الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کے قصہ میں بھی متعدد بار یہی لفظ مذکور ہے، ایک جگہ ارشاد ہے:
قَالَتْ يٰٓاَيُّہَا الْمَلَؤُا اِنِّىْٓ اُلْقِيَ اِلَيَّ كِتٰبٌ كَرِيْمٌ۲۹ اِنَّہٗ مِنْ سُلَيْمٰنَ وَاِنَّہٗ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۳۰ۙ اَلَّا تَعْلُوْا عَلَيَّ وَاْتُوْنِيْ مُسْلِـمِيْنَ...
حضرت ابراہیم اور حضرت اسمٰعیل علیہما اسلام کا بھی یہی دین تھا، اور اسی کی انہوں نے وصیت کی تھی، جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے:
اِذْ قَالَ لَہٗ رَبُّہٗٓ اَسْلِمْ۰ۙ قَالَ اَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ۱۳۱ وَوَصّٰى بِہَآ اِبْرٰھٖمُ بَنِيْہِ وَيَعْقُوْبُ۰ۭ يٰبَنِىَّ اِنَّ اللہَ اصْطَفٰى لَكُمُ...
ارشاد ربانی ہے:
شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّيْنِ مَا وَصّٰى بِہٖ نُوْحًا وَّالَّذِيْٓ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِہٖٓ اِبْرٰہِيْمَ وَمُوْسٰى وَعِيْسٰٓى اَنْ اَقِيْمُوا الدِّيْنَ وَلَا تَتَفَرَّقُوْا فِيْہِ۰ۭ (الشوری:۱۳)
مقرر کیا اس نے دین سے تمہارے لیے اس چیز کو کہ ا مر کیا تھا اس کے...
خطبہ ــ 9
محاسِن اسلام کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الحمد للہ الذی لاالہ الا ھوط عالم الغیب والشھادۃ ھو الرحمن الرحیم۔ ھواللہ الذی لاالہ الا ھوالملک القدوس السلام المؤمن المھیمن العزیزالجبار المتکبر ط سبحان اللہ عما یشرکون۔ ھواللہ الخالق الباري المصورلہ الاسماء الحسنی ط یسبح لہ ما فی السموات...
دوسری جانب مدائن، عراق، خراسان اور اہواز سب فتح ہوگئے، ترکوںسے جنگ عظیم ہوئی ، آخر ان کا بڑا بادشاہ خاقان خاک میں ملا،ذلیل و خوار ہوا، اور زمین کے مشرقی اور مغربی کونوں نے اپنے اپنے خراج بارگاہ عثمانی میں پہنچا دیئے، حق تو یہ ہے، کہ مجاہدین کی ان جانبازیوں میں جان ڈالنے والی چیز حضرت عثمانؓ کی...
یعنی اللہ نے نیک عمل کرنے والے ایمان داروں سے وعدہ فرمایا ہے، کہ ان کو زمین کا مالک بنا دے گا لوگوں کا حاکم اور بادشاہ مقرر فرما دے گا، ملک ان کی وجہ سے آباد ہوگا، بندگان خدا ان سے دل شاد ہوں گے۔ آج یہ لوگوں سے لرزاں و تر ساں ہیں، کل یہ باامن و اطمینان ہوں گے، حکومت ان کی ہوگی ، سلطنت ان کے...
(۱۲) وَلَوْ تَرٰٓي اِذِ الْمُجْرِمُوْنَ نَاكِسُوْا رُءُوْسِہِمْ عِنْدَ رَبِّہِمْ۰ۭ رَبَّنَآ اَبْصَرْنَا وَسَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا اِنَّا مُوْقِنُوْنَ۱۲ (السجدہ :۱۲)
اور اگر آپ مجرموں کو دیکھیں ، جب کہ وہ اپنے رب کے سامنے سرنگوں ہوںگے تو عجیب حالت دیکھیں گے وہ مجرم کہیں گے اے...
(۱) وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ۰ۚ ھُمْ فِيْہَا خٰلِدُوْنَ۔(البقرہ:۸۲)
جو لوگ ایمان لاچکے ہیں ، اور اچھے اچھے کام کیے ہیں یہی لوگ جنتی ہیں اور ہمیشہ جنت میں رہیں گے۔
(۲) اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ...
حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی خیانت اور غیر عمل صالح کی وجہ سے تباہ و برباد ہو گئی، قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
ضَرَبَ اللہُ مَثَلًا لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوا امْرَاَتَ نُوْحٍ وَّامْرَاَتَ لُوْطٍ۰ۭ كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَيْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَيْنِ فَخَانَتٰہُمَا فَلَمْ يُغْنِيَا...
قرآن مجید میں ایمان کے ساتھ ساتھ جگہ جگہ عمل صالح کو ضرور بیان کیا گیا ہے، جس کا یہی مقصد ہے کہ ایمان کے ساتھ عمل صالح کا ہونا ضروری ہے، بغیر عمل صالح کے ایمان کا ا عتبار نہیں ہے، اسلامی صداقت کی یہ ایک بڑی دلیل ہے، کہ یہ افراط و تفریط سے خالی ہے، انسانی نجات نہ صرف ایمان پر ہی موقوف رکھی ہے،...
خطبہ ــ 8
ایمان اور عمل صالح کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ الحمد للہ رب العالمین۔ ھدی للمتقین الذین یؤمنون بالغیب ویقیمون الصلوۃ ومما رزقنا ھم ینفقون۔ والذین یؤمنون بما انزل الیک وما انزل من قبلک وبالاخرۃ ھم یوقنون اولئک علی ھدی من ربھم واولئک ھم المفلحون والصلوۃ والسلام علی سیدالمرسلین وعلی...
(۷۵) ایمان کی پچھترویں شاخ، بڑوں کی عزت اور چھوٹوں پر شفقت کرنا ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
من لا یرحم الناس لا یرحمہ اللہ۔ (مشکوۃ)
جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ بھی اس پر رحم نہیں کرے گا۔
اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لیس منا من لم یرحم صغیرنا ولم یوقر کبیرنا۔ (ترمذی)
جو چھوٹوں پر شفقت...
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ غیرت کرتا ہے، اور مسلمان بھی غیرت کرتا ہے، اللہ تعالیٰ کی غیرت یہ ہے، کہ مومن آدمی ان کاموں کو نہ کرے، جن کو اللہ تعالیٰ نے حرام کیا ہے۔ (بخاری)۔
اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
الغیرۃ من ا لایمان والمذاء من النفاق۔ (مختصر شعب الایمان)
غیرت کرنا ایمان سے ہے، اور...
اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيْنَ۱۵۵ۙ الَّذِيْنَ اِذَآ اَصَابَتْہُمْ مُّصِيْبَۃٌ۰ۙ قَالُوْٓا اِنَّا لِلہِ وَاِنَّآ اِلَيْہِ رٰجِعُوْنَ۱۵۶ۭ
اور ان لوگوں کو خوشخبری سنا دیجیے کہ جب ان پر مصیبت پڑتی ہے، تو وہ لوگ کہتے ہیں، کہ ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف جانے والے ہیں۔...
(۶۶) ایمان کی چھیاسٹھویں شاخ، کافروں اور مشرکوں سے علیحدگی اختیار کرنا، اور ان سے دوستی نہ کرنا ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایاہے:
لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ اَوْلِيَاۗءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ۰ۚ (آل عمران:۲۸)
مومن( مسلمانوں کو چھوڑ کر) کافروں کو دوست نہ بنائیں اور جو ایسا کرے...
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
من عال جاریتین حتی تبلغا جاء یوم القیامة انا وھو ھکذا وضم اصبعیہ۔ (مسلم)
جو شخص دو لڑکیوں کی پرورش کرتا ہے، یہاںتک کہ وہ دونوں بالغ ہو جائیں، تو میں اور وہ قیامت کے دن اس طرح ساتھ آئیں گے (آپﷺ نے اپنی انگلیوں میں انگلیاں ملا کر بتایا، یعنی دونوں ملے ہوں گے)۔
(۶۱) ایمان...
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشائش چاہتا ہے، اور اپنی عمر میں زیادتی چاہتا ہے، تو اس کو صلہ رحمی کرنا چاہیے۔
(۵۷) ایمان کی ستاونویں شاخ، حسن خلق ہے، یعنی اچھے اخلاق سے پیش آنا، تواضع اور انکساری کرنا، کسی کو گالی نہ دینا، غصہ کو دبالینا، حرام اور گناہ کی باتوں سے بچنا، خدا کی...
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
انصراخاک ظالما اومظلوما۔ (مشکوۃ)
اپنے مسلمان بھائی کی مدد کرو، خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔
ایک شخص نے عرض کیا، مظلوم کی امداد تو کرتے ہیں، لیکن ظالم کی امداد کیسے کریں؟ آپﷺ نے فرمایا: اس کو ظلم سے روکو، یہی اس کی امداد ہے۔ (بخاری، مسلم)۔
(۵۴) ایمان کی چونویں شاخ، شرم اور...
خطبہ ــ 7
ایمان کی باقی شاخوں کا بیان
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمد للہ الذی تبارک اسمہ وتقدس شانہ و تعالیٰ جدہ' والصلوٰۃ والسلام علی النبی الامی الذی لا نبی بعدہ وعلی الہ واصحابہ وعلی جمیع الا نبیاء والمرسلین ط وسائر عباد اللہ الصالحین، امابعد! فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم ط بسم اللہ ا لرحمن...
(۴۹) ایمان کی انچاسویں شاخ، مسلمان حاکموں کی فرمانبرداری کرنا، جب کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کے مطابق حکم دیں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَطِيْعُوا اللہَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَاُولِي الْاَمْرِ مِنْكُمْ۰ۚ (النساء:۵۹)
اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی...