الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
شاید آپ حساب لگانے میں کمزور ہیں ذرا بغور اس نتیجہ کو ملاحظہ فرمائیں
’’ح‘‘ حقیقت یہ ہے جو میں بیان کررہاہوں
حنفی سے مراد
’’ح‘‘ حق
’’ن‘‘ نہیں
’’ف‘‘ فراموش
’’ی‘‘ٰ یہ
’’حنفی‘‘ حق کو نہیں فراموش کرتے ہیں یہ
اس طرح سے تشریح کی جاتی ہے
امید ہے مزاج عالی درست ہونگے
السلام علیکم
بہت اچھا جناب
"حنفی "کی "ح" کو ہٹا دیاجائے تو نفی بن جاتا ہے
ٹھیک ہے لیکن اگر اس کو ایسے کرلیں تو کیسا رہے گا
"ح" سے حق بنتا ہے
یعنی ’’حق‘‘ کی نفی نہ کرنے والے مراد" حنفی" یعنی ’’اہل حق‘‘
اسی طرح "اہل " سے الف ہٹادیں تو "ہل "بنتا ہے یعنی کرے کرائے پر" ہل" چلا دینا
اس سے آگے...
السلام علیکم
جزاک اللہ بھائی جان
جب آپ نے
ّّ’’ اب میں نے حنفیوں سے یہ سوال ہی پوچھنا بند کردیا ہےٗٗٗ‘‘
تو حنفیوں کے خلاف لکھنا بھی بند کردیں
بہت بہت شکریہ!
السلام علیکم
جو اپنے لیے جیتے ہیں وہ ہمیشہ پریشان رہتے ہیں اور جو دوسروں کے لیے جیتے ہیں وہ ہمیشہ خوش رہتے ہیں
اپنے لیے جینا موت ہے
اور دوسروں کے لیے جیناحیات ہے
السلام علیکم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
گرامی قدر حضرات میں باقاعدہ طور پر تو اس موضوع میں مشارکت نہیں کررہا ہوں
تصوف کا ٹاپک کافی پرانا ہے ساری توانائی دو بات پر صرف کی جارہی ہیں ایک تا یہ کہ تصوف کی ابتداء کہاں سے ہوئی اور کیا قرآن وحدیث سے ثابت ہے کہ نہیں؟
اور دوسری بات یہ کہ تصوف پر عمل...