الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وَاَطِيْعُوا اللہَ وَرَسُوْلَہٗ وَلَا تَنَازَعُوْا فَتَفْشَلُوْا وَتَذْہَبَ رِيْحُكُمْ۔ (انفال:۴۶)
اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، آپس میں جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم بزدل ہو جاؤ گے، اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی۔
قُلْ اَطِيْعُوا اللہَ وَالرَّسُوْلَ۰ۚ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللہَ لَا يُحِبُّ...
خطبہ ــ 18
اللہ و رسول ﷺ کی اطاعت کا بیان
بسم ا للہ الرحمن الرحیم۔ الحمد للہ رب العالمین۔ الرحمن الرحیم۔ مالک یوم الدین۔ والصلوۃ والسلام علی رسولہ المبین سیدنا محمد خاتم النبیین۔ وعلی جمیع الانبیاء والمرسلین۔ وسائر عباد اللہ الصالحین۔ اما بعد! فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم ط بسم اللہ الرحمن...
حضرت عمر ؓ کی بہن جب ان سے پہلے اسلام لائیں، اور حضرت عمرؓ کو معلوم ہوا ، تو اس قدر مارا کہ تمام بدن لہولہان ہوگیا، اور انہوں نے صاف صاف کہہ دیا، کہ جو کچھ کرنا ہو کرو، میں تو اسلام لا چکی۔ (تذکرہ عمر ؓ)
حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ نے جب خانہ کعبہ میں اپنے اسلام کا اعلان کیا، تو ان پر کفار ٹوٹ...
حضرت کعب احبار کے پاس جب حبیب ؓ بن زید بن عاصم کا ذکر کیا گیا، جو قبیلہ بنو مازن بن نجار سے تھے، جن کو جنگ یمامہ میں مسیلمہ کذاب نے شہید کر دیا تھا، تو آپ ؓ نے فرمایا خدا کی قسم! یہ حبیب بھی اسی حبیب کی طرح تھے، جن کا ذکر سورہ یٰسین میں ہے، اب اس کی تائید میں سورۃ یاسین کی ان آیتوں کو پڑھ کر...
اور اسی قسم کا واقعہ سورہ یاسین والے حبیب کے ساتھ بھی پیش آیا تھا، جو اپنے زمانے کے رسولوں کی تائید اورنصرت میں شہید کر دیئے گئے، حافظ ابن کثیر نے تفسیر ابن کثیر میں یہ بیان فرمایا ہے، کہ شہر انطاکیہ کے لوگوں کے پاس یکے بعد دیگرے تین رسول آئے، اور ان لوگوں نے تینوں رسولوں کی تکذیب کی اور...
یہ کیسا عجیب منظر تھا، اسلام کے ایک غریب ا لوطن فرزند پر کیسے ظلم و ستم ہو رہے تھے، بطحا ئے کفر کا خونی و قاتل ، توحید کے فرزند کو کس طرح ذبح کر رہا تھا، یہ سب کچھ تھا، لیکن مجسمہ اسلام اب بھی پیکر صبرو رضا بنا ہوا تھا، اور بغیر کسی اضطراب کے نہایت سکون کے ساتھ جان دے دی۔
آنحضرت ﷺ کو اس فاجعہ...
حضرت خبیب ؓ کے قتل میں مشرکین نے بڑا اہتمام کیا، حرم سے باہر تنعیم میں ایک درخت پر سولی کا پھندا لٹکایا گیا، آدمی جمع کیے گئے، مرد، عورت، بوڑھے، بچے، امیر و غریب، وضیع و شریف غرض ساری خلقت تماشائی تھی، جب لوگ عقبہ کے گھر سے ان کو لینے کے لیے آئے تو فرمایا ذرا ٹھہر جاؤ، دو رکعت نماز پڑھ لوں،...
بعض روایتوں میں ہے، کہ آپ کو قید خانہ میں رکھا اور کھانا پینا بند کر دیا، کئی دن کے بعد شراب اور خنزیر کا گوشت بھیجا، لیکن آپؓنے اس بھوک پر بھی اس کی طرف توجہ تک نہ فرمائی، بادشاہ نے آپؓکو بلوا بھیجا، اور اسے نہ کھانے کا سبب دریافت کیا، تو آپؓنے جواب دیا، کہ اس حالت میں یہ میرے لیے مباح تو...
بہرحال موحد مسلمان کو ہر صورت میں اپنے دین پر قائم رہنا چاہیے، گو اس کو کتنی ہی قتل اور سزا کی دھمکی دی جائے، مگر وہ صخرۃ الوادی کی طرح اپنی جگہ پر قائم رہے، اس سلسلہ کے دو چار واقعات بیان کر رہاہوں جس سے ایمان کو تقویت حاصل ہوگی۔
حافظ ابن کثیر نے تفسیر ابن کثیر میں آیت: الا من اکرہ وقلبہ مطمئن...
پہلے لوگوں کو بھی اس میں جانچا گیا ہے، جس سے سچے اور جھوٹے میں فرق ظاہر ہوا، اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
اَحَسِبَ النَّاسُ اَنْ يُّتْرَكُوْٓا اَنْ يَّقُوْلُوْٓا اٰمَنَّا وَہُمْ لَا يُفْتَنُوْنَ۲ وَلَقَدْفَتَنَّا الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِہِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ اللہُ الَّذِيْنَ صَدَقُوْا وَلَيَعْلَمَنَّ...
دوسری آیت میں فرمایا:
اَنَّمَآ اِلٰــہُكُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ فَاسْتَقِيْمُوْٓا اِلَيْہِ وَاسْتَغْفِرُوْہُ۔ (حٰمٓ سجدہ:۶)
تمہارا معبود ایک ہی ہے، سو اس کی طرف سیدھے رہو، یعنی اس پر قائم و دائم اور جمے رہو، اور اس سے اپنے گناہوں کی معافی چاہو۔
اور اسی استقامت کے لیے پانچوں نمازوں میں دعا مانگی...
یہ حال دیکھ کر بادشاہ کے ساتھی بڑے گھبرائے، اور بادشاہ سے کہنے لگے، اس لڑکے کی ترکیب ہم تو سمجھے ہی نہیں، دیکھیے اس کا اثر کیا پڑا، کہ یہ تمام لوگ اس کے مذہب میں داخل ہوگئے۔ ہم نے تو اس لیے قتل کیا تھا کہ کہیں یہ مذہب پھیل نہ جائے لیکن جو ڈر تھا وہ تو سامنے ہی آگیا اور سب مسلمان ہو گئے۔ بادشاہ...
وہ بادشاہ کے دربارمیں آیا، اور جس طرح اندھا ہونے سے پہلے کام کرتا تھا کرنے لگا، اور آنکھیں بالکل روشن تھیں، بادشاہ نے متعجب ہو کر پوچھا ، کہ تجھے آنکھیں کس نے دیں؟ اس نے کہا''میرے رب نے'' بادشاہ نے کہا ''ہاں'' یعنی میں نے دی ہیں، وزیر نے کہا''نہیں نہیں میرا اور تیرا رب اللہ ہے''بادشاہ نے...
یعنی کتنی ہی سخت مصیبت کیوں نہ ہو، اور ظالم ظلم کر کے شرک کرانا چاہے، اور آپ پر جبر کر کے یہ کہے کہ یا تو شرک کرو، ورنہ ہم تم کو قتل کر دیں گے یا جلا دیں گے، تو قتل ہونا یا جلنا منظور ہو، لیکن شرک کرنا ہرگز منظور نہ ہونا چاہیے، پہلے مسلمانوں پر اس قسم کی مصیبتیں آئیں، اور ان کو زندہ جلایا گیا،...
وَاِنَّ لِلطّٰغِيْنَ لَـشَرَّ مَاٰبٍ۵۵ۙ جَہَنَّمَ۰ۚ يَصْلَوْنَہَا۰ۚ فَبِئْسَ الْمِہَادُ۵۶ ھٰذَا۰ۙ فَلْيَذُوْقُوْہُ حَمِيْمٌ وَّغَسَّاقٌ۵۷ۙ وَّاٰخَرُ مِنْ شَكْلِہٖٓ اَزْوَاجٌ۵۸ۭ (ص:۵۵ تا ۵۸)
اور شریروں کے لیے بڑا ٹھکانا ہے، لازمی دوزخ میں جا پڑیں گے، وہ بری جگہ ہے، یہ گرم کھولتا ہوا پانی...
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے:
اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِاٰيٰتِنَا سَوْفَ نُصْلِيْہِمْ نَارًا۰ۭ كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُوْدُھُمْ بَدَّلْنٰھُمْ جُلُوْدًا غَيْرَھَا لِيَذُوْقُوا الْعَذَابَ۰ۭ (نساء:۵۶)
جو لوگ ہمارے احکام سے قطع تعلق کریں گے، ان کو ہم آگ میں ڈالیں گے، جب کبھی ان کی...
پس جس نے دین توحید اسلام کو چھوڑ دیا، تو گویا وہ آسمان جیسے بلند مقام سے گر پڑا، اسی نکتہ (باریکی) کی طرف اشارہ کرنے کے لیے لفظ کانما (گویا) حرف تشبیہ کالا یا گیا، جس سے مضمون کی خوبی اور باریکی اچھی طرح سمجھ میں آجاتی ہے، اور پرندوں کے اچک لے جانے کا مطلب یہ ہے، کہ شیاطین مشرکوں کو اچک لے...
خطبہ ــ 16
شرک کی مذمّت
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ الحمدللہ الذی لم یتخذ ولداو لم یکن لہ شریک فی الملک ولم یکن لہ ولی من الذل وکبرہ تکبیرا۔ ونشھد ان لاالہ ا لااللہ وحدہ لا شریک لہ ونشھد ان محمداعبدہ ورسولہ صلی اللہ علیہ وعلی اٰلہ واصحابہ وسلم تسلیما کثیرا۔ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ط بسم اللہ...