اصول کی بات:
یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ مانعین بدعت(اہل سنت،اہل حدیث) کا یہ مذہب نہیں کہ اگر کسی چیز کا وجود قرون ثلاثہ صحابہ وتابعین وتبع تابعین کے زمانہ میں ہوتو وہ بدعت نہیںرہتی،بلکہ اُس چیزکو بدعت سے خارج کرتے ہیں جو ان زمانوں میں بلانکیررائج ہو،کیونکہ جو چیزیں ان زمانوں میں بلا انکار رائج ہو...