• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. الیاسی

    کیا میں ان مدات میں زکوۃ دی سکتی ہو؟

    اعلاے کلمۃ اللہ کے دعوے تو سب کرتے ہیں مگر ایسا ھوتا نھیں تو زکوۃ دینا جایز؟؟
  2. الیاسی

    محدث فورم کا سب سے بڑا موضوع کونسا ہے ؟

    شاید ارسلان بھائی بہت لکھتا ہے ؟؟
  3. الیاسی

    محدث فورم کا سب سے بڑا موضوع کونسا ہے ؟

    ابھی تک محدث فورم کا سب سے بڑا موضو ع کونسا ہے ؟ سب سے زیادہ کس موضوع کو دیکھا گیا ہے ؟ انتظامیہ اسی طرف توجہ دیں اس سے بہتر لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہو گی ان شاء اللہ
  4. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    جناب ابو محمد صاحب آپ سے تطبیق مانگا آپ کی شاگرد ہونے کا خواہش ظاہر کیا لیکن آپ نے تطبیق نہیں بتائی اب اگر میں اپنے استاد محترم فاتح قادیانیت مجاھد اسلام جناب علامہ الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ سے پوچھو ں اور تطبیق پیش کرو ں تو پھر آپ بولینگے کہ یہ تو مجھے پہلے سے پتہ تھا اس لیے اگر آپ...
  5. الیاسی

    جمع بین الصلاتین کی متعلق روایات میں اھل حدیث علماء کی تاویل

    قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم آیۃ المنافق ثلاث اذا حدث کذب واذا وعد اخلف واذا حرب شتم
  6. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    جناب ابو محمد صاحب میں تو آپ کا سوال سن کر پریشان ھوگیا تھا لیکن اگر آپ کی پاس تطبیق ہے تو بتادیجیے وتکتمون الحق وانتم تعلمون اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے مفہوم حدیث ہے کہ حق چپھانا گناہ ہے چونکہ محدث فورم ایک مذھبی فورم ہے تو لازما آپ نے سچ کہاھوگا کہ تطبیق ہے اب اگر آپ نے...
  7. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    برادرم وعزیزم جناب ابو محمد صاحب اگر آپ کی پاس جواب ہیں تو بتادیجیے کنجوسی کیوں کررہے ہو آپ کا جواب پھر میں اپنے استاد محترم جناب علامہ الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی کو سناونگا اگر انھوں نے ان کو درست قرار دیا تو میں بھی آپ کا شاگر بن جاونگا آپ سے سیکھ کر
  8. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    جناب عالی اگر تطبیق پتہ ہے آپ کو توبتادے بلا وجہ لوگوں کی نیند حرام کرکے کیا فایدہ اگر واقعی آپ کا تطبیق صحیح ہے تو واقعی یہ قرآن کا شان ہے کہ اس میں اختلاف نہیں ہوتا
  9. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    محترم جناب ابومحمد صاحب قرآن شریف آپ کو بھی عزیز ہے اور مجھے بھی آپ نے ڈھونڈ کر ایک ایسا نقطہ نکالا جس کا جواب ہر شخص نھیں دے سکتا مہربانی کرکے لوگوں کا امتحان مت لیجیے اگر کوئی معقول جواب ہے تو جلدی ہمیں بھی اطلاع کرے ہم آپ کی شکر گذار ھونگے اگر یہ اعتراض واقعی صحیح ہے تو پھر تو اس آیت...
  10. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    جناب گڈ مسلم صاحب میں صھیح حدیث کہتا ہی اسی کو ہوں جو قرآن کی خلاف نہ ہو سند مند کو آپ اپنی پاس ہی رکھو تو اچھا ہے اور رجم والی حدیث اس تعریف پر پورا نھیں اترتا آیت کا ترجمہ زنا کار عورت اور زناکار مرد پس مارو ہر ایک کو ان دونوںمیں سے سو کوڑے دونوں سوالات کا جواب دیدیا اب آگے صرف...
  11. الیاسی

    مولانا مودوی اور داڑھی

    عبداللہ حیدر صاحب ذرا اس کی وضاحت کریں کہ کیا مودودی صاحب کا مذکرہ پوسٹ دجال والی جواب شریعت کی مطابق درست ہے ؟؟؟؟؟؟
  12. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    واہ واہ گڈ مسلم صاحب یہاں میں وہ الفاظ ہرگز نہیں بول سکتا جو آپ نے بولیں تھیں کیونکہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے وقولا لہ قولا لینا لعلہ یتذکر او یخشی میرے بہت پیارے بھائی جان آپ پورے مضمون کو دیکھو آیت نمبر ١٤٢ سے یہ مضمون شروع ہوتا ہے ماولھم عن قبلتھم اللتی کانو اعلیہا شروع سے مضمون قبلہ...
  13. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    مری جوابی پوسٹ پڑھا کریں جناب مولوی گڈ مسلم صاحب
  14. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    جناب مولوی گڈ مسلم صاحب اللہ تعالی آپ کو نیک عمل کی توفیق عطاء فرماے آپ لوگ صرف رجم کی حدیثیں مانتے ہیں لیکن آپ کسی سے بھی پوچھو اخلاق حسنہ اور اچھی گفتگو کی متعلق بہت سارے ایسی صحیح احادیث موجود ہیں جس کا ایک لفظ بھی قرآن کی خلا ف نھیں وہ بھی پڑھ لیجیے گا جواب کی بات یہ ہے تضاد کیلیے جو تیں...
  15. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    #ff0000] واہ کیا بات ہے ؟؟؟ عمران بھائی کے یہاں اس فورم پر دیکھو ہمارے اھل حدیث بھائی شریف کو شریف کی ساتھ لڑا رھے ھیں ایسی ایسی حديثیں لاتے ھیں جو قرآن شریف کے متضاد ھو قرآن شریف کھتا ھے ھر زانی کو کوڑے مارو اور یہ برادران اسلام کھتے ھیں نہیں نہیں صرف غیر شادی شدہ کو مارو میں نے ان سے...
  16. الیاسی

    امام مالک اور نماز میں فرض،سنت اور نفل کا مسئلہ

    امام ما لک والی بات اگر واقعی ثابت ہے تو سلام ہے ان کو ان فرض واجب اور سنت کی تفصیل نے مسلمانوں کا بہت وقت برباد کیا ہے بس صحیح حدیث سے نماز کاطریقہ سکھایا جاے اور بس اتنی فرایض یاد کرو اتنی واجبات یہ تو بہت مشکل بنانا ہے دین کو زبیر صاحب تاویل حدیث میں احناف سے ایک قدم آگے ہیں جمع بین...
  17. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    عمران اسلم صاحب قرآن شریف تو سنایا کرینگے تم کو اللہ تعالی آپ کو قرآن شریف کا ماننے والا بنادے حدیث رسول وہ ہوتا ہے جو قرآن شریف کی خلاف نہ ہو اس کو ماننا بہت ضروری ہوتا ہے لیکن وہ حدیث ماننا بھی جرم ہے جو اللہ تعالی کی کتاب کی خلاف ہو آپ سے جواب نھیں بنتا اس لیے ایسی باتیں کرتے ہو
  18. الیاسی

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    بھاگنے کا راستہ اختیار کرنا اسی کو تو کہتا ہے اللہ کی بندے مجھے جاتے جاتے بھاگتے بھاگتے کوئی حدیث تو دکھادو جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ الزانیۃ والزانی والا آیت مبارکہ غیر شادی شدہ کے بارے میں ہیں ؟؟؟؟
  19. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    اعتراض نمبر ٤ اس منحوس نے کہا کہ والجان خلقنہ من نار السموم یھاں پر ہ ضمیر راجع ہے جان کی طرف جبکہ جان جمع ہے تو راجع اور مرجع میں مطابقت نہیں ہے اس لیے یہ عربی غلط ہے میں نے کہا یھاں جان سے ابوالجان مراد ہے انھوں نے کھا وہ تو تاویل ہے اعتبار معنی کیلیے ہوتا ہے لفظ کیلیے نہیں میں نے کہا...
Top