الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
طُوْبٰی لِلْمُخْلِصِیْنَ اُوْلٰئِکَ مَصَابِیْحُ الْھُدٰی وَتَنْجَلِیْ عَنْھُمْ کُلُّ فِتْنَۃٍ ظَلْمَآء ۔ (بیہقی)
مبارک اور خوشخبری ہو، اخلاص والوں کیلئے جو ہدایت کے چراغ ہیں، ان ہی کے ذریعہ تمام سیاہ فتنے دور ہو جاتے ہیں۔
خلوص نیت کے ساتھ کام کرنے سے دین و دنیا دونوں جہان میں سرخ روئی حاصل ہوتی...
یعنی نیک کاموں کی صحت ا ور اعتبار نیت پر موقوف ہے، اگر نیت اچھی ہے، اور وہ کام صرف خدا ہی کے لیے ہے، تو وہ مقبول ہے، اگر نیت اچھی نہیں ہے، ا ور اس کام کی بنیاد اخلاص پر نہیں ہے، تو وہ مردود ہے، ہجرت کا بہت بڑا درجہ ہے، اگر اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ہو، تو ثواب ہے، اور اگر حصول زر...
یہ نفس ہر کام کو اپنی مرضی کے مطابق کرنا کرانا چاہتا ہے، اور اللہ تعالیٰ اپنی مرضی کے مطابق کرانا چاہتا ہے، تو جب انسان ہر کام کو اللہ کے لیے ا ور اللہ کی مرضی کے مطابق کرے گا، تو گویا نفس کی خواہش کو اس نے کچل دیا اور اس کے کچلنے سے نفس کی خواہش و قوت ٹوٹ جاتی ہے، اسی نفس کشی کا نام عبادت و...
یعنی اللہ تعالیٰ نے تمام نبیوں اور رسولوں کو یہی حکم دیاتھا، کہ اخلاص کے ساتھ صرف ایک اللہ کی عبادت کرو۔
عربی لغت میں اخلاص کے معنی خالص کرنے کے ہیں، اور اسلامی محاورہ میں اس نیک کام کو کہتے ہیں جو صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی ہی کے لیے کیاجائے اس میں ریا و نمود اور اپنی دنیاوی غرض اور طلب شہرت یا...
بسم اللہ الرحمن ا لرحیم
خطبہ ــ 1
اخلاص کے بیان میں
الحمد للہ نحمدہ و نستعینہ و نستغفرہ و نؤمن بہ ونتوکل علیہ ونعوذ باللہ من شرور انفسنا ومن سیئات اعمالنا من یھدہ اللہ فلا مضل لہ ومن یضللہ فلا ھادی لہ و نشھدان لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ونشھد ان محمدا عبدہ و رسولہ ارسلہ بالحق بشیرا و نذیرا...
لفظ فَاقْرَءُوْا امر کا صیغہ ہے، جو وجوب کے لیے ہے، اور لفظ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا تَیَسَّرَ کا بیان ہے لہٰذا نماز میں قرآن مجید کا پڑھنا فرض ہے اور قرآن اس مخصوص علم عربی کا نام ہے، جو آنحضرت ﷺ پر نازل ہوا اور متواتر نقل سے ہم تک پہنچا ہے، اگر نماز میں فارسی، اردو وغیرہ ترجمہ کر کے پڑھا جائے تو...
اسی طرح خطیب صاحبان منبر پر کھڑے ہو کر نہایت خوش الحانی سے عربی زبان میں خطبہ دیں تو ہندوستانی عربی نہ جاننے والے مخاطبین اور حاضرین کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا، جیسے خالی ہاتھ آئے تھے، ویسے ہی خالی چلے جاتے ہیں، رسول اللہ ﷺ ہر جمعہ کے خطبہ میں وعظ و نصیحت فرمایا کرتے تھے صحیح مسلم شریف میں ہے۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم
مقدمۃ الکتاب
امابعد ! خاکسار عبدالسلام بستوی سلفی سلمہ اللہ تعالیٰ تمام اسلامی بھائیوں سے عرض گزار ہے، کہ موجودہ دور نہایت ہی نازک اور پُرازفتن ہے، چاروں طرف الحادودہریت کا سیلاب ہی سیلاب نظر آرہا ہے، مسلمان بھی اسی سیلاب کی نذر ہوتے جا رہے...
ان اہم تصنیفات کے علاوہ اور بھی متعدد تصانیف ہیں جن میں سے چند قابل قدر مطبوعات ہیں: فضائل قرآن، فضائل حدیث، کلمہ طیبہ کی فضیلت، کتاب الجمعہ، زبان کی حفاظت، مذمت حسد، ایمان مفصل، رسالہ اصول حدیث، چہل حدیث، مصباح المؤمنین ترجمہ بلاغ المبین۔ ماہنامہ الاسلام۔ جوہرماہ پابندی سے شائع ہوتا ہے۔ علاوہ...
بے زر کو اپنے پاس بٹھاتا نہیں کوئی
روتے ہوؤں سے آنکھ ملاتا نہیں کیوئی
دریائے بے کنار جوانی اتر گیا
موتی کی قدر کیا ہو جو پانی اتر گیا
المرء فی زمن الاقبال کالشجرة والناس من حولھا ما دامت الثمر حتی اذا راح عنھا حملھا وانصرفوا و خلفوا تقاسی الحر والقبر
یہ زخم ابھی مندمل نہیں ہونے پایا تھا کہ یکے...
دوسری خاتون سے عبدالحئی جن کی پیدائش ۱۳ جمادی الاولیٰ ۱۳۶۲ھ محلہ نواب گنج دہلی میں ہوئی۔ عبدالحنان کی ولادت ۱۱۔ذی قعدہ ۱۳۷۶ھ ششہنیاں ضلع بستی میں۔ محمودہ کی پیدائش ۲۱ذی الحجہ ۱۳۵۸ھ بروز جمعرات محلہ نواب گنج دہلی میں ہوئی۔ مسعودہ کی پیدائش ۳صفر ۱۳۷۳ھ اتوار کے دن ششہنیاں میں ہوئی۔ سعیدہ عرف...
دیوبند سے فارغ ہو کر دہلی آئے۔ اور حضرت میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے مدرسہ پھاٹک حبش خاں میں مقیم ہوئے۔ حضرت مولانا سید عبدالحفیظ صاحب سے شرح اسباب اور قانوں شیخ پڑھا۔ مولوی فاضل پنجاب کا امتحان دیا۔ اور اجازتِ حدیث کی سند حضرت مولانا احمداللہ صاحب شیخ الحدیث رحمانیہ اور حضرت مولانا شرف الدین...
اپ بچپن ہی سے علم کی تشنگی محسوس کرتے رہے اور اس کے بجھانے کی فکر میں لگے رہے۔ اس لئے بسراوقات کے لئے آپ نے ایک مل میں ملازمت کر لی۔ دن بھر کام کرتے اور رات کو محلہ کے مختلف لوگوں سے اُردو پڑھتے رہتے۔ یہ سلسلہ ڈیڑھ سال کے طویل عرصہ تک جاری رہا۔ اس طرح دینیات کی معمولی تعلیم حاصل کرنے کے بعد...
ترجمة المؤلف
مختصر حالات حضرت مولانا عبدالسلام صا حب بستوی رحمہ اللہ
وَالَّذِيْنَ جَاہَدُوْا فِيْنَا لَـنَہْدِيَنَّہُمْ سُـبُلَنَا (العنکبوت:69)
یہ دنیا دارالعمل ہے، سعی و کوشش کی جگہ ہے اور ابتلاء و آزمائش کا مقام ہے۔ یہاں وہی شخص کامیاب ہو سکتا ہے جو اعمالِ صالحہ کے ذریعہ سفر آخرت کے...
اسلامی خطبات
مؤلف
فضیلۃ الشیخ عبدالسلام بستوی رحمہ اللہ
عناوین
تعارف مصنف
مقدمۃ الکتاب
خطبہ 1۔اخلاص
خطبہ 2۔کلمہ طیبہ کا پہلا جز لا الہ الا اللہ
خطبہ 3۔کلمہ طیبہ کا دوسرا جز محمد رسول اللہ
خطبہ 4۔ایمان اور اس کی شاخوں کا بیان
خطبہ 5۔ایمان اور اس کی بعض شاخوں کا بیان
خطبہ 6۔ایمان اور...
رسول اللہ ﷺ کہیں گے اے میرے رب!! میری قوم نے قرآن کو چھوڑ دیا تھا۔
وَ قَالَ الرَّسُوْلُ ٰیرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا ھٰذَا الْقُرْاٰنَ مَھْجُوْرًا
٭ اوررسول نے عرض کی اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑنے کے قابل ٹھہرالیا۔
(سورہ فرقان آیت : 30ترجمہ کنز الایمان صفحہ 469)
قرآن میں غور نہیں کرتے یا دلوں میں قفل (تالے) لگے ہوئے ہیں۔
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُھَا
٭ تو کیا وہ قرآن کو سوچتے نہیں یا بعضے دلوں پر ان کے قفل لگے ہیں۔
(سورہ محمد(ﷺ)آیت :24ترجمہ کنزالایمان صفحہ 660)
اگر بالفرض رسول اللہ ﷺ بھی اللہ پر کوئی بات جھوٹ کہتے تو اللہ اپنے رسول ﷺ کی رگ دل کاٹ دیتا اور کوئی بھی رسول اللہ ﷺ کو بچا نہ سکتا ۔
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِ لَاَخَذْنَا مِنْہُ بِالْیَمِیْنِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْہُ الْوَتِیْنَ فَمَا مِنْکُمْ مِّنْ اَحَدٍ عَنْہُ...
سب جن او رانسان مل کر قرآن جیسا کلام نہیں لا سکتے۔
قُلْ لَّئِنِ اجْتَمَعَتِ الْاِنْسُ وَ الْجِنُّ عَلٰٓی اَنْ یَّّاْتُوْا بِمِثْلِ ھٰذَا الْقُرْاٰنِ لَا یَاْتُوْنَ بِمِثْلِہٖ وَ لَوْ کَانَ بَعْضُھُمْ لِبَعْضٍ ظَھِیْرًا
٭ تم فرمائو اگر آدمی اور جن سب اس بات پر متفق ہو جائیں کہ اس قرآن کی مانند لے...