کو ٹھہرایا ہے۔ چنانچہ ان کی تحریر کا اگر بغور مطالعہ کہا جائے تو ظاہر ہو گا کہ انہوں نے شیعہ علماء پر زیادہ الزام عائد کیا ہے اور باہمی اتحاد و اتفاق کے لئے جو تجاویز...
قرآن مجید اور سائنس ایران کے بلند پایہ شیعہ عالم اور مفکر کی طرف سے چند تجاویز
ڈاکٹر صادق تقوی (فارسی)
تلخیص اردو: جناب منظور احسن عباسی
شیعہ سنی نزاع جتنا گہرا ہے، حقائق کے اعتبار سے اتنا ہی سطحی ہے، کیونکہ شیعہ دوستوں نے اپنے مزعومات کی بنیاد جن امور پر رکھی ہے وہ علمی کم، جذباتی زیادہ...
مضمون نگاری:
مولانا محمد علی جانباز حفظہ اللہ نے اپنے زمانہ طالب علمی میں ہی مضمون نگاری کا آغاز کر دیا تھا۔ چنانچہ آپ نے مختلف موضوعات پر جماعت اہل حدیث کے رسائل و جرائد میں مضامین کا سلسلہ شروع کیا۔
تصانیف:
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد علی جانبازؔ حفظہ اللہ نے مختلف مضامین کے علاوہ...
تدریس کی ابتداء:
فارغ التحصیل ہونے کے بعد ۱۹۵۸ء میں حضرت مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ کی تحریک پر آپ نے جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے ہی اپنے تدریسی دور کا آغاز کیا۔
۱۹۶۲ء میں مولانا جانباز سیالکوٹ تشریف لے آئے۔ یہاں پر آپ نے پہلے پہل مدرسہ دار الحدیث جامع مسجد اہلحدیث ڈپٹی باغ...
شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز حفظہ اللہ
ولادت باسعادت:
مولانا محمد علی جانباز حفظہ اللہ ۱۹۳۴ء میں مشرقی پاکستان کے ضلع فیروز پور (بھارت) کے قصبہ بُدھو چک میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم کا نام حاجی نظام الدین ہے اور آپ کا تعلق راجپوت وٹو برادری سے ہے۔
تعلیم کا آغاز:
مولانا محمد...
ماہنامہ محدث،جولائی،اگست 2012
فہرست
علوم اسلامیہ کی معیاری تعلیم :وقت کی اہم ضرورت از ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
حصول علم اور فضائل امت محمدیہﷺ از مولانا محمد امین پشاوری
رمضان المبارک کی عبادات از ام عبدالرب
قبروں پر قبہ بنانے پر صحیح حدیث میں تحریف از مولانا عبدالرحمن ضیاء
امت محمدیہ میں شرک...
فہرست مضامین
دیباچہ
مقدمہ
باب1۔خدا کی صفت ابداع خلق
اختلاف پیدائش کا بیان
سیاست مدنی کے بیان میں
توحید کے بیان میں
حکمتوں اور علتوں کے اسرار کے بیان میں
کتب حدیث کے طبقوں کے بیان میں
طہارت کا بیان
نماز کی فضیلت کا بیان
جمعہ کا بیان
مناسک کا بیان
فرائض کا بیان
عدت کا بیان
جہاد کا...
کتاب کا نام
حجۃ اللہ البالغہ
مصنف
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
مترجم
مولانا خلیل احمد بن مولانا سراج احمد
ناشر
کتب خانہ شان اسلام لاہور
تبصرہ
شاہ ولی اللہ دہلوی برصغیر کی جانی مانی علمی شخصیت ہیں۔ شاہ صاحب بنیادی طور پر حنفی المسلک تھے۔ وہ دور برصغیر میں تقلیدی جمود کا دور تھا اور فقہ...
مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورت:
اس سے مراد ایسی عورت ہے جو لباس،طورواطوار ، معمولات اور آواز میں جان بوجھ کر مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہے۔ ایسی عورتوں کے بارے میں اللہ کے نبیﷺ کا واضح فرمان موجود ہے:
اسی طرح صحیح بخاری میں ایک اور روایت ان الفاظ کے ساتھ بھی ہے:
اس چیز میں کوئی شک...
والدین کا نافرمان:
اللہ تعالیٰ نے والدین کے حقوق کو بڑی عظمت سے نوازا ہے،ان کے حقوق کو اپنے حقوق کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔ ان کے کفر کے باوجود ان کے ساتھ حسن سلوک کا حکم فرمایا ہے۔بہت ساری احادیث میں ان کے حقوق کو بڑی تاکید سے بیان کیا گیاہے اور ان کی نافرمانی کو کبیرہ گناہوں میں شمار کیا گیا...
خریدوفروخت میں کثرت سے قسمیں اُٹھانا
حضرت سلمان فارسیؓ فرماتے ہیں کہ رسو ل اللہﷺ نے فرمایا:
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے ، رسول اللہﷺ نے فرمایا:
اس چیز میں کوئی شک نہیں کہ چھوٹے یا بڑے معاملے میں مناسب اور غیر مناسب موقعہ پر کثرت سے قسمیں اُٹھانا انسان کو اللہ کے عظیم نام کی حقارت کا عادی بنا...
الشیخ الزاني (بوڑھا زانی)
الملک الکذاب (جھوٹا بادشاہ)
العائل المتکبر (غریب متکبر)
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے ، رسول اللہﷺ نے فرمایا:
ان لوگوں کے ساتھ اس وعید کو خاص کرنے کی وجہ قاضی عیاضؒ یوں بیان فرماتے ہیں: