• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    تحریر تقریب التھذیب کے مصنف کون ہیں ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تقریب التہذیب کے مؤلف ابن حجر ہیں۔ شعیب ارناؤط اور بشار عواد نے اس کتاب پر استدراک لکھا ہے، جس کا نام تحریر تقریب التہذیب ہے۔ تحریر تقریب التہذیب میں ساتھ ابن حجر کا نام لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ اصل کتاب انہیں کی ہے۔ اور کئی ایسے تراجم ہیں، جن پر تحریر والوں نے کوئی...
  2. خضر حیات

    عقیدۃ السلف و اصحاب الحدیث للصابونی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ ربیع مدخلی کی کتابی شرح کا لنک شیخ محمد ہادی مدخلی کی صوتی و کتابی شرح کا لنک
  3. خضر حیات

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    لاعلم بندہ تو معذور ہے۔ لیکن ایسی جہالتیں دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ جو جہالت کی وجہ سے نیچے رکھتے ہیں، انہیں احادیث پڑھ کے سنائیں۔ جو کہتے ہیں کہ ہم تکبر نہیں کرتے، تو انہیں سمجھائیں کہ علم ہونے کے بعد بھی حیل و حجت کرنے کے پیچھے بھی تکبر ہوسکتا ہے۔
  4. خضر حیات

    سردی گرمی کی وجہ دوزخ کی سانس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی کا نظام اور غیبی امور کے متعلق بیان کردہ چیزوں کی حقیقت ہمیں معلوم ہو تو کوئی تاویل کریں بھی کہ جہنم سانس کیسے لیتی ہے۔ انسان کے سانس کی بات ہو تو ہمیں معلوم ہو کہ وہ کیسے سانس لیتا ہے، اور اس کا سانس لینا کیا ہے۔ اس کا سانس کتنا چھوٹا بڑا ہوتا ہے۔...
  5. خضر حیات

    اخوانیت و تحریکیت

    کسی کو بدعتی و فاسق قرار دینا۔
  6. خضر حیات

    تحریک دعوت و جہاد ( تحریک سیدین شہیدین)

    سیدین شہیدین کی تحریک میں دعاۃ و واعظین کو یہ بھی ہدایت تھی کہ اپنی اپنی مساجد میں عدل و انصاف کا نظام قائم کریں، لوگوں کے مسائل و مشکلات کو نپٹائیں، تاکہ لوگ غیر مسلم عدالتوں کی طرف رجوع نہ کریں۔
  7. خضر حیات

    خلافت عثمانیہ کے متعلق ترکی ڈرامہ ارطغرل

    ارطغرل ڈرامہ اور جامعۃ الرشید، کراچی کا فتوی حافظ محمد زبیر ترکی کے معروف ڈرامہ ارطغرل کے بارے دار الافتاء، جامعۃ الرشید، کراچی کا ایک فتوی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا کہ جس میں اس ڈرامے کو دیکھنے کا جواز نقل ہوا تھا بشرطیکہ خواتین کی تصاویر سے غض بصر کیا جائے۔ بعد ازاں دار الافتاء، جامعۃ الرشید ہی...
  8. خضر حیات

    رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت

    بظاہر تو یہ عمل درست نظر نہیں آتا۔ حتمی بات اس کی تحلیل کے سلسلے میں جاری کردہ فرمان دیکھ کر کی جاسکتی ہے۔
  9. خضر حیات

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید صفی الرحمن صاحب۔ حلقہ میں شامل ہونے کا کوئی فائدہ ابھی تک مجھے محسوس نہیں ہوا، سوائے ایک رسمی کاروائی کے۔
  10. خضر حیات

    اردو تفاسیر میں تاریخ و جغرافیہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ منفرد سوال ہے۔
  11. خضر حیات

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    اسبالِ ازار کے حوالے سے دو اھم مسئلے 1. اسبالِ ازار بغیر تکبر کیا حکم رکھتا ہے؟ 2. اسبالِ ازار ناقض وضو بھی ہے یا نہیں؟ (ڈاکٹر حمزہ مدنی صاحب) 1. اسبال ازار بطور تکبر ھو یا بغیر تکبر دونوں صورتوں میں حرام ہے۔ شرعی احکام کو علتوں کے پیش نظر باطل کرنے کا نظریہ معتزلہ اور غامدیہ کا ہے۔ چنانچہ شرعی...
  12. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

    کسی بھی مسئلہ میں قرآن وسنت کے فیصلہ کو ماننا ضروری ہے۔ لیکن بہت سارے مسائل ایسے ہیں، جو علی الاعلان کہنے یا تقریریں گرمانے کےلیے نہیں ہوتے۔ پاکستان صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں اس مسئلہ کی وجہ سے بہت بڑا فتنہ بپا ہوا تھا، لوگ آمنے سامنے لڑنے کو آگئے، پھر اکابرین کے حوالے وغیرہ دے کر معاملہ...
  13. خضر حیات

    نواب صدیق حسن خان صاحب رحمہ اللہ کون تھے؟؟؟

    نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ صرف اہل حدیث ہی نہیں تھے، بلکہ اہل حدیثوں کے سرخیل تھے۔ برصغیر میں تصنیف وتالیف اور علم کی نشرواشاعت میں کوئی ان کا ثانی نظر نہیں آتا۔ شیخ زبیر علی زئی مرحوم پہلے (اور شاید آخری) شخص ہوں گے، جنہوں نے نواب صاحب کو ’غیر اہل حدیث‘ کہنے کا حوصلہ کیا ہے۔
  14. خضر حیات

    زبير على زى جيسا كوئ محدث نہیں۔۔

    ایسی باتیں ہر کوئی اپنے علم و معرفت کے مطابق کرتا ہے۔ اس صدی میں شیخ زبیر علی زئی کے علاوہ اور بھی بہت سارے محدثین ہیں، اور شاید بعض ان سے بھی بڑے ہوں۔ شیخ البانی کے شاگردوں میں ابو اسحاق الحوینی ہیں، علی حسن الحلبی ہیں، مشہور حسن آل سلمان ہیں۔ سعودیہ میں شیخ عبدالرحمن بن عبد اللہ السعد ہیں، سعد...
  15. خضر حیات

    نجومی کے پاس جانے اور اس کی بات پر یقین کرنے کی سزا!

    ایسی چیزوں کے حوالے سے ایک اصول ہے: جو چیزیں اسباب و ذرائع کے تحت آتی ہوں، تو اس میں کوئی اپنے علم اور تجربے کی بنیاد پر کوئی رائے یا خبر دے، تو وہ درست ہے۔ وہ چیزیں جو مافوق الاسباب ہوتی ہیں، ان میں انسانوں کی خبر کا بھی کوئی اعتماد نہیں، اور ایسے کاموں میں دلچسپی ورغبت رکھنا بھی گناہ ہے۔ واللہ...
  16. خضر حیات

    جہاں کی مٹی سے انسان کو بنایا گیا ہوتا ہے، مرنے کے بعد انسان زمین کے اسی حصے میں دفن ہوتا ہے ؟

    صحیح روایات کا اہتمام کرنے والے مفسرین میں سے کسی نے بھی یہ بات نقل نہیں کی۔ تفسیر قرطبی میں اس حوالے سے دو تین روایتیں ہیں، فرماتے ہیں: وَرَوَى أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: (مَا مِنْ مَوْلُودٍ إِلَّا وَقَدْ ذُرَّ عَلَيْهِ مِنْ تُرَابِ حُفْرَتِهِ) أَخْرَجَهُ أَبُو نُعَيْمٍ...
  17. خضر حیات

    رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت

    السلام عليكم اسلامی مہینے اور سال ہلال یعنی چاند سے منسلک ہیں، مثلا رمضان کی آمد و انتہا، عیدین، حج ، عرفہ و عاشوراء وغیرہ کا تعلق چاند سے ہے۔ جبکہ ہر روز کی نمازیں یا ہر روز روزےکی ابتدا و انتہا یہ شمس یعنی سورج کے حساب سے ہیں۔ ان تمام اسلامی احکامات کی صحیح وقت کے مطابق ادائیگی کے لیے...
  18. خضر حیات

    محدث بک

    حکومت کا ہدف اور مقصد، عوام کے مسائل کا حل ہوتا ہے۔ یہ چوبیس گھنٹے اپنے اور اپنی پارٹیوں کے رونے دھونے اور لڑائیاں لے کر بیٹھے رہتے ہیں۔ ملک و قوم کے کثیر وسائل اور ایک خاطر خواہ سرمایہ انہیں چکروں میں صرف ہوجاتا ہے، عوام کو اس سے ایک پائی کا بھی فائدہ نہیں۔
  19. خضر حیات

    ملحدوں سے بحث مباحثہ

    "خدا مرچکا ہے" کہنے والے کے پست افکار (زاہد صدیق مغل صاحب) درج بالا مشہور و معروف جملہ نطشے کا ہے۔ نطشے کو پوسٹ ماڈرن ازم کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ عموما لوگ اس کے خیالات سے واقفیت نہیں رکھتے، آئیے اس کا ایک خلاصہ ملاحظہ فرمائیے کہ ایسی گھٹیا بات کیسے پست خیالات کا نتیجہ تھا: - کسی معروضی...
Top