الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ویسے اس حوالے سے مجھے تو مقدمہ ابن صلاح کی "النوع الثانی والستون" اچھی لگی ہے جس کا آخری پہرا یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واعلمْ أَنَّ مَنْ كَانَ مِنْ هَذَا القَبِيلِ مُحْتَجّاً بروايتهِ فِي " الصحيحينِ " أَوْ أحدِهما فإنّا نَعْرِفُ عَلَى الجملةِ أنَّ ذَلِكَ ممّا تَميَّزَ وَكَانَ مأخوذاً عَنْهُ قَبْلَ...
شیخ صاحب تعریف پر غور کیا جائے تو لگتا تو یہی ہے کہ دونوں کا ایک ہی حکم ہے۔۔۔
یعنی اگر تو مختلط یا متغیر کی روایات کی تمییز ہو جائے تو اختلاط اور تغییر سے قبل والی مقبول اور بعد والی قابل قبول نہیں ہونگی۔۔۔
اور اگر راوی ایسا ہے جس کی روایات کی تمییز نہ ہو تو اسکی روایات پر توقف کیا جائے گا اور...
میں بات عام رکھنے کا کہا تھا، عام لوگوں کیلئے نہیں کہا۔۔۔۔۔
مطلب بات عام رکھی جائے کہ اس واقعے سے یہ ثابت ہوتا ہے یا یہ سبق حاصل ہوتا ہے۔۔
شائد یہی وجہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کہہ سکتا ہوں؟؟
آپکی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے آپکی بات کا ہی مفہوم بیان کیا ہے معنی دونوں کا ایک ہی ہے،،،
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ اور تھا وہ نبی ہیں اور یہ واقعہ حقیقت میں امت کیلئے سبق ہی ہے اور دوسرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کی طرف سے آزمائش تھی۔۔۔۔۔۔
اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ان لوگوں کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا،،،، شیخ راشدی صاحب اور خضر بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور آپ ایسے ہی ہمارے ذہنوں کی ٹیونگ کا ذریعہ بنتے رہیںِ۔۔۔۔۔۔
میرے علم کے مطابق تو دونوں قریب قریب ہی ہیں "تغیر حفظہ" اور "اختلط باخرۃ" کا ایک ہی معنی بنے گا اور دونوں کا...
اللہ اکبر قربان جائیں ماں عائشہ رضی اللہ عنہا طاہرۃ مطہرۃ کی شان پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقیننا یہ واقعہ اپنے اندر بہت سے سبق رکھتا ہے۔
رہی بات تھریڈ کے متعلق کہ جس موضوع کے ساتھ یہ لگایا گیا تو وہ تو ٹھیک ہے کہ مردوں اور عورتوں کیلئے بہت سی نصیحتیں ہیں اور خاص طور پر میاں بیوی کیلئے ۔۔۔۔
لیکن یہ...
واللہ اعلم میں نے بھی یہی سوال کیا تھا شیخ سے۔۔۔۔لیکن انہوں نے بھی یہی کہا کہ حکم کیلئے سند دیکھی جاتی ہے اور وہ ضعیف ہے
سوال و جواب کا ایک سلسلہ شروع ہوا تھا اس میں اسکا ذکر ہوا تھا
ذو البجادین کا قصہ ثابت ہے یا نہیں۔۔۔۔ ؟؟؟
یہ اثر جیسا کہ اوپر بھی ذکر کیا ہے کہ کافی اختلاف ہے کیونکہ بعض میں تفصیل ہے اور بعض میں صرف حضرت علی رضی اللہ عنہ اور آسماء رضی اللہ عنہا کا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل دینے کا ذکر ہے جس کو علماء نے اوپر حسن بھی کہا ہے۔۔اور جو فی الوقت ہمارے زیر...
جو آپ نے ذکر کیا ہے تقریبا قریب قریب ہی ہے متن۔۔۔۔۔
باقی سند کے حوالے سے ابھی کچھ مصروفیت ہے ان شاء اللہ جلد شیئر کرونگا ،،،، ابھی پہلے بھی آپ کی پوچھی گیئ ایک روایت ادھار ہے۔۔ وہ بھی تیار ہے تھوڑی ترتیب باقی ہے۔
ابن عبد البر نے اس اثر کو تفصیل کے ساتھ ذکر کیا ہے۔۔۔۔
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عون ابن مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، عَنْ أُمِّهِ أُمِّ جَعْفَرِ بِنْتِ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ، وَعَنْ عَمَّارِ بْنِ الْمُهَاجِرِ،...
یہ اچھا کام ہے لیکن میرے خیال میں اس کا فائدہ نہیں ہو گا اول تو جانا ایسے ہے جیسے "بلی کی گردن میں گنٹی کون ڈالے" پھر اس کے پاس جا کر بحث مباحثہ کرنا ظاہر سی بات ہے وہ بھی صحافی ہے بات کرنا اور بات کو الجھانا اسکا فن ہے۔۔ پھر اگر اس کے پاس چلے بھی گیئے تو ایسے لوگ وقتی تسلیاں دے دیتے ہیں اور ہاں...
بھائی میرے خیال میں تو یہ مشکل کام نہیں بس لکھنے کا سلیقہ ہونا چاہئے اور کسی بھی جریدے میں آپ لکھنا شروع کر دیں انکو اپنی تحریریں میل کرتے رہیں ایک دو دفعہ آپ کو شائد جواب نہ ملے لیکن ان شاء اللہ کوشش رائیگاں نہیں جائے گی۔۔
میں خود ایک عام سے لڑکے کو جانتا ہوں جو چھوٹی چھوٹی تحاریر لکھتا تھا اور...
یوسف ثانی بھائی کی تجویز بھی اچھی ہے لیکن فورم پر بہت سے ایسے بھائی ہیں جو بہت اچھا لکھتے ہیں انہیں چاہیئے کہ مختلف اخبارات اور جریدوں کیلئے لکھیں۔ اور اپنی دعوت لوگوں تک پہنچایئں اس شعبے میں ہمارے اندر بہت کمی ہے۔