• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    دینی مدارس میں تعلیمی اصلاح ... کیوں اور کیسے؟ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ مدارسِ دینیہ کے مذکورہ اغراض ومقاصد، ان کے تاریخی پس منظر اورانکی جلیل ُالقدر خدمات کے باوجود، مدارسِ دینیہ عام طو ر پر تنقید کا نشانہ بنے رہتے ہیں اور اپنوں اور بیگانوں کی مجلسوں میں اپنے اپنے انداز سے اس پر تبصرے...
  2. خضر حیات

    شکایت فائل اپلوڈ میں پروبلم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی آسانی فرمائے۔
  3. خضر حیات

    خالد بن ولید کے قول کی تحقیق بتادیں

    مجھے یہ قول نہیں ملا۔
  4. خضر حیات

    دین میں جبر نہیں؟

    قیصر و کسری سے خط و کتابت اور جنگیں سب اسی نوعیت کی تھیں۔ قسطنطنیہ کی جنگ میں شرکت کرنے والوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جنتی قرار دیے، وہ جنگ اسی نوعیت کی تھی۔
  5. خضر حیات

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    ملازم فوت ہوا، لیکن انتظامیہ زندہ تھی خوشخطی اللہ کی نعمت ہے، جو عبد اللہ کیلانی (فرضی نام) صاحب کو بھی عطا ہوئی تھی، کمپوزنگ کے دور سے پہلے کتب اور مجلات کی نشر واشاعت بھی ’خطاط اور کاتب‘ کی رہین منت ہوا کرتی تھی، عبد اللہ کیلانی کو ایک بدنام زنامہ ماہنامے نے بطور کاتب و خطاط رکھ لیا، اللہ کی...
  6. خضر حیات

    انفارمیشن

    حدیث کے شہر سے کیا مراد ہے؟
  7. خضر حیات

    دین میں جبر نہیں؟

    آپ یہ کہیں کہ مجھے علم نہیں ہوسکا کہ فلاں ملک میں غلط کام کے خلاف علما نے آواز بلند کی ہو۔ ورنہ اہلِ حق چاہے تعداد میں تھوڑے ہی کیوں نہ ہو، حق کی تائید اور غلط کی تردید کرتے ہی رہتے ہیں، ظلم و ستم اور فحاشی و عریانی کے خلاف چاہے وہ سعودی عرب میں ہی کیوں نہ ہو، علما نے کلمہ حق کہہ دیا ہے۔ باقی...
  8. خضر حیات

    علمی منصوبے

    اس کا مسودہ جامعہ اثریہ جہلم والوں کے پاس ہے، کافی سال پہلے پتہ چلا تھا کہ انہون نے اس کی ٹائپنگ وغیرہ کروالی ہے۔ لیکن نظرثانی اور پروف پڑھنے کے لیے کسی مناسب شخصیت سے بات طے نہیں ہوپارہی تھی۔ نہ جانے اب یہ کام کہاں اور کس حال میں ہے۔
  9. خضر حیات

    محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

    شیخ سلفی صاحب سے ابھی بات ہوئی ہے، فالج کی وجہ سے بولنے میں ذرا مشقت محسوس کرتے ہیں، لیکن دوائی وغیرہ استعمال کر رہے ہیں، اور روبہ صحت ہیں۔ الحمدللہ۔ اللہ تعالی کامل شفا عطا فرمائے۔
  10. خضر حیات

    زنا کے سدباب کے قرآنی طریقے

    کوئی فیملی کے ساتھ رک کر رستہ پوچھے، تو بتانے والے کی نظریں پیچھے بیٹھی خاتون کی طرف ہوتی ہیں.!! اس اخلاقی دیوالیہ کے شکار معاشرے میں ’’دار الامان‘‘ کی بچیاں کیسے محفوظ رہ سکتی ہیں۔ ہر گلی ، محلے اور موڑ پر جنرل سٹور، کپڑے کی دکان، کلینک، ٹیوشن سنٹر اور اکیڈمی، جیسی معاشرتی ضروریات کے نام پر کئی...
  11. خضر حیات

    کیا ولی لڑکی کو نکاح کی عام اجازت دے سکتا ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نکاح کے لیے ولی کا ہونا ضروری ہے، جیسا کہ بیان ہوا ہے۔ لیکن جب اس قسم کا بندھن کسی غلط طریقے سے بھی بندھ جائے، تو پھر علمائے کرام کے پاس بیٹھ کر اس کا کوئی مناسب حل سوچنا چاہیے۔ مثلا دوبارہ صحیح طریقہ سے نکاح کروا لیا جائے۔
  12. خضر حیات

    قرآن کریم اور متشابہات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسی مثال پر غور کرلیں، بات سمجھ آجائے گی، آپ کے خیال میں یوٹیوب جن ویڈیوز کو اپنے پلیٹ فارم پر آنے کی اجازت دیتی ہے، وہ ان میں سے بہت ساری ویڈیوز کو غلط سمجھ رہی ہوتی ہے؟ کہ انہیں الگ سے بچوں کے لیے قواعد وضوابط مرتب کرنا پڑتے ہیں؟ جس چیز کو وہ بچوں کے لیے صحیح...
  13. خضر حیات

    قرآن کریم اور متشابہات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ متشابہات کا ایک فائدہ تو یہ ہے کہ انسان کو اپنی عقل کے محدود و عاجز ہونے کااحساس ہوتا ہے کہ انسانی عقل ہر ہر چیز کو نہیں سمجھ سکتی۔ ویسے قرآن کریم میں غیر متشابہ یعنی واضح احکام اور نصیحتوں کی اکثریت ہے، اس کے باوجود چند ایک باتوں کو لے کر یہ کہنا کہ یہ کتاب کیسے...
  14. خضر حیات

    بابری مسجد کی شہادت کے بائیس سال(22)

    اسلامیان ہند نے بابری مسجد کی سوداگری کی قانونی کاروائی بھی مکمل کرلی۔ یوٹیوب پر بابری مسجد کے حوالے سے موجود کچھ نظموں سے منتخب اشعار: اے میری مسجد بابری پرسوز ہے تیرا بیان دل کے افق پر چھا رہا ہے تیری آھوں کا دھواں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہاری بے بسی سے قصہ غم عام ہے میرا میں ہوں بابر کی مسجد،...
  15. خضر حیات

    محدث بک

    آج کا خطبہ جمعہ’ مشنِ آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم‘ کے عنوان سے پڑھانے کی سعادت حاصل ہوئی.. ایک بھائی نے اس حوالے سے یہ پمفلٹ تیار کیا تھا... دوسرے خطبہ میں اس کو تقسیم کرنے کی طرف توجہ دلائی تو لوگوں نے ہاتھوں وہاتھ اس کار خیر میں حصہ لیا اور آگے تقسیم کرنے کا بھی عزم کیا. میرا ارادہ ہے کہ ہر...
  16. خضر حیات

    محدث بک

    آج سے تقریبا کوئی بیس سال پہلے کی بات ہے، ہم ایک جگہ سفر میں تھے، والدہ محترمہ اور ساتھ والی خواتیں ایک خاتون کو برا بھلا کہہ رہی تھیں کہ اس نے دوپٹہ گلے میں ڈالا ہوا تھا. اور اس دور میں اس قسم کی عورت کہ جس کا دوپٹہ سرپر نہ ہو، بازار میں پہلی مرتبہ دیکھی تھی.... اخلاقیات کی تنزلی کی رفتار...
  17. خضر حیات

    محدث بک

    ایک نوجوان رکشہ میں سواریاں بٹھا رہا تھا، اگلی سیٹ پر نوجوان خواتین بیٹھی تھیں، پچھلی سیٹ پر ایک ادھیڑ عمر بزرگ اور دوسرا راقم الحروف بیٹھ گیا. رکشہ حرکت میں آتے ہی اس میں لگے ڈیک کے ڈبے چنگاڑنے لگے.. اور گانے کی صورت میں اول فول آوازیں کانوں کے پردے پھاڑنے لگیں!!! میں حیران تھا کہ کوئی اپنی بہن...
  18. خضر حیات

    محدث بک

    رکشے میں بیٹھا تھا، اونچی آواز سے گانا شروع ہوگیا، عرض کیا کہ جناب اس کو بند کردیں، آواز آئی قوالی لگا دو! بس پھر کیا تھا وہی ڈھول ڈھمکا... مکمل سفر سننا پڑا. یہ سوچتا رہا کہ گانے پر میری خاموشی زیادہ غلط ہوتی یا اب ٹوک کر زیادہ بڑی غلطی کرلی ہے۔ بہرصورت میں قوالی کو گانے سے بھی بڑا گناہ سمجھنے...
  19. خضر حیات

    (تبصرہ) کیا عبدالله بن مسعود رضی الله عنہ کے نزدیک چوتھے خلیفہ علی رضی الله عنہ سب سے افضل تھے ؟

    اللہ تعالی آپکے علمی ذوق شوق میں اضافہ فرمائے۔ بلکہ یہ قاف کو لکھنے کا ایک انداز ہے، اگر یہ فا ہوتا تو نقطہ اوپر کی بجائے نیچے لکھا جاتا۔ اہل مغرب کا ف اور ق کے متعلق یہی طریقہ رہا ہے۔ یہاں سےاندازہ کریں کہ اس علم و فن کے لیے کتنی وسعت مطالعہ اور احتیاط درکار ہے۔ جو ہمیں واضح طور پر ’ ناسخ و...
Top