• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    کسی نے کیا خوب کہا ہے: چاند سے تشبیہ دینا یہ بھی کوئی انصاف ہے چاند کے منہ پر چھائیاں میرے مدنی کا چہرہ صاف ہے اور آپﷺ کے باطنی جمال و کمال کا کیاکہنا، آپﷺ کو اللہ تعالیٰ نے خاتم النبیین و سید المرسلین کا خطاب اور اولین آخرین کا علم عطا فرمایا: اور صاحب جمال و کمال کیساتھ محبت رکھنا، اور محبت...
  2. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    بلغ العلی بکمالہ کشف الدجی بجمالہ۔ حسنت جمیع خصالہ۔ صلوا علیہ واٰلہ نیز آپﷺ کے حسن و جمال کے باعث جب آپ ہنستے تھے، تو دیواروں پر چمک پڑتی تھی، نیز ایک دوسرے صحابی حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ مارایت ذی لمۃ فی حلۃ حمرآء احسن من رسول اللہ ﷺ۔ (مسلم) میں نے کوئی بالوں والا، سرخ جوڑا...
  3. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    حضرت جابر فرماتے ہیں۔ کان مثل الشمس والقمر ۔ (مسلم) آپﷺ کا چہرہ انور آفتاب و ماہتاب جیسا تھا۔ حضرت ربیع بنت معوذ آپﷺ ﷺکے حلیہ میں فرماتی ہیں: لورایتہ رایت الشمس طالعۃ۔ اگر تم رسول اللہ ﷺ کو دیکھتے تو گویا سورج نکل رہا ہے۔ شخ سعدی نے کیا خوب فرمایا ہے۔ یاصاحب الجمال و یا سید البشر من وجھک...
  4. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    کسی نے کیا خوب کہا ہے: محمد ﷺ کی جس دل میں الفت نہ ہو گی سمجھ لو کہ قسمت میں جنت نہ ہو گی کرے جو اطاعت محمد ﷺ کی دل سے اسے پیر و مرشد کی حاجت نہ ہو گی بھٹکتا رہا ہے بھٹکتا رہے گا محمد ﷺ سے جس کو عقیدت نہ ہو گی اسی کے لگ بھگ مولانا عبدالکریم مسلم ''دیوان گلشن ہدایت'' میںفرماتے ہیں جو کوئی رکھتا...
  5. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    جنگ احد میں ایک صحابیہ خاتون کے شوہر اور بھائی اور بیٹے شہید ہوگئے، وہ مدینہ سے نکل کر میدان جنگ میں آئیں، تو ان سے کہا گیا، کہ تمہارا خاوند اور تمہارا بھائی اور تمہارا بیٹا شہید ہو چکا ہے، اس نے ان سب کی شہادت کی خبر سن کر پوچھا، کہ نبی ﷺ کیسے ہیں، لوگوں نے کہا، الحمد للہ وہ زندہ سلامت موجود...
  6. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    کسی نے کیا خوب کہا ہے : تعصی الرسول وانت تظھر حبہ ھذا لعمری فی الزمان بدیع تم محمد ﷺ کی نافرمانی کے باوجود محبت ظاہر کرتے ہو، خدا کی قسم یہ تو زمانے میں عجیب بات ہے لو کان حبک صادقا لا طعتہ ان المحب لمن یحب مطیع اگر تم کو اللہ کے رسول کے ساتھ سچی محبت ہوتی تو تم ان کی اطاعت و فرمانبرداری کرتے...
  7. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    خطبہ ــ 21 محبت ِرسولﷺ بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم انی اسئلک حبک وحب من یحبک والعمل الذی یبلغنی حبک اللھم اجعل حبک احب الی من نفسی ومالی واھلی ومن المآء البارد والصلوۃ والسلام علی حبیب اللہ والہ واتباعہ الی یوم الدین۔ امابعد! فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم۔ بسم اللہ الرحمن الرحیمط وَمَنْ يُّطِعِ...
  8. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    خطبہ ــ 21 محبت ِرسولﷺ بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم انی اسئلک حبک وحب من یحبک والعمل الذی یبلغنی حبک اللھم اجعل حبک احب الی من نفسی ومالی واھلی ومن المآء البارد والصلوۃ والسلام علی حبیب اللہ والہ واتباعہ الی یوم الدین۔ امابعد! فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم۔ بسم اللہ الرحمن الرحیمط وَمَنْ يُّطِعِ...
  9. ساجد تاج

    اسلامی خطبات - 20 اتباع سنت کی خوبی

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک مرتبہ مرتد لوگ لائے گئے تو آپ ؓ نے ان لوگوں کوزندہ جلا دینے کا حکم دے دیا، جب ابن عباس رضی اللہ عنہ نے سنا ، تو یہ حدیث پیش کی۔ قال النبی ﷺ من بدل دینہ فاقتلوہ۔ (ترمذی) یعنی نبی ﷺ کا ارشاد یہ ہے، کہ مرتدین کو تلوار سے قتل کرنا چاہیے۔ حضرت علی ؓ نے یہ سن کر...
  10. ساجد تاج

    اسلامی خطبات - 20 اتباع سنت کی خوبی

    جب صحابہ کرام ؓ نے یہ حدیث سنی، تو اپنے خیالات سے باز آگئے، قریش میںسے حضرت ابوبکر ؓ کو خلیفہ منتخب کیا، تو اس حدیث سے صحابہ کرام کا اختلاف جاتا رہا۔ (۶) چھٹا اختلاف آپﷺ کے انتقال کے بعد یہ ہوا، کہ استحکام خلافت کے بعد وارثوں نے اپنے اپنے حصہ کا مطالبہ شروع کر دیا، ازواج مطہرات نے اپنے حصوں کے...
  11. ساجد تاج

    اسلامی خطبات - 20 اتباع سنت کی خوبی

    اور حضرت ابن عباسؓ سے بھی یہی مروی ہے، اس کے الفاظ یہ ہیں: اغسلوا نبیکم وعلیہ قمیصہ فغسل رسول اللہ ﷺ فی قمیصہ۔ کہ نبی ﷺ کو غسل دو اس حال میں کہ آپ ﷺ کپڑے پہنے ہوئے ہوں تو آپﷺ کو کُرتے سمیت غسل دیا گیا۔ بہرحال اس واقعہ سے صحابہ کرام کا ا ختلاف دور ہوگیا۔ (۳) تیسرا اختلاف آپﷺ کے انتقال کے بعد...
  12. ساجد تاج

    اسلامی خطبات - 20 اتباع سنت کی خوبی

    قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِيْ شَيْءٍ فَرُدُّوْہُ اِلَى اللہِ وَالرَّسُوْلِ۔ (النساء:۵۹) اگر کسی بات میں تمہارا اختلاف ہو جائے، تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف لے جاؤ،( یعنی اللہ اور رسول کی طرف فیصلہ لوٹا ؤ) یہ حکم صحابہ کرام اور عام مسلمانوں کو ہے، اب دیکھنا یہ...
  13. ساجد تاج

    اسلامی خطبات - 20 اتباع سنت کی خوبی

    خطبہ ــ 20 اتباع سنت کی خوبی بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ الحمد للہ الذی سھل اسباب السنۃ المحمدیۃ لمن اخلص لہ واناب وسلسل مواردھا النبویۃ لمن تخلق بالسنن والاداب۔ واشھدان لاالہ الا اللہ شھادۃ تنقذ قائلھا من ھول یوم الحسابط واشھدان سیدنا محمد اعبدہ ورسولہ الذی کشف لہ الحجاب وخصہ بالاقتراب ﷺ وعلی الال...
  14. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 19 ۔ اتباع سنت کا بیان

    اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَيَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰي يَدَيْہِ يَقُوْلُ يٰلَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُوْلِ سَبِيْلًا۝۲۷ يٰوَيْلَتٰى لَيْتَنِيْ لَمْ اَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيْلًا۝۲۸ لَقَدْ اَضَلَّنِيْ عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ اِذْ جَاۗءَنِيْ۝۰ۭ وَكَانَ الشَّيْطٰنُ لِلْاِنْسَانِ خَذُوْلًا۝۲۹...
  15. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 19 ۔ اتباع سنت کا بیان

    قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَلَقَدْ صَدَقَكُمُ اللہُ وَعْدَہٗٓ اِذْ تَحُسُّوْنَھُمْ بِـاِذْنِہٖ۝۰ۚ حَتّٰٓي اِذَا فَشِلْتُمْ وَتَنَازَعْتُمْ فِي الْاَمْرِ وَعَصَيْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَآ اَرٰىكُمْ مَّا تُحِبُّوْنَ۝۰ۭ مِنْكُمْ مَّنْ يُّرِيْدُ الدُّنْيَا وَمِنْكُمْ مَّنْ يُّرِيْدُ...
  16. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 19 ۔ اتباع سنت کا بیان

    ایک اور جگہ فرمایا: فَلْيَحْذَرِ الَّذِيْنَ يُخَالِفُوْنَ عَنْ اَمْرِہٖٓ اَنْ تُصِيْبَہُمْ فِتْنَۃٌ اَوْ يُصِيْبَہُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ۔ (النور:۶۳) جو لوگ اللہ کے رسول کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں، ان کوڈرنا چاہیے،کہ کوئی درد ناک مصیبت یا عذاب ان کو نہ پہنچ جائے۔ اس قسم کی بہت سی آیتیں ہیں، جن میں...
  17. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 19 ۔ اتباع سنت کا بیان

    خطبہ ــ 19 اتباع سنت کا بیان بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ الذی لم یزل عالماً قدیرا حیاً قیوماً سمیعاً بصیراً و اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واکبرہ تکبیراً۔ واشھد ان محمداعبدہ ورسولہ و صلی اللہ علی سیدنا محمد ن الذی ارسلہ الی الناس کافۃ بشیراً ونذیرًا۔ و علی الہ و صحبہ وسلم تسلیماً...
  18. ساجد تاج

    استغفار کی برکتیں

    جزاک اللہ خیرا بھائی
  19. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 18 اللہ و رسول ﷺ کی اطاعت کا بیان

    یعنی کافر اور مومن میں یہی تمیز ہے، کہ جو اللہ کے رسول کی تابعداری کرے گا، وہ مومن ہوگا، اور جو رسول کی اطاعت نہیں کرے گا، وہ کافر ہوگا، جیسا کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کل امتی یدخلون الجنۃ الامن ابی قیل ومن ابی قال من اطاعنی دخل الجنۃ ومن عصانی فقد ابی...
Top