الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
''علی اﷲ قصد السبیل''
قصہ السبیل سے مراد سبیلِ قصہ یعنی عدل کا راستہ ہے
اور آیت کریمہ کے معنی یہ ہوئے کہ عادل راہ اسی تک پہنچتی ہے۔
اسی طرح
''اِنَّ عَلَیْنَا لَلْھُدٰی''
سے مراد ''الھدی الینا'' یعنی تمام ہدایتیں ہم تک ہوتی ہیں۔
ان دونوں آیتوں کی تفسیر میں جس قدر اقوال وارد...
سداد، قاردہ اور سداد ثغر اسی سے مشتق ہے اور سداد بھی اسی سے ہے جس کے معنی درست کے ہیں اور قول سدید (درست بات) بھی اسی سے ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
واتقوا اﷲ و قولوا قولا سدیداً
اللہ سے ڈرو اور درست بات کہو۔
روایات مظہر ہیں کہ بعض لوگوں نے اس کے معنی قصد حق (سچا ارادہ)، سیدنا ابن عباس رضی اللہ...
نابغہ کا قول ہے:
خیل صیام و خیل غیر صائمۃ
تحت العجاج و اخری تعلک اللجما
کچھ گھوڑے تو گھاس چارہ چھوڑے بیٹھے ہیں، کچھ کھا رہے ہیں اور کچھ لگامیں چبا رہے ہیں اسی طرح سد، سداد، سدود ہیں اور اسی طرح لفظ صمد میں جمع کے معنی ہیں اور جمع میں قوت ہوتی ہے کیونکہ جس چیز کے اجزاء باہم مجتمع ہوں اور ان میں...
سید و صمد میں معنوی مماثلت
شیشے یا بوتل کا منہ بند کرنے کے لئے جو چمڑا لگایا جاتا ہے وہ ''صماد'' کہلاتا ہے اور اس کا دوسرا نام ''عفاص'' ہے جس چیز کو موجودہ زبان میں کارک کہا جاتا ہے اور جو بوتل کے منہ میں داخل کی جاتی ہے اسے ''صمام'' کہتے ہیں۔
میں کہتا ہوں کہ صحیح حدیث میں نبی ﷺ سے لقطہ (راستے...
سید کی تفسیر
سید کا اصل سیود ہے۔ ''ی'' اور ''واؤ'' کا اجتماع ہوا اور ان میں سے پہلے حرف پر سکون ہے، اس لئے واؤ، یا میں مل کر مدغم ہو گئی۔ علی ھٰذا القیاس میت کا اصل میوت ہے۔ سواد (سیاہی) اور سودو (سرداری) کا مادہ بھی جمع پر دلالت کرتا ہے۔ سیاہ رنگ جامع بصار ہے اور اللہ تعالیٰ کے قول وسید او...
جوہری کا قول ہے کہ صمد، یصمد، صمدا، قصد یقصد قصدا کے معنی پر آتا ہے اور سردار کو کہتے ہیں جس کی طرف بوقت ِ حاجات قصد کیا جائے اور بیت مصمد (بالتشدید) بیت ِ مقصود کے معنی میں آتا ہے۔ اور اس کے معنی اس گھر کے ہیں جس کی طرف لوگ قصد کریں۔
خطابی کے نزدیک صحیح ترین قول یہ ہے کہ صمد وہ سردار ہوتا ہے جس...
یہ تفسیر والبی نے بروایت سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کی ہے۔ آپ نے فرمایا؛ ''صمد'' اس سردار کو کہتے ہیں جس کی سرداری کامل ہو۔ ابو وائل شقیق بن سلمہ سے مشہور روایت ہے کہ آپ نے فرمایا،''صمد وہ سردار ہوتا ہے جس کی سیادت انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔ ابو اسحق کوفی بروایت عکرمہ ناقل ہیں کہ صمد وہ ہے جس سے...
عرض ناشر
اَلْحَمْدُ ِﷲِ وَکَفٰی وَ سَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی
زیر نظر کتاب ''تفسیر سورہ اخلاص'' میں خالص توحید کو مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اس کتاب میں عیسائیت، مادہ پرستی، ہندو ازم، قدریت، جہمیت اور شیعیت جیسے باطل نظریات پر کڑی تنقید ہے۔
''سورہ اخلاص'' کی چند آیات کی...
''تفسیر سورئہ اخلاص''
مصنف: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
سورہ اخلاص قرآن کریم کی مختصر اور اہم ترین سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایک تہائی قرآنی موضوعات کا احاطہ کرتی ہے اور توحید کا محکم انداز میں اثبات کرتی ہے۔ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے زیر نظر کتاب میں اسی سورۃ کی تفسیر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب
تفسیر
سورۃ اِخلاص
ناشر
دائرہ نور القرآن (کراچی)
لے کر حاضر خدمت ہوں
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میرے لئے اور تمام پڑھنے والوں کے لئے اور خواہش و محبت رکھنے والوں کے لئے مشعل راہ بنا دے، کما حقہ اس کتاب سے فائدہ حاصل کرنے کی توفیق...
خیر الامم کی حالت
برق صاحب اب ان مسلمانوں کی حالت ملاحظہ فرمایئے جو خلاصہ اُمم تھے، اللہ تعالی فرماتا ہے:
(۶) وَّلَا عَلَي الَّذِيْنَ اِذَا مَآ اَتَوْكَ لِتَحْمِلَہُمْ قُلْتَ لَآ اَجِدُ مَآ اَحْمِلُكُمْ عَلَيْہِ۰۠ تَوَلَّوْا وَّاَعْيُنُہُمْ تَفِيْضُ مِنَ الدَّمْعِ حَزَنًا اَلَّا يَجِدُوْا...
حق و باطل کا غلط معیار
قبل اس کے کہ میں حدیث مذکور کے صحیح مطلب کی وضاحت کروں بہتر سمجھتا ہوں کہ امرتسر میں ڈاکٹر صاحب نے جو کچھ مشاہدہ کیا، اس سلسلہ میں انہیں قرآن مجید کی چند آیات کی سیر کراؤں۔ اللہ تعالی فرماتا ہے:
(۱) فَخَـــرَجَ عَلٰي قَوْمِہٖ فِيْ زِيْنَتِہٖ۰ۭ قَالَ الَّذِيْنَ...
جملہ معترضہ
برق صاحب نے صرف امرتسرہی کودیکھا ار کہیں وہ دہلی بمبئی کلکتہ حیدرآباد وغیرہ مشہور شہر دیکھتے توانہیں ہندوؤں کے دوش بدوش اور ان کے ہم پلہ مسلمانوں کی بھی دکانیں نظر آتیں بلکہ اگر وہ اس وقت پاکستن کے کسی بھی چھوٹے یابڑے شہر کودیکھیں تومسلمانوں کی لاتعداد پررونق دکانیں جگمگاتی نظر...
آغاز ازالہ
اس مختصر تمہید کے بعد ابن میں ڈاکٹر صاحب کی غلط فہمیوں کی طرف متوجہ ہوتاہوں ۔ڈاکٹر صاحب دواسلام کے دیباچہ میں تحریر فرماتے ہیں :۱
'' یہ 1918 ء کاذکر ہے میں قبلہ والد صاحب کے ہمرا ہ امرتسر گیامیں ایک چھوٹے سے گاؤں کارہنے والا جہاں نہ بلند عمارات نہ مصفا سڑکیں نہ کاریں نہ بجلی کے...
جماعت حقہ
ڈاکٹر صاحب شاید ناواقف نہ ہوں کہ مسلمانوں میں ایک جمات ہمیشہ ایسی رہی اور اب بھی موجود ہے جو تمام خرافات، بدعات، موضوعات، مشرکانہ اور جاہلانہ رسوم سے اسی طرح بیزار تھی اور ہے جس طرح خود ڈاکٹر صاحب بیزار ہیں۔ اس جماعت کی ایک تبلیغی تحریک بھی ہمیشہ سے جاری ہے۔ مختلف ادوار اور مختلف ممالک...
عالم کی تعریف
ڈاکٹر صاحب کی محولہ بالا عبارت سے معلوم ہوتاہے کہ عالم در حقیقت وہ ہے جوصحیح النظر ہوقرآن کی اصطلاح میں اسکو راسخ فی العلم کہتے ہیں ڈاکٹر صاحب ایک اور جگہ رقم طراز ہیں بحمد للہ کہ اسلام میں کچھ محققین بھی ہوگذرے تھے جنہوں نے ایسے تمام واقعات سخت تنقید کی ۔فجزاسم اللہ احسن الجزاء...
ملا کی تعریف
'' ملاسے مراد متعصب تنگ نظر،کم علم اور کوتہ اندیش واعظ اور امام مسجد ہے نہ کہ صحیح النظر عالم ''(دواسلام حاشیہ ص 278)میں بھی ان مضامین میں لفظ '' ملا'' کوانہی معنوں میں استعمال کروں گا جن معنوں میں ڈاکٹر صاحب نے استعمال کیاہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین و علی سائر الانبیاء والصالحین اما بعد
تمہید
چند روز ہوئے ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب کی کتاب '' دو اسلام '' دیکھنے میں آئی پڑھ کر بڑی حیرت ہوئی کہ ڈاکٹر صاحب جیسا آدمی اور اس قسم کی باتیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری وسیع مطالعہ...