• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    سورۃ اخلاص 7 عقیدہ عالم کی تردید

    عقیدہ عالم کی تردید فلاسفہ کہتے ہیں کہ عالم قدیم ہے، اور وہ علت موجبہ بزاتہٖ،اس طرح صادر ہو اہے ،کہ پہلے ایک عقل صادر ہوئی ،حتٰی کہ دس عقلیں اور نو نفس ظہور میں آگئے ۔یہ لوگ عقل کو نر اور نفس کو مادہ کا مقام قرار دیتے ہیں ۔ان لوگوں کا قول عقلاً وشرعاً مشرکین عرب اور اہل کتاب کے قول سے بھی...
  2. ساجد تاج

    تفسیر سورۃ اخلاص - 5 کفار عرب و مشرکین یونان و ہند و تاتار کا مقابلہ

    کفار عرب و مشرکین یونان و ہند و تاتار کا مقابلہ علی ھٰذا القیاس بعض مسلمانوں میں یہود و نصاریٰ اور اہل فارس و روم کی جو مشابہت سرایت کر گئی وہ اللہ اور رسول ﷺ کے نزدیک مذموم ہے۔ لیکن جن مسلمانوں میں اہل یونان، اہل ہند اور مشرکین تاتار کی رسوم دخل حاصل کر چکی ہیں، وہ بطریق اولیٰ مذموم ہیں،...
  3. ساجد تاج

    شہید زندہ ہیں۔ تفسیر السراج۔ پارہ:4

    جزاک اللہ خیرا
  4. ساجد تاج

    اس نے بھی پُرشش نہیں کی

    سامنے اس کے - کبھی - اس - کی ستائش نہیں کی دل نے چاہا - بھی اگر ہونٹوں نے - جنبش نہیں کی اہلِ - - محفل - پہ - کب - - احوال کھلا - - ہے اپنا ہم بھی خاموش رہے - اس - نے بھی پُرشش نہیں کی جس - قدر اس سے - تعلق - تھا چلے - - جاتا - ہے اس کا کیا رنج کہ جس کی کبھی خِواہش نہیں کی یہ - - بھی کیا...
  5. ساجد تاج

    انتخاب ......... انتخاب اے انتخاب

    انتخاب قوم کے ہمدرد جاگ اٹھے کہ اُبھرا آفتاب اوڑھ لی ہر راہزن نے رہنمائی کی نقاب انتخاب ......... انتخاب اے انتخاب جگمگا اٹھا فقیہ شہر کا مدھم چراغ بیچتے پھرتے ہیں واعظ سینہ ملت کے داغ انتخاب ......... انتخاب اے انتخاب اب کئی خدام اس سانچے میں ڈھالے جائیں گے آستین قوم میں کچھ سانپ...
  6. ساجد تاج

    مسلمان لڑکی سے ............!

    مسلمان لڑکی سے ............! اے تو کہ ہے اخلاق کے پھولوں کا خزانہ دنیا بڑی پر پیچ ہے نازک ہے زمانہ سورج کی کرن تیرے تقدس کی ہے شاہد کلیوں کی زبان پر تری عصمت کا فسانہ نغمہ بہ ہر انداز ہے برہم کن جذبات برط کی صدا ہو کہ پیانو کا ترانہ تہذیب گناہوں کے دوراہے پہ کھڑی ہے تعلیم فقط مکر...
  7. ساجد تاج

    میں کون ہوں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ خؤش آمدید بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
  8. ساجد تاج

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم بھائی، محدث فورم پر خوش آمدید۔
  9. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 23

    خطبہ ــ 23 معراج رسول ﷺ بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للّٰہ غافرالذنب و قابل التوب شدید العقاب۔ ذی الطول لاالہ الا ھو الیہ المصیر۔ و اشھدان لاالہ الااللہ وحدہ لاشریک لہ ولا ندلہ ولا معین۔ واشھد ان نبینا محمدا عبدہ و رسولہ النبی الکریم امابعد: فاعوذ باللہ من الشطن الرجیمط بسم اللہ الرحمن الرحیم...
  10. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 22 شفاعت ِ رسول ﷺ

    اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اِنَّآ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ۝۱ۭ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ۝۲ۭ اِنَّ شَانِئَكَ ہُوَالْاَبْتَرُ۝۳ۧ (الکوثر:۱ تا۳) بے شک ہم نے تجھے حوض کوثر اور بہت کچھ دیا ہے، پس تو اپنے رب کی نمازیں پڑھ اور قربانی کر، یقینا تیرا دشمن ہی بےنام و نشان ہے۔ یہ آب کوثر اور آپﷺ کی شفاعت...
  11. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 22 شفاعت ِ رسول ﷺ

    لہٰذا بغیر ایمان اور توحید کے شفاعت کی امید نہیں کی جاسکتی ، خود رسول اللہ ﷺ نے اپنے خاندان والوں کی بابت فرمایا: کہ انقذواانفسکم من النار فانی لا اغنی عنکم من اللہ شیئا۔ تم ایمان لا کر اپنے آپ کو دوزخ کی آگ سے بچا لو، کیونکہ بغیر ایمان لائے اللہ کی جانب سے میں تمہارے لیے کچھ کام نہیں کر سکتا۔...
  12. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 22 شفاعت ِ رسول ﷺ

    پھر لوٹ کر اپنے پروردگار کے پاس حاضر ہوں گا، اوراس کودیکھتے ہی سجدے میں گر پڑوںگا، جب تک پروردگار چاہے گا، مجھ کو سجدے میں پڑا رہنے دے گا، اس کے بعد ارشاد ہوگا، محمدﷺاپنا سر اٹھاؤ ، جوکچھ تم کہو گے سنا جائے گا، اور سفارش کرو گے قبول ہوگی ، پھر میں اپنے پروردگار کی ایسی تعریفیں کروں گا، جو اللہ...
  13. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 22 شفاعت ِ رسول ﷺ

    یعنی ممنوع درخت کھا لیا تھا، اس لیے وہ سفارش کرنے کے لیے تیار نہیں ہوں گے، بلکہ یہ فرمائیں گے کہ تم سب نوح علیہ السلام کے پاس چلے جاؤ، جن کو اللہ تعالیٰ نے دنیا والوں کے لیے پہلا رسول بنا کر بھیجا تھا، فیاتون نوحا فیقول لست ھنا کم و یذکرخطیئتہ التی اصاب وہ سب مل کر حضرت نوح علیہ السلام کے پاس...
  14. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 22 شفاعت ِ رسول ﷺ

    قیامت کے روز میدان محشر میں سب لوگ اپنے اپنے مقام پر کھڑے ہو جائیں گے، آفتاب ایک میل یا سرمہ کی سلائی کے برابر کے فاصلہ پر ہو جائے گا، آسمان سے چمکنے والی بجلیاں اور خوفناک آوازیں سنائی دیں گی، آفتاب کی گرمی کی وجہ سے تمام لوگوں کے جسموںسے پسینہ جاری ہو جائے گا، نبیوں اور نیک بخت مومنوں کے...
  15. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 22 شفاعت ِ رسول ﷺ

    خطبہ ــ 22 شفاعت ِ رسول ﷺ بسم اللہ الرحمن الرحیم ط الحمد للّٰہ الملک الحی الذی لاینام ولا ینبغی لہ ان ینام ۔ یرفع القسط ویخفضہ یرفع الیہ عمل اللّیل قبل النھار وعمل النھار قبل اللّیل۔ وھوالذی یتوفاکم باللّیل ویعلم ما جرحتم بالنھار ثم یبعثکم فیہ لیقضی اجل مسمی ثم الیہ مرجعکم ثم ینبئکم بما کنتم...
  16. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    اس واقعہ سے یہ بات معلوم ہوئی ، کہ ایمان والوں کی محبت اللہ اور رسول کے ساتھ سب لوگوں سے زیادہ ہوتی ہے، والذین امنوااشد حبا للہ (البقرۃ) یہی وہ ہندہ ہیں، جو اسلام لانے سے پہلے رسول اللہ ﷺ کی اور تمام مسلمانوں کی سخت دشمن تھیں، جنگ احد میں سید الشہداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کی لاش مبارک کی...
  17. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    دوسری جگہ اللہ تعالیٰ نے نبی ﷺ کی تعظیم و توقیر کے سلسلہ میں فرمایا: اِنَّآ اَرْسَلْنٰكَ شَاہِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِيْرًا۝۸ۙ لِّتُؤْمِنُوْا بِاللہِ وَرَسُوْلِہٖ وَتُعَزِّرُوْہُ وَتُوَقِّرُوْہُ۝۰ۭ وَتُسَـبِّحُوْہُ بُكْرَۃً وَّاَصِيْلًا۝۹ (الفتح:۸۔۹) یقینا ہم نے آپ کو اظہار حق کرنے والا اور...
  18. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    صحیح بخاری شریف میں ہے: لمارجع عروۃ الی اصحابہ ای قوم قال واللہ لقد وفدت الی الملوک ووفدت علی قیصر و کسری والنجاشی واللہ ان رایت ملکا قط یعظمہ اصحابہ ما یعظم اصحاب محمد محمدا واللہ ان تنخم نخامۃ الا وقعت فی کف رجل منھم فدلک بھا وجھہ وجلدہ واذا امرھم ابتدرواامرہ واذاتوضا کادوا یقتتلون علی وضوئہ...
  19. ساجد تاج

    اسلامی خطبات-21۔ محبت ِرسولﷺ

    بیہقی میں حضرت عبدالرحمن بن ابی قراد سے روایت ہے، کہ: ان النبی ﷺ توضأ یوما فجعل اصحابہ یتمسحون بوضوئہ فقال النبی ﷺ من سرہ ان یحب اللہ ورسولہ او یحبہ اللہ ورسولہ فلیصدق حدیثہ اذا حدث ولیؤد امانۃ اذا ئتمن و لیحسن جارمن جاورہ۔ (البیہقی) ایک روز رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا ، آپﷺ کے صحابہ کرام نے وضو...
Top