• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    اتنی خاموشی اچھی نہیں میرے دوست

    اتنی خاموشی اچھی نہیں میرے دوست السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:- اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ ہر انسان کی اپنی اپنی نیچر ہوتی ہے ، کچھ...
  2. ساجد تاج

    Urdu, Urdu, Urdu لکھنے میں مسئلہ پیش ہے

    مطابقت رکھی بھی کس نے ہے بھائی؟ عنوان جان بوجھ کر ایسا رکھتا ہوں بھائی ، سسپنس بھی کسی چڑیا کا نام ہے ابتسامہ
  3. ساجد تاج

    اسلامی خطبات از فضیلۃ الشیخ عبد السلام بستوی - خطبہ نمبر 4

    اور حدیث میں رسول ا للہ ﷺنے فرمایا: توکل کرنے والے جنت میں بغیر حساب کے داخل ہوں گے۔ (۱۴) ایمان کی چودہویں شاخ،رسول ا للہ ﷺکی محبت کے واجب ہونے پر ایمان رکھنا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لَا یُؤْمِنُ اَحَدُکُمْ حَتّٰی اَکُوْنَ اَحَبَّ اِلَیْہِ مِنْ وَّالِدِہٖ وَ وَلِدِہٖ وَالنَّاسِ...
  4. ساجد تاج

    اسلامی خطبات از فضیلۃ الشیخ عبد السلام بستوی - خطبہ نمبر 4

    اور فرمایا: فَلَا تَخْشَوُا النَّاسَ وَاخْشَوْنِ۔ (المائدہ:۴۴) پس لوگوں سے مت ڈرو، صرف مجھ سے ڈرو۔ اللہ تعالیٰ نے ڈرنے والوں کی بڑی تعریف فرمائی ہے، ارشاد خداوندی ہے: وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ جَنَّتٰنِ۝۴۶ۚ ( الرحمن:۴۶) جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈر گیا اس کے لیے دو جنتیں ہیں۔ حدیث...
  5. ساجد تاج

    اسلامی خطبات از فضیلۃ الشیخ عبد السلام بستوی - خطبہ نمبر 4

    اور فرمایا: اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِاٰيٰتِنَا سَوْفَ نُصْلِيْہِمْ نَارًا۔ (النساء:۵۶) جو لوگ ہماری آیتوں سے قطع تعلق کرتے ہیں،عنقریب ہم ا ن کو آگ میں ڈالیں گے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اِذَا مَاتَ اَحَدُکُمْ عُرِضَ عَلَیْہِ مَقْعَدُہ' بِالْغَدَاۃِ وَالْعَشِیِّ اِنْ کَانَ مِنْ اَھْلِ...
  6. ساجد تاج

    اسلامی خطبات از فضیلۃ الشیخ عبد السلام بستوی - خطبہ نمبر 4

    اور فرمایا: اَلَا يَظُنُّ اُولٰۗىِٕكَ اَنَّہُمْ مَّبْعُوْثُوْنَ۝۴ۙ لِيَوْمٍ عَظِيْمٍ۝۵ۙ يَّوْمَ يَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ۝۶ۭ کیا یہ لوگ اس بات کو نہیں جانتے، کہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہو کر اس بڑے دن میں اٹھائے جائیں گے، اور سب لوگ اللہ کے پاس کھڑے ہوں گے، (یعنی یہ ضرور جانتے...
  7. ساجد تاج

    اسلامی خطبات از فضیلۃ الشیخ عبد السلام بستوی - خطبہ نمبر 4

    حضرت ابورزین العقیلی ؓ فرماتے ہیں: قُلْتُ یَارَسُوْلَ اللہِ کَیْفَ یُعِیْدُاللہُ الْخَلْقَ وَمَا اٰیَۃُ ذٰلِکَ فِیْ خَلْقِہٖ قَالَ اَمَامَرَرْتَ بِوَادِیْ قَوْمِکَ جَدْبًا ثُمَّ مَرَرْتَ یَھْتَزُّبِہِ خَضِرًا قُلْتُ نَعَمْ قَالَ فَتِلْکَ اَیَۃُ اللہِ فِیْ خَلْقِہٖ کَذٖلِکَ یُحْیِی اللہُ...
  8. ساجد تاج

    اسلامی خطبات از فضیلۃ الشیخ عبد السلام بستوی - خطبہ نمبر 4

    اس کے علاوہ اور بہت سی آیتیں قیامت کے بارے میں ہیں، حدیث شریف میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وَالَّذِیْ نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہٖ لَتَقُوْمَنَّ السَّاعَۃُ وَقَدْ نَشَرَالرَّجُلَانِ ثَوْبَھُمَا بَیْنَھُمَا فَلَا یَتَبَاعَانِہٖ ثَوْبَھُمَا وَلَا یَطْوِیَانِہٖ ۔(بخاری ص ۱۰۵۵ ج ۲) اس خدا کی قسم جس کے...
  9. ساجد تاج

    اسلامی خطبات از فضیلۃ الشیخ عبد السلام بستوی - خطبہ نمبر 4

    نبی ﷺ نے فرمایا: کَتَبَ اللہُ مَقَادِیْرَ الْخَلَائِقِ قَبْلَ اَنْ یَّخْلُقَ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ بِخَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَۃٍ۔ (مسلم) اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان پیدا کرنے سے پچاس ہزار برس پہلے تمام مخلوقات کے اندازوں اور تقدیروں کو لکھ دیا ہے۔ اور آپﷺ نے فرمایا: لَا یُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتّٰی...
  10. ساجد تاج

    اسلامی خطبات از فضیلۃ الشیخ عبد السلام بستوی - خطبہ نمبر 4

    (۲) ایمان کی دوسری شاخ ہے ، اللہ کے رسولوں اور نبیوں پر ایمان لانا ، کہ سب اللہ کے سچے رسول اور پیغمبر تھے، جیسا کہ کل امن بِااللہ والی آیت میں ابھی بیان کیا گیا ہے، اور حدیث میں ہے کہ حضرت جبریل علیہ السلام نے نبی ﷺ سے دریافت فرمایا تھا، کہ ایمان کیا ہے؟ تو آپﷺ نے فرمایا: کہ اللہ ا ور اس کے...
Top