منتحب کنزالعمال کے صفحہ ۲۲۶ میں حدیث ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔
التعزیۃ مرۃ رواہ الدیلمی عن عثمان رضی اللّٰہ عنہ۔
یہاں سوال ابھرتا ہے کہ چالیسویں تک تو یہ نص مؤثر ہو منع اور حرام ہونے میں اور اس کے بعد اسکی افادیت وتاثیر ختم ہو جائے اور ظاہر ہے کہ وہ رشتہ دار چالیسویں تک کلمہ کلام اور ذکر خیر...