• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    امام ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاح "مقبول" کا کیا مطلب ہے ؟

    یہ موقف ابن حجر کی تقریب میں صراحت کے خلاف ہے۔ رہی بات یہ کہ ابن حجر جس راوی کو مقبول کہتے ہیں کسی اور جگہ پر اس کی روایت کی تحسین یا تصحیح کرتے ہیں، تو اس سے ابن حجر کی تقریب میں ’مقبول حیث یتابع وإلا فلین الحدیث‘ والی وضاحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ کیونکہ تقریب میں مقبول کہہ کر کسی اور جگہ تصحیح...
  2. خضر حیات

    بیوہ خاتون کا اپنے رشتہ داروں کے ساتھ سفر کرنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھیجنے والوں کو اندازہ ہونا چاہیے کہ یہ ’رفقہ مامونہ‘ یعنی ’قابل اعتماد لوگ ہیں کہ نہیں۔ اگر اعتماد ہو تو بھیجنے میں کوئی حرج نہیں، ورنہ نہیں۔
  3. خضر حیات

    الجامع الکامل کا اردو ترجمہ

    یہ کتاب شائع ہوچکی ہے۔
  4. خضر حیات

    مومن کی فراست اور ایک مقلد مولوی کی کرامت

    وعين الرضا عن كل عيب كليلة وعين السخط تبدي المساويا قسَّم ابن الأثير الفراسة إلى قسمين: - الأول: ما دل ظاهر هذا الحديث عليه: " اتقوا فراسة المؤمن"، وهو ما يوقعه الله تعالى في قلوب أوليائه؛ فيعلمون أحوال بعض الناس بنوع من الكرامات, وإصابة الظن والحدس. - الثاني نوع يتعلم بالدلائل, والتجارب...
  5. خضر حیات

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    دوسرے ایڈیشن میں بہت اضافے ہیں، اس کا ذکر کیا ہے۔ اسی طرح پہلے میں ترقیم بھی نہیں، دوسرے میں ترقیم ہے۔
  6. خضر حیات

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل طبع دوم منظر عام پر آچکی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیثِ مبارکہ کی خدمت افضل ترین عبادات و اعمال میں سے ایک ہے، شروع سے لیکر اب تک مختلف انداز سے مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتِ مبارکہ سے محبت و عقیدت کا اظہار کرتے رہے ہیں، عصرِ حاضر...
  7. خضر حیات

    مومن کی فراست اور ایک مقلد مولوی کی کرامت

    اسحاق سلفی صاحب آپ نے اس بات کو جو رخ دیا ہے، اگر اس طرح دیکھا جائے تو یہ واقعتا غلط بات ہے۔ لیکن اگر ایسی باتوں کو مومن کی فراست سمجھا جائے، تو یہ اللہ کی نعمت ہے، جو اللہ اپنے بندوں کو عطا کرسکتا ہے۔
  8. خضر حیات

    مومن کی فراست اور ایک مقلد مولوی کی کرامت

    یہ مولانا کی اپنی توجیہ ہے، اور انہوں نے اس بات کو اسی انداز میں بیان کیا ہے۔ جو صحیح بھی ہوسکتی ہے اور غلط بھی۔ حدیث کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں۔ حدیث میں اتنا ہے کہ نماز میں یا نماز کے فورا بعد کا وقت قبولیت دعا کا وقت ہوتا ہے۔ عن أبي أمامة " قيل يا رسول الله أي الدعاء أسمع؟ قال جوف الليل...
  9. خضر حیات

    پردہ کے بارے میں

    وطنِ عزیز کے بعض علاقوں میں حجاب کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا، لیکن فورا ہی واپس لے لیا گیا۔ میں سمجھتا ہوں کہ قوم کی بیٹیوں کو اپنے عمل سے ثابت کرنا چاہیے کہ ہم قرآنی نوٹیفکیشن پر باپردہ ہی رہیں گی، چاہے دنیا کا کوئی نوٹیفکیشن آئے یا نہ آئے۔ ہم اپنے اسلامی ملکوں میں بیگانے نظر آتے ہیں،...
  10. خضر حیات

    محدث بک

    دلیل، قرینہ، لازم، کلی جزئی، عام خاص اور استنثاء وغیرہ وغیرہ، ان سب کی خاص حیثیتیں ہیں، ان فروق کو سمجھے بغیر اکھاڑہ تو قائم ہوسکتا ہے، کسی مسئلہ کی حقیقت تک پہنچنا ممکن نہیں۔ میری نظر میں ایک مؤمن کے ایمان کے لیے جو سب سے حساس ترین معاملہ ہے، وہ ’مشاجرات صحابہ‘ ہے، علم وعقل سے غافل لوگ اس حساس...
  11. خضر حیات

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم @نسرین فاطمہ صاحبہ کبھی کبھی آیا کرتی ہیں۔ ایک محترم مایا نام سے آئی تھیں، چند دن پہلے۔ آوازیں لگائیں شاید کوئی مل جائے۔
  12. خضر حیات

    موطا امام مالک

    امام مالک اور موطا کے متعلق راقم کا ایک مضمون محدث میگزین کے حالیہ شمارہ میں بھی چھپ چکا ہے۔
  13. خضر حیات

    تخصص فی الحدیث اور جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا نصاب

    یہ نصاب ذرا قدیم ہے۔ بہرصورت موضوعات کی نوعیت یہی ہے۔ کلیۃ الحدیث مدینہ منورہ کی طرز پر پاکستان میں بھی کلیۃ الحدیث کی ابتدا رکھی جارہی ہے۔ جامعہ لاہور الاسلامیہ کے زیر اہتمام۔
  14. خضر حیات

    اسلامک یونیورسٹی کے طالب العلم کے تحفۃ الاحوذی کے بارے میں تاثرات

    سنن الترمذی کی اب تک کی بہترین شرح۔ دیگر شروح سے مستغنی کرتی ہے، لیکن اس کا نعم البدل کوئی نہیں۔
  15. خضر حیات

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک محدود مدت کے لیے تدوین کا آپشن ہوتا ہے، اس کےبعد رکن پوسٹ میں تدوین نہیں کرسکتا۔ اسی تھریڈ کی اگلی پوسٹ میں دوبارہ گرافکس اپلوڈ کردیں۔
  16. خضر حیات

    سنن ترمذی میں حسن صحیح

    کچھ عرصہ قبل دار العلوم دیوبند کے ایک شعبہ تخصصِ حدیث کے طلبہ کی ایک کاوش نظر نواز ہوئی، جس میں اس مسئلہ پر تفصیلی گفتگو تھی، وہ بھی قریب قریب اسی نتیجے پر پہنچے ہیں۔
  17. خضر حیات

    علمی تسلسل اور دلیل سینڈروم

    یہ ’دلیل سینڈ روم‘ کیا ہوتا ہے؟
  18. خضر حیات

    خاتم النبیین کا مطلب ختم نبوت کی آیت میں کیا ہے ـ اور کیا یہ قطعی الدلالت ہے؟

    اس پر یہاں کافی عرصہ پہلے مباحثہ ہوتا رہا ہے، وہیں سے جاکر آگے بڑھائیں۔
  19. خضر حیات

    تبصرہ کتاب:شیخ الاسلام ’’ثناء اللہ امرتسری ‘‘کےساتھ مرزا قادیانی کا آخری فیصلہ(ظفر اقبال ظفر)

    امرتسری صاحب نے مباہلہ قبول کیا یا نہ کیا، مرزا قادیانی نے بدعا کی تھی کہ نہیں کی تھی، اور پھر خود اس بدعا کا شکار ہوا کہ نہیں؟
Top