• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    پس جامع ترمذی کی حدیث میں جو لفظ ضلالت کا آیا ہے۔اس سے بدعت شرعیہ کی تقسیم پر استدلال کرنا کسی فریق کے نزدیک درست نہیں کیونکہ اس صورت میں اگر بدعت کی تقسیم بعض احادیث کے الفاظ سے مفہوم ہو تی ہوتو بالاِتفاق وہاں بدعت کا اطلاق غیر شرعی ہوگا۔ تنبیہ:۔ بعض علماء نے بدعت کی ایسی تعریف کی ہے جس کی...
  2. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مزید وضاحت: ہاں اتنی بات ضرور یاد رکھنی چاہیے اور اس کیلئے قرینے کی ضرورت ہے اور اِس جگہ قرینہ موجود ہے کیونکہ رسول اللہﷺنے فرمایا۔کل بدعۃ ضلالۃ۔ہر بدعت گمراہی ہے۔ پس ضلالت کی قید اتفاقی ہوگی نہ کہ احترازی جس سے غرض بدعت کی مذمت ہے اور اس طرح دوسری صفت لایرضاھااللّٰہ ورسولہ (جس کو اللہ اور اس کا...
  3. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    د وسری حدیث: مَنْ اِبتَدعَ بِدْعَۃَ ضَلالَۃٍ لایَرْ ضَا ھَا اللّٰہُ وَرَسُولُہُ کَانَ عَلَیہ ِمن الاثمِ ِمثلَ آثامِ َمنْ عَمِلَ بھَا (الترمذی) جو شخص بدعت ضلالت(گمراہی) نکالے جس کو اللہ اور اس کا رسول پسند نہیں کرتے اس کو اس بدعت پر عمل کرنے والوں کے برابر گنا ہ ہوگا۔ ہر صاحب ایمان رسول اللہ ﷺ...
  4. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اہل بدعت کی طرف سے انوکھا اعتراض مَن احدَثَ فیِ أمَرناَ ھٰذامَا لَیسَ مِنہ فِھُوردُ۔ جو شخص ہمارے اس دین میں کوئی ایسی بات ایجاد کرے جو اس سے نہ ہو وہ مردود ہے۔الحدیث اعتراض۔ اس حدیث میں جنس محذوف ہے وہ مِنْہُ۔ کا جس سے تعلق ہے۔سو اس کے معنی یہ ہوں گے کہ جو شخص ہمارے دین میں ایسی شئی نکالے جو...
  5. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    ایک اور روایت انس ؓروایت فرماتے ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بعض اصحاب نے رسول اللہﷺکی گھر میں عدم موجودگی کے موقعہ پرآپ ﷺ کی عبادت کے متعلق پوچھا۔بتانے پروہ آپ ﷺ کی عبادت کو تھوڑاسمجھتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپﷺ کے تو اللہ تعالیٰ نے پہلے پچھلے سب گناہ دور کردیے ہیں۔آپﷺکو عبادت کی اتنی ضرورت...
  6. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    شرعی بدعت کی قسمیں(بطور اصل اور وصف کے) احادیث مبارکہ سے پتہ چلتاہے کہ ہر بدعت شرعی مذموم اور ضلالت ہے اور اس کی دو قسمیں ہیں ایک بدعت اصلی اور دوسری بدعت وصفی۔ بدعت اصلیہ کا مفہوم الاستاذالحافظ محمد گوندلویؒ لکھتے ہیں ہر عقیدہ خواہ اس کا تعلق حال سے ہو یا مقام سے یا وارد سے یا عبادات ومعلاملات...
  7. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    قرآن مجید میں بدعت کی مذمت کی آیات مبارکہ اَمْ لَہُمْ شُرَکٰٓؤُا شَرَعُوْا لَھُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَالَمْ یَاْذَنْ م بِہِ اللّٰہُ ط( سورۃالشورٰی) ترجمہ :۔کیا ان کے لیے ایسے شریک ہیں جنہوں نے ان کے لیے ایسی باتیں مقرر کی ہیں جن کا اللہ نے اِذن نہیں دیا ۔ اس آیت سے صاف معلوم ہوتاہے کہ دین میں...
  8. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    ظاہری اصلاح تو عبادات وعادات اور معاملات(جو افعال واقوال اختیاریہ کا مرجع ہیں) کی اصلاح پر موقوف ہے۔ اور باطنی اصلاح درج ذیل امور سے حاصل ہوتی ہے۔ ۱۔ تکمیل ِعقل ۲۔تحصیل عقائد حقہ ۳۔ دل کا اخلاق رذیلہ سے صاف ہونا ۴۔اخلاق حمیدہ سے مزین ہونا۵۔مقامات عالیہ ۶۔اردات ِغیبیہ وحالات قدسیہ سے منور...
  9. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مزید وضاحت بدعت دوقسم پر ہے۔ایک اصلیہ یعنی اصل کام ہی نیا ہو جسے عقیدہ وحدت والوجود، ذکر قلبی وغیرہ دوسری قسم بدعت وصفی یعنی اصل کام تو ثابت ہومگر اس کی خصوصیت ثابت نہ ہو جسے صدقہ دیناثابت ہے۔لیکن میت کے لیے جنازہ اور قبرکے علاوہ اجتماع ثابت نہیں ، صدقہ ثابت ہے مگر دن کی تخصیص اور اس پر قرآن...
  10. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    مجددالف ثانیؒ فرماتے ہیں ہر چیز دردین محدث ومبتدع گشتہ کہ درزمان خیرالبشرﷺ وخلفاء راشدینؓ نہ بودہ اگرچہ آں چیز درروشنی مثل فلق صبح بود ایں ضعیف راباجمع کہ بااو بستند گرفتار عمل محدث آں نہ گردانند(ترجمہ)بندہ عاجزی وانکساری سے دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر وہ چیز جو دین میں نئی اور بدعت نکالی گئی...
  11. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    نیز مولوی صاحب بریلوی فتاوی النفائس المرغوبہ فی حکم الدعاء بعد المکتوبہ کے ص۵۱ میں لکھتے ہیں۔ سنن ونوافل سب سے فارغ ہوکر امام کا جماعت کے ساتھ دعا ما نگنا کہیں منقول نہیں یہ طریقہ لائق ترک ہے۔واللّٰہ تعالیٰ اعلم فقیر احمد رضاقادری نیر مولوی صاحب بریلوی حیاۃالموات ص۸۴۔۱۷۲ میں لکھتے ہیں۔ کیا یہ...
  12. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    بدعات کے نظائرحسب فرمان احمد رضا خان بریلوی کوئی اعتقاد وعمل عدم ثبوت اور عدم نقل کے باوصف دینی امور میں عہد رسالت مآبﷺ اور عہد صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین میں نہ پایا جائے تو اس پر بدعت ہونے کا حکم لگایاہے جس طرح وضو کے بعد کپڑے سے اعضاء پونچھنے میں احادیث ضعیفہ وبعض صحابہ وتابعین سے جو...
  13. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    شیخ الاسلام الاستاذ محمدگوندلوی ؒغلط فہمی کا ازالہ فرماتے ہیں مانعین اُس نئے کام کو بدعت قبیحہ ضلالۃ کہتے ہیں جو دین میں شریعت کی اجازت کے بغیر حادث ہو (جس کاتقاضارسول اللہﷺ کے زمانہ میں بغیرکسی مانع کے موجود ہواور نیا تقاضابصورت نیکی پیدا نہ ہوا ہواور نہ کوئی اس عمل کو روکنے کی وجہ ہو) جیسے...
  14. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    ایک اورروایت رسول اللہﷺنے فرمایا۔ترجمہ، کہ جو شخص بدعت و گمراہی کو اختراع کرے جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کو ناپسند ہوتو اس پر اس کے گناہ کا بوجھ بھی ہوگا جس نے اس پر عمل کیاہوگااوریہ ان لوگوں کے گناہوں سے کچھ کمی نہ کرے گا(سنن ترمذیؒحدیث حسنٌ) اس حدیث میں رسول اللہﷺ کے بدعت ضلالت اور بدعت...
  15. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    الأستاذمحمد گوندلوی ؒ فرماتے ہیں نیز أصحابی جمع مکسّر معرفۃ کی طرف مضاف ہے اور یہ استغراق کا فائدہ دیتی ہے۔ پس استغراق حقیقی تو یہ ہے کہ جمیع صحابہ کااجماع ہو اور استغراق عرُفی یہ ہے کہ اکثرکا اس پر عمل ہو اور باقی خاموش ہوںخیرالقرون میں خیریت کا بھی یہی مطلب ہے۔ امام شافعی ؒ سے پوچھا گیاکہ...
  16. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اور طبرانی کے بعض صحیح اور مختصر طُرق میں یوں روایت ہے۔ کہ عبداللہ بن مسعودؓ منہ ڈھانپے ہوئے آئے اور فرمایاجو مجھے جانتا ہے وہ تو جانتا ہے اور جو نہیں جانتا تو میں عبداللہ بن مسعود ہوں۔ تم محمدﷺ اورآپ کے اصحاب سے یا تو بلا شبہ زیادہ ہدایت یافتہ ہویاتم ضلالت وگمراہی کے گناہ سے چمٹے ہوئے ہوئے ہو...
  17. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    عبداللہ بن مسعودؓ کے فرمان کی مزید تائید بدعت کی حقیقت کے مؤلّف نے اس حدیث پر ضعف کا حکم لگایا ہے لیکن وجہ ضعف صرف عمر بن یحیی کے متروک ہونے کو بتایا ہے اور یہ اصل مأخذ کی طرف مراجعت نہ کرنے سے مغالطہ ہواہے امید ہے کہ گزشتہ بحث سے مغالطہ دور ہو جائے گا مزید اشکال کاجو دوسری حدیث کے معارض ہونے...
  18. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    بدعت سنت کی رافع ہوتی ہے (حدیث) عبداللہ بن مسعودؓ سے ایک روایت ہے فرماتے ہیں اس وقت تمہارا حال کیا ہوگاجب تم میں فتنہ اٹھ کھڑا ہو گا(یعنی بدعت کی کثرت ہوگی)اس میں بڑے بوڑھے اور چھوٹے بڑے ہوجائیں گے۔ لوگ اس کو سنت بنا لیں گے جب اس (بدعت)کو بدلاجائے گا تو کہیں گے سنت بدل گئی یعنی بدعت کو سنت...
  19. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اہل بدعت کے ردکی حدیث ضعیف ہے؟ بعض اہل بدعت نے اس حدیث پر اعتراض کیا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے اور عبداللہ بن مسعودؓ کی دوسری حدیث جس میں ذکر ہے کہ آپ ہر خمیس(جمعرات)وعظ فرمایا کرتے تھے یعنی وہ خود ایسی تخصیص وتعیین کے قائل تھے جو ثابت نہیں وہ منع کیسے کرتے ۔ اس کے جواب میں ہمارے شیخ المحدث محمد...
  20. ساجد تاج

    بدعت کی حقیقت

    اہل بدعت کا رد اور اہل بدعت کا انجام سنن دارمی میں عمر بن یحیٰیؒ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ سے سنااور وہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں۔ ہم عبداللہ بن مسعودؓ کے دروازہ پر صبح کی نماز سے پہلے بیٹھا کرتے تھے جب وہ نکلتے تو ان کے ساتھ مسجد میں جاتے ایک دن انتظار میں بیٹھے تھے کہ ابو موسٰی اشعریؓ تشریف...
Top