• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 6۔ ایمان کی بعض اور شاخوں کا بیان

    (۴۶) ایمان کی چھیالیسویں شاخ نیکی سے خوش ہونا، اور بدی سے ناخوش ہونا ہے، یہی ایمانداری کی نشانی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: من سرتہ حسنتہ وساء تہ سیئتہ فھو مومن۔ جسے نیکی اچھی لگے اور بدی بری معلوم ہو، تو وہ مومن ہے۔ (۴۷) ایمان کی سنتالیسویں شاخ، ہر گناہ کا علاج توبہ سے کرنا، کیونکہ ہر ایک سے کچھ...
  2. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 6۔ ایمان کی بعض اور شاخوں کا بیان

    (۴۳) ایمان کی تینتالیسویں شاخ کینہ، حسد و بغض، مکر و فریب، جھوٹ کو حرام جاننا، اور ان برے کاموں سے اپنے آپ کو بچانا ہے، ان باتوں کی برائی کتاب و سنت میں کثرت سے آئی ہے، حسد کی برائی سے پناہ مانگنے کا حکم دیا گیا ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۝۵ۧ (الفلق:۵) الٰہی...
  3. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 6۔ ایمان کی بعض اور شاخوں کا بیان

    قرآن مجید میں ا للہ تعالیٰ نے فرمایا: وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَّشْتَرِيْ لَہْوَالْحَدِيْثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيْلِ اللہِ۔ (لقمان:۶) اور بعض لوگ کھیل کی باتوں کو خریدتے ہیں، تاکہ لوگوں کو اللہ کے راستہ سے گمراہ کریں۔ رسول اللہ ﷺ ہر قسم کے لہوولعب اور گانے بجانے سے روکنے کیلئے دنیا میں تشریف لائے...
  4. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 6۔ ایمان کی بعض اور شاخوں کا بیان

    اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يٰٓاَيُّہَا الرُّسُلُ كُلُوْا مِنَ الطَّيِّبٰتِ وَاعْمَلُوْا صَالِحًا۝۰ۭ اِنِّىْ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِيْمٌ۝۵۱ۭ (المؤمنون:۵۱) اے ہمارے رسولو! حلال اور پاکیزہ روزی کھاؤ، اور نیک کام کرتے رہو، میں تمہارے کاموں کو خوب جانتا ہوں۔ اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يٰٓاَيُّہَا...
  5. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 6۔ ایمان کی بعض اور شاخوں کا بیان

    اوررسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قتل المسلم کفروسبابہ فسق۔ (بخاری) مسلمان کو مار ڈالنا کفر ہے ا ور اس کو گالی دینا فسق ہے۔ یعنی کسی مسلمان کو مار ڈالنے سے مارنے والا کافر ہوجاتاہے، اور گالی دینے والا فاسق ہو جاتا ہے۔ (۳۷)ایمان کی سینتیسویں شاخ، زناکاری سے بچنا ہے اور عصمت و عفت سے رہنا ہے، اللہ فرماتا...
  6. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 6۔ ایمان کی بعض اور شاخوں کا بیان

    نبی ﷺ نے فرمایا: ان ا لصدق یھدی الی البر الحدیث (مشکوۃ) سچائی نیکی کی طرف پہنچاتی ہے(اور نیکی جنت میں پہنچاتی ہے) اور سچا آدمی اللہ کے یہاں سچوں میں لکھا جاتا ہے، اور جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے، اور برائی دوزخ کی طرف لے جاتی ہے، اور جھوٹا آدمی اللہ تعالیٰ کے یہاں جھوٹوں میں لکھا جاتا...
  7. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 6۔ ایمان کی بعض اور شاخوں کا بیان

    خطبہ ــ 6 ایمان کی بعض ا ور شاخوں کا بیان بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ الحمد للہ الذی ھدانا لھذا وما کنا لنھتدی لولا ان ھدانا اللہ و نشھد ان لا ا لہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ونشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ اما بعد۔ فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ وَاَوْفُوْا بِعَہْدِىْٓ اُوْفِ...
  8. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 5۔ ایمان کی کچھ اور شاخوں کا بیان

    (۲۹) ایمان کی انتیسویں شاخ، غنیمت میں سے پانچواں حصہ بیت المال کو دینا ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَاعْلَمُوْٓا اَنَّـمَا غَنِمْتُمْ مِّنْ شَيْءٍ فَاَنَّ لِلہِ خُمُسَہٗ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِي الْقُرْبٰي وَالْيَتٰمٰي وَالْمَسٰكِيْنِ وَابْنِ السَّبِيْلِ۝۰ۙ اِنْ كُنْتُمْ اٰمَنْتُمْ بِاللہِ ۔...
  9. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 5۔ ایمان کی کچھ اور شاخوں کا بیان

    اور حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: رباط یوم فی سبیل اللہ خیر من الدنیاو مافیھا۔ (بخاری) اللہ کے رستہ میں ایک دن کی تیاری دنیا اور اس کی تمام چیزوں سے افضل ہے۔ اوررسول اللہ ﷺ نے فرمایا: من جھز غازیا فی سبیل اللہ فقد غزا۔ (بخاری شریف) جس نے اللہ کے راستہ میں کسی غازی اور مجاہد کا سامان تیار...
  10. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 5۔ ایمان کی کچھ اور شاخوں کا بیان

    اور قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَاَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَۃَ لِلہِ۝۰ۭ (البقرۃ: ۱۹۶) اللہ تعالیٰ کے لیے حج ا ور عمرہ پورا کرو۔ نبی ﷺنے فرمایا، جو استطاعت والا بغیر حج کے مر جائے، تو چاہے وہ یہودی ہو کر مرے یا عیسائی ہو کر مرے۔(ترمذی شریف) (۲۶) ایمان کی چھبیسویں شاخ جہاد ہے، اس کے...
  11. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 5۔ ایمان کی کچھ اور شاخوں کا بیان

    زکوٰۃ کی اہمیت اور اس کی پوری تفصیل آگے آرہی ہے۔ (۲۳) ایمان کی تئیسویں شاخ روزہ ہے، یہ بھی ان پانچ رکنوں میں سے ایک رکن ہے، جن پر اسلام کی بنیاد قائم ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَـمَا كُتِبَ عَلَي الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ...
  12. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 5۔ ایمان کی کچھ اور شاخوں کا بیان

    اورفرمایا: اَقِـمِ الصَّلٰوۃَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰى غَسَقِ الَّيْلِ وَقُرْاٰنَ الْفَجْرِ۝۰ۭ اِنَّ قُرْاٰنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْہُوْدًا۝۷۸ سورج ڈھلتے اور غروب ہوتے اور تاریکی شب کے وقت درستی سے نماز ادا کرو، اور صبح کی نماز میں قرآن پڑھنے کو لازم کرو، کیونکہ صبح کی نماز میں فرشتے حاضر ہوتے...
  13. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 5۔ ایمان کی کچھ اور شاخوں کا بیان

    اور فرمایا: اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوۃِ فَاغْسِلُوْا وُجُوْہَكُمْ وَاَيْدِيَكُمْ اِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوْا بِرُءُوْسِكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ اِلَى الْكَعْبَيْنِ۝۰ۭ (المائدۃ:۶) جب نماز پڑھنے کا ارادہ کرو تو اپنے تمام چہرے کو دھو ڈالو اور دونوں ہاتھوں کو کہنیوں تک اور سر کا مسح کرو، اور...
  14. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 5۔ ایمان کی کچھ اور شاخوں کا بیان

    اور فرمایا: وَلِيُنْذِرُوْا قَوْمَھُمْ اِذَا رَجَعُوْٓا اِلَيْہِمْ۔ ( التوبہ:۱۲۲) جب وہ اپنی قوم کی طرف جائیں، تو ا للہ تعالیٰ سے انہیں ڈرائیں اور وعظ ونصیت کریں۔ جب لوگ دین حق کو چھپاتے ہیں(وہ بڑے مجرم ہیں)، رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں: من سئل عن علم فکتمہ الجم یوم القیمۃ بلجام من نار۔ (اخرجہ احمد...
  15. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 5۔ ایمان کی کچھ اور شاخوں کا بیان

    اس آیت کریمہ میں رسول اللہ ﷺ کی تعظیم و ادب اور احترام کو فرض بتایا گیا ہے،اور آپﷺ کی شان والا شان میں گستاخی کرنے سے عمل برباد ہو جاتے ہیں، اس لیے نبی کی تعظیم فرض اور گستاخی حرام ہے آپﷺ کی شان میں گستاخی اور بے ادبی کرنے والا مومن نہیں ہے۔ (۱۶) ایمان کی سولہویں شاخ، دین اسلام پر ثابت قدم...
  16. ساجد تاج

    اسلامی خطبات 5۔ ایمان کی کچھ اور شاخوں کا بیان

    خطبہ ــ 5 ایمان کی کچھ اور شاخوں کا بیان بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلاۃ والسلام علی رسولہ محمد والہ واصحابہ اجمعین وعلی جمیع الانبیاء والمرسلین وسآئر عباداللہ الصالحین ط اما بعد! فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم ط لَيْسَ الْبِرَّ اَنْ...
  17. ساجد تاج

    سونے کے آداب !!!

    جزاک اللہ خیر بھائی
  18. ساجد تاج

    احوال شام

    دل مردہ ہو چُکے ہیں مسلمانوں کے ، جو اپنے گھر کو اجڑتے دیکھ کر کچھ نہیں بولتے وہ کسی کے گھر کو اجڑنے پر بھلا کیا بولیں گے
  19. ساجد تاج

    احوال شام

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
  20. ساجد تاج

    Urdu, Urdu, Urdu لکھنے میں مسئلہ پیش ہے

    ہمم اگلی بار بھولنے کا معافی ناٹ ابتسامہ
Top