• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    شیخ صاحب انتہائی معذرت ٹائم کی بالکل سمجھ ہی نہیں لگتی کہ گزر جاتا ہے۔۔۔۔ اور مسئلہ تھوڑا پیچیدہ ہے جمعہ والے دن تسلی سے بیٹھ کر دیکھوں تو کچھ پتہ چلے۔۔۔
  2. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    آمین وایاکم۔۔۔ شیخ صاحب آپ کے ان سوالات کے جوابات ان شاء اللہ ان دو تھریڈس میں موجود ہیں۔38 اور 52
  3. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    جی جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔۔۔ اللہ اکبر شیخ کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ ۔۔۔۔۔ آپ کو ذرہ برابر بھی ایسا شبہ ہو تو گرفت کیجئے۔۔ یعنی بات یہ طے ہوئی کہ سعید بن ابی ھلال مختلط راوی نہیں ہیں بلکہ صرف وہم والا ایک مسئلہ ہے؟؟ٹھیک ہے؟؟ اگر ایسا ہی ہے تو میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ سعید اصطلاحی مختلط نہیں ہیں۔۔...
  4. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    امام ساجی نے الضعفاء میں ؟؟؟؟ یہ بات سمجھ نہیں آئی شیخ کونسی الضعفاء میں۔۔ جی شیخ صاحب آپ کی بات بجا ہے کہ شیخ محترم نے اس حدیث کو انوار الصحیفہ میں ذکر نہیں کیا لیکن روایت حسن لغیرہ ہونا کہیں سے بھی ثابت نہیں بلکہ حسن لذاتہ ہی ہے انکے منہج کے مطابق کیونکہ شیخ صاحب کا یہ منہج تھا کہ راوی کو...
  5. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    میں نے تو ایسا نہیں کہا کہ امام ابن حزم کے لیس بالقوی کی بنیاد ساجی کا قول ہے۔؟؟؟؟
  6. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ کچھ مصروفیت کی وجہ سے حاضری نہ دے سکا اس کیلئے معذرت۔۔۔ محترم شیخ صاحب جن سوالات کا یہاں کوئی تعلق بنتا ہے ان تمام کے میں نے جوابات دیئے ہیں۔ اور بہت سے سوالات کے ایک سے زائد بار میں نے وضاحت بھی کر دی ہے۔۔ لیکن واللہ اعلم آپ کی نظر سے شائد گزرتے نہیں۔۔۔؟؟؟؟؟؟...
  7. محمد وقاص گل

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    شيخ میں نے سورہ نجم سے ہی حوالہ دیا ہے۔۔۔ آپ ایسے کریں کہ آپ کو جس جس جگہ میں اشکال ہے وہ پوری سند ذکر کر دیں تا کہ مسئلہ واضح ہو جائے۔۔۔ صحیح بخاری کی بھی مکمل حدیث اور صحیح مسلم اور طبری کی بھی مکمل حدیث اور سند ذکر کر دیں تا کہ مسئلہ مکمل واضح ہو اور اشکال کو رفع کیا جا سکے۔۔۔جزاک اللہ خیرا
  8. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    میں نے سعید کو ضعیف نہیں کہا۔یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔۔ اور ابن حجر رحمہ اللہ نے جس طرح ابن حزم کا ضعیف کہنے میں رد کیا اس طرح اختلاط والی بات کا بھی رد کر سکتے تھے لیکن نہیں کیا۔۔ جس سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ نا کچھ ہے۔۔۔ رہی بات سند والی تو محترم شیخ میں آپ کی قدر کرتا ہوں لیکن آپ کا یہ سوال انتہائی...
  9. محمد وقاص گل

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    میں نے انکار نہیں کیا کہ یہ الفاظ انکے تفردات میں نہیں ہیں۔۔۔ لیکن جن الفاظ کے ساتھ آپ نے انکو جوڑا ہے انکے ساتھ یہ مذکور نہیں ہیں جیسا کہ میں نے اوپر کہا ہے،،، اور طبری میں بھی صحیح بخاری والے الفاظ ہیں حدثنا الربيع، قال: ثنا ابن وهب، عن سليمان بن بلال، عن شريك بن أبي نمر، قال: سمعت أنس بن...
  10. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    کہاں رد کیا ہے؟؟ اسی تھریڈ میں حوالے کے ساتھ مذکور ہیں۔۔۔ محترم میں نے آپ کو پہلے بھی کہا ہے کہ امام ابن حزم نے ساجی سے بیان کیا ہے اور میں نے یہ بھی کہا ہے کہ ساجی کی کوئی کتاب موجود نہیں ہے جس سے ہمیں پتہ چل سکے۔۔ اور پھر اسکے بدلے میں میں نے امام اثرم کا قول انکی ہی کتاب جس میں انکے سوالات...
  11. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    ؟؟ آپکے سوالات سمجھ سے باہر ہیں۔۔۔معذرت کے ساتھ
  12. محمد وقاص گل

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حیا پر کیا یہ واقعہ درست ہے؟؟

    جزاک اللہ خیرا ۔ اس بات کی طرف میں نے توجہ نہیں دی۔۔۔ جس انداز سے آپ نے یہاں عون کی روایت کو حسن کہا اسی انداز سے آپ نے ایک دوسری جگہ ایک روایت کو قبول نہیں کیا؟؟؟؟؟؟ یہ آخری بات بھی سمجھ سے باہر ہے بھائی۔۔۔ مطلق شرائط جو آپ نے بیان کیں انکی وجہ سے راوی کا ثقہ یا صحیح ہونا یہ عجیب ہے کیوں کہ...
  13. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    جزاک اللہ خیرا رضا بھائی۔۔۔۔۔۔۔آپ کی مداخلت عدم مداخلت سے بہت بہتر ہے کرتے رہا کریں۔۔۔۔ جب راوی موجود ہے تو اسکو یہ کہنا کہ وہ صحیح نہیں۔۔۔۔۔ یہ صحیح نہیں کیونکہ راوی بیان تو کرتا ہہے نا وہ الگ بات ہے کہ دونوں میں سے صحیح کیا ہے۔۔۔۔ اس بات کی وضاحت مطلوب ہے واضح نہیں ہوئی یہ بات۔۔۔۔۔۔...
  14. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    1۔محترم شیخ صاحب اس بات میں تو کوئی اشکال نہیں کہ سعید کی خزیمہ سے اور خزیمہ کی عائشہ سے روایت موجود ہے جس کے بارے میں میں نے بھی ذکر کیا اور اللہ بھلا کرے رضا بھائی کا انہوں نے بھی بیان کیا ہے ۔۔۔۔ ہاں اگر اختلاف ہے تو سعید کی ڈائرکٹ عائشہ سے روایت میں ہے کہ کیا سعید کی عائشہ سے ملاقات ہے؟؟؟ تو...
  15. محمد وقاص گل

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے جس مضمون کے تحت یہ بات(وفی دعوی التفرد نظرفقد وافقہ۔۔۔۔۔۔) کی اس میں یہ الفاظ تو حافظ صاحب نے اس سیاق کے ساتھ لائے ہیں۔۔۔۔ وَقَعَ فِي رِوَايَةِ شَرِيكٍ يَعْنِي هَذِهِ أَوْهَامٌ أَنْكَرَهَا الْعُلَمَاءُ أَحَدُهَا قَوْلُهُ قَبْلَ أَنْ يُوحَى إِلَيْهِ وَهُوَ غَلَطٌ لَمْ...
  16. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    شیخ صاحب جہاں تک پہلی بات ہے تو اسکا جواب ہے '"جی"' اور دوسری جو اختلاط والی بات ہے اس کے متعلق عرض ہے کہ امام البانی نے امام ابن حزم سے نقل کیا ہے جسکا حوالہ بھی موجود ہے ، اور امام ساجی کی سند ملنا مشکل ہے کیونکہ ہمارے سامنے انکی کوئی کتاب موجود نہیں۔۔۔ البتہ امام احمد سے سعید بن ابی ھلال کے...
  17. محمد وقاص گل

    متغیر اور مختلط راوی

    شائد آپ کی مراد شیخ معلمی ہے۔۔۔۔؟؟ تو پھر دونوں ایک ہی ہوئے نے انہوں نے بھی ایک ہی کہا ہے بس دقیق سے فرق کی طرف اشارہ کیا ہے
  18. محمد وقاص گل

    متغیر اور مختلط راوی

    کیسی بات کر رہیے ہیں شیخ صاحب میں عمر علم ہر لحاظ سے آپ سے چھوٹا ہوں ابھی طالبعلم ہوں۔۔۔۔۔ آپ مختلط اور متغیر میں کیسا فرق کرتے ہیں؟؟؟
  19. محمد وقاص گل

    متغیر اور مختلط راوی

    اور میرے ناقص علم کے مطابق ایسے رواۃ جو کم اختلاط کا شکار ہیں اور جنکو شیخ معلمی نے تغییر سے بھی تعبیر کیا ہے انکی روایات پر صحت کا ہی حکم لگے گا الا یہ کہ کسی خاص روایت میں اختلاف ہو اور ثقات کی مخالفت میں ہو تو اسکا الگ حکم ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم۔۔۔ شیخ ہمارا ہی امتحان لیے جا رہے...
Top