• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    فورم سے الوداع

    ماشاءاللہ ویل بیک سسٹر اُمید کے ساتھ یقین تھا کہ ہم اپنی بہن کو دوبارہ ضرور دیکھیں‌گے
  2. ساجد تاج

    انتظامیہ توجہ فرمائیں

    کلیم حیدر شاکر
  3. ساجد تاج

    فورم سے الوداع

    کبھی کبھی انسان ایسے حالات میں مُبتلا ہو جاتا ہے کہ اُسے سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا کرے اور کیا نہ کرے ۔ یا یوں کہہ لیں کہ زندگی میں اتنا کچھ ہو جاتا ہے کہ انسان چاہ کر بھی کچھ کاموں کو کر نہیں پاتا اور یا ادھورے کام کو بیچ میں چھور کر چلتا بنتا ہے۔ میں یہ تو نہیں پوچھوں گا کہ آپ ایسا کیوں کر...
  4. ساجد تاج

    علی

    خوش آمدید علی بھائی
  5. ساجد تاج

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبر کاتہ !

    خوش آمدید اخت ولید سسٹر میں اگر غلط نہیں ہوں تو آپ اردو مجلس پر بھی اسی نام سے رجسٹرڈ ہیں ؟ اگر ایساہی ہے تو یہ کہنے میں دیر نہیں کروں گا کہ ماشاءاللہ آپ کی پوسٹنگ اور آپ کی طرف سے ملنے والی رائے بہترین ہوتی ہیں، امید کرتے ہیں کہ یہاں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  6. ساجد تاج

    ہیرے کی قدر جوہری جانتا ہے۔ محمد نعیم یونس صاحب کی 5000 پوسٹیں۔ مبروک الف مبروک

    ہم اب کیا لکھیں سب کچھ تو لکھ بیٹھے ہو بھائی ہم تو سونے کی آس میں تھے آپ نے تو ہمیں ہیرا دے دیا ہے بھائی بہت بہت مبارک ہو نعیم یونس بھائی ، آج ہی آپ کی 5 ہزار پوسٹس مکمل ہوئیں دیکھیں میں نے ، لیکن صبح سے یہ تھریڈ نظر سے نہیں گزرا۔ چلیں آصف بھائی نے یہ تھریڈ لگا کر اور بھی اچھا کر دیا۔...
  7. ساجد تاج

    مجھے کوئی رنگ دیا ہوتا

    قرآن پاک کو ترجمے کے ساتھ اور صحیح احادیث کا مطالعہ کر لیا جائے یا کرنا چاہیے ان شاءاللہ ہر طرح کی گمراہی سے محفوظ رہیں گے
  8. ساجد تاج

    مسلمان لڑکی سے ............!

    پسند کرنے پر آپ سب کا شکریہ
  9. ساجد تاج

    جمہوری نظام حکومت ایاک نستعین کے متضاد! کیسے؟؟؟

    جمہوری نظام حکومت ایاک نستعین کے متضاد! کیسے؟؟؟ ایمان والے ہر نماز میں ایاک نعبد و ایاک نستعین پڑھتے ہیں۔ اور اپنی بندگی کے اظہار کے بعد صرف اللہ ہی سے مدد طلب فرماتے ہیں۔ اس کے برعکس جب کوئی شخص نظام جمہوریت اپنا کر صدارت و وزارت عظمیٰ جیسی پوسٹ پر پہنچ جائے اور کسی چیز کے نفاذ کے لئے...
  10. ساجد تاج

    سورۃ اخلاص - 6 روح القدس کی تعبیرات

    روح القدس کی تعبیرات روح القدس ،جمہور مفسرین کے نزدیک حضر ت جبرئیل ہیں ۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : وَلَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَی الْکِتَابَ وَقَفَّیْنَاہُ مِنْ بَعْدِہٖ بِالرُّ سُلِ وَاٰتَیْنَا عِیْسَی ابْنَ مَرَیَمَ الْبَیِّنٰتِ وَاَیَّدْنٰہُ بِرُوْحِ الْقُدُسِ۔(پارہ:1۔ع:11) اور البتہ...
  11. ساجد تاج

    چند باتیں

    کریڈٹ کارڈ اور چارج کا رڈ کا شرعی حکم اگر کریڈٹ کارڈ اور چارج کارڈ کی حقیقت پر غور کیا جائے تو ثابت ہوتا ہے کہ یہ دونوں درحقیقت قرض کے کارڈزہیں۔ کریڈٹ کارڈ میں طویل مدت کا قرض ہے جبکہ چارج کارڈ میں مختصر مدت کا۔ چونکہ ان میں تاخیر پر جرمانہ وصول کیا جاتا ہے جو زمانہ جاہلیت کے سود ''اما ان...
  12. ساجد تاج

    چند باتیں

    کریڈٹ کارڈ کریڈٹ کارڈ کو عربی میں ''بطاقہ الائتمان'' کہا جاتا ہے۔ جس کا لغوی معنی ہے اعتبار، اعتماد اور قرض کا کارڈ۔ عصر حاضر میں یہ ایسی کرنسی کا روپ دھار چکا ہے جو پوری دنیا میں یکساں طور پر استعمال ہو سکتی ہے۔ بنیادی طور پر کارڈ کی دو قسمیں ہیں: 1سودی کارڈ: جن پر تاخیر کی صورت میں جرمانہ...
  13. ساجد تاج

    چند باتیں

    انشورنس کی قسمیں منتظم اداروں کے لحاظ سے اس کی تین قسمیں ہیں: 1گروپ انشورنس: حکومت کا اپنے ملازمین کی تنخواہ سے ہر ماہ کچھ رقم کاٹ لینا اور پھر ملازم کی ریٹائرمنٹ، انتقال یا حادثہ کی صورت میں ملازم یا اس کے ورثاء کو اضافے کے ساتھ لوٹا دینا۔ اگر اس میں (لوٹاتے ہوئے) اضافے کی وجہ سود نہ ہو تو...
  14. ساجد تاج

    چند باتیں

    انشورنس (بیمہ) انشورنس انگریزی زبان کے لفظ Insureسے ہے جو وثوق دلانے اور ضمانت کے معنی میں آتا ہے۔ انشورنس کا اطلاق ایسے معاملے پرہوتا ہے جس میں کوئی شخص یا ادارہ دوسرے شخص کو یہ ضمانت دیتا ہے کہ مستقبل میں پیش آنے والے فلاں ممکنہ خطرات کے نقصان کی تلافی وہ کرے گا۔ چنانچہ اس شرط پر دوسرا شخص...
  15. ساجد تاج

    چند باتیں

    اسلامی بینکوں پر تنقید کا سبب اسلامی بینکوں پر تنقید کا سبب وہ شکوک وشبہات ہیں جو خود ''اسلامی بینکوں'' کے پیدا کردہ ہیں، جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے: 1اسلامی بینکوں میں رائج معاملات جیسے اجارہ، مشارکہ، متناقصہ وغیرہ سے بینک کی اصل غرض لوگوں کی مالی ضرورت پوری کر کے فائدہ اُٹھانا ہے۔ حقیقی...
  16. ساجد تاج

    چند باتیں

    اسلامی بینک ... حقیقت کیا ہے؟ لوگوں کو حلال و حرام کی تمیز سے بے نیاز کر دینے والے سب سے زیادہ وہ بینک ہیں جنہوں نے اسلام کا لبادہ استعمال کر کے خود کو، خود ساختہ اسلامی بینک بنا لیا ہے۔ اور لفظ ''اسلامی''اور ''حلال'' تو اس طور اپنے اور بیگانے استعمال کرنے لگے ہیں کہ اب عنقریب ہی شاید ''اسلامی...
  17. ساجد تاج

    چند باتیں

    بیع باہمی رضا مندی سے ہوتی ہے۔ دین اسلام نے اپنے سنہری احکامات میں یہ تعلیم دی رکھی ہے کہ حرام چیز کی خرید و فروخت نہ ہو، دھوکہ اورغرر سے س بیع نہ ہو۔ اسی طرح دیگر معاملات بالکل واضح طور پر دونوں فریقوں کو معلوم ہونا چاہئیں۔ (تفصیل کتب احادیث و فقہ میں موجود ہے)۔ حدیث کی تقریباً تمام کتب میں...
  18. ساجد تاج

    چند باتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دین اسلام کامل مکمل ضابطہ حیات ہے اسی لئے عالمگیریت، ابدیت اور ہمہ گیریت و جامعیت جیسی صفاتِ جاوداں کا حامل ہے۔ ہر علم و فن اور پیش آمدہ مسائل سے متعلق راہنمائی کتاب اللہ کے اندر موجود ہے جیسا کہ امام شافعی aکی ''الرسالہ'' اور امام سیوطی a کی ''الاتقان'' وغیرہ میں اظہار...
  19. ساجد تاج

    قوتِ نافذہ توحید اور اس کے ثمرات

    قوتِ نافذہ توحید اور اس کے ثمرات بسم اللہ الرحمن الرحیم قوتِ نافذہ توحید اور اس کے ثمرات مسلم معاشرے میں اسلام نافذ نہ ہونے مطلب یہ بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ افراد میں قوت نافذہ ماند پڑ چکی ہے۔ یا تو وہ اسلام نافذ کرنا نہیں چاہتے اور اگر معاملہ اس کے برعکس ہے تو ان میں وہ طاقت نہیں پائی...
Top