الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
کسی صاحب کے اس فرمان ’’ ہم پر کیوں ظلم کرتے ہیں ،اور پھر دوسرے صاحب نے تاریخ لکھ دی‘‘ اس لیے مجبوراً دوسری پوسٹ لگانی پڑی
یہ تھریڈ دو فورم پر ہے ایک رفیق صاحب کے مراسلہ سے پہلے کا ہے اور دوسرا بعد کا ہے تو ظاہر ہے جو پہلا تھریڈ ہے وہی اصل ہے ۔اس فرق کو ملاحظہ فرمائیں
السلام علیکم
غڈ مسلم صاحب میں بھی اس فورم پر رہ کر بہت سیکھ گیا ہوں اس میں ’’ آپ کے نزدیک رسول اور امام میں فرق ہے یا نہیں ‘‘ کیا پیغام ہے سمجھتا ہوں تھریڈ آپ کے ساتھی کا ہے جو حسب عادت خاموش ہوگئے اورآپ حسب عادت آگے آگئے جواب آپ کو یا آپ کے ساتھی (صاحب تھریڈ) کو دینا ہے کہ’’ رسول کو امام ‘‘کہہ...
السلام علیکم
یہ فیصلہ تو صاحب تھریڈ ہی کریں گے کہ کون ناقل ہے اور کون کاتب (رفیق طاہر صاحب ،یا لائف صاحب) یاکوئی اور صاحب مثلاً http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=4626 تاریخ:09-07-08, 02:48 PM
السلام علیکم
آپ کسی کی بیجا حمایت اور دفاع کررہے ہیں اور بات کا رخ موڑنے کی کوشش کررہے ہیں
میرا سیدھا سا سوال ہے ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ’’رسول ہیں یا امام‘‘ بس یس اور نو اس کے بعد کوئی بات کی جائے تو مناسب رہے گی
اور رہی میرےاتفاق اور عدم اتفاق کی بات وہ بعد میں ہوگی کہ میں نے اتفاق کیا...
پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ تھریڈ اجسام سے متعلق نہیں مقام (عہدہ، رتبہ)سے متعلق ہے حیات ممات کو تعلق اجسام سے ہے نہ کہ مقام اور رتبہ سے
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت تا قیامت ہے اس لیے ’’تھے‘‘نہیں ’’ہیں‘‘ لکھا جائیگا
یہ یہاں سے ماخوذ ہے
http://www.humpaki.com/forums/f15/1589%3B-1608%3B-1601%3B-1740%3B-1578%3B-1740%3B-1575%3B-1729%3B-1606%3B-1583%3B-1608%3B-1605%3B-1578%3B-63681/
’’کیاآپ صلی اللہ علیہ وسلم کو امام المؤمین یا امام المسلمین کہنا ٹھیک ہے‘‘
یا رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کہنا چاہئے
اور کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی خاص جماعت یا قوم کے لیے مبعوث ہوئے تھے؟
السلام علیکم
ابھی تو یہی بات محل نظر ہے کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو امام المؤمین یا مسلمین کہنا ٹھیک ہے یا رسول الامم کہنا چاہئے امام الانبیاء تو کہا جا تا ہے اس وجہ سے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام انبیاء کرام کی امامت فرمائی۔اگر کسی صاحب کے پاس اس بارے میں کوئی دلیل ہو تو ضرور عنایت...
السلام علیکم
پریکٹیکل
ابھی میں نے ایک فوٹو اسٹیٹ کئے کاغذ کو گیس چولہے پر کافی دیر تک جلایا یہاں تک کہ وہ بالکل سفید ہوگیا لیکن لکھے ہوئے حروف پہلے سے زیادہ واضح نظر آرہے تھے لیکن اتنا ضرور ہے کہ کاغذ اکسی بھی صورت میں اٹھانا ممکن نہیں رہا تو معلوم ہوا لکھا ہوا جلنے کے بعد بھی دکھائی دیتا ہے گو...
السلام علیکم
علم ہونا الگ چیز ہے اور ’’رسوخ فی العلم اور تفقہ فی الدین حاصل ہونا ‘‘یہ بالکل جدا چیز ہے
جلانے سے کوئی بھی چیز کالعدم نہیں ہوتی صرف ہیت بدلتی ہے حقیقت نہیں بدلتی کسی نہ کسی صورت میں اس کی اصل موجود ہوتی ہے پہلی مثال تو لکھے ہوئے کاغذ کی لیتے ہیں۔
کسی بھی لکھے ہوئے کاغذ کو جلائیں...
السلام علیکم
ڈنڈی مارنا یا تبدیل کرنا یا حذف کرنا یا حمایت کرنا اس وقت تسلیم کیا جائے گا جب آپ نے یا کسی دیگر صاحب نے سافٹ ویر کے ڈولپر کو آگاہ کیا ہو اور انہوں نے کوئی ایکشن نہ لیا یا شکایت کو قبول نہ کیا ہو ۔جب کہ ان تمام علماء نےغلطی کے امکان کو کہا ہے اور مطلع کرنے کی فرمائش کی ہے۔اس لیے اب...
السلام علیکم
یہ دیوبندیوں پر اتہام ہے
سنئے دیوبندی کیا کرتے ہیں دیوبندی اگرکسی کاغذ پر لفظ محمد (ﷺ) یا رحمٰن وغیرہ شخصی نام کے ساتھ ہو یا بغیر کسی نام سے جڑاہوا ہو کسی اخبار میں لکھا ہوا ہو یا رسالہ کے ورق پر اس کو احترام سے رکھتے ہیں اور کسی جگہ اکٹھا کر لیتے ہیں اور پھر ان کو یا جلا کر اس طور...
السلام علیکم
اسلامی نظام یا دوسرے لفظوں میں ’’خلافت ‘‘ جس طرح شروع اسلام میں شروع ہوا تھا اسی طرح سے اب بھی ممکن ہے۔اور یہ ’’قیل قال ‘‘سے نہیں عمل اور کردار سے ہوگااور ’’جہاد‘‘ سے نہیں ’’اقراء‘‘ سے ہوگا۔غور فرمائیں اسلام کی شروعات ’’اقراء‘‘سے شروع ہوئی۔جہاد تو مجبوراً کیا جاتا ہے شوقیہ نہیں پہلے...
’’تھے‘‘ نہیں ’’ہیں‘‘
امت نے الگ الگ امام بنا لیے ہیں یا نہیں مگر آپ نے بھی تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک جماعت تک محدود کردیا
میں تو اس کا حوالہ مانگ رہاتھا
کون کس کو ترجیح دیتا ہے مجھے اس سے بحث نہیں اور یہ ترجیحات سب میں پائی جاتی ہیں دودھ کا دھلا کوئی نہیں
بس فرق یہ ہے کہ کوئی دودھ کوبھی...
السلام علیکم
یہ کام علماء حضرات کو کرنا چاہئے کہ وہ لوگوں کے دلوں میں ان کی عظمت و احترام کو اجاگر کریں مساجد میں دوران تقریراور دیگر موقعوں پر
میں خاص کر دو کام کرتا ہوں
مدرسے میں بچوں کو قرآن پاک کے احترام اور اسلامی کتابوں کے پرانے اوراق کی تعظیم اور ان کو حفاظت سے رکھنے کی تاکید اور اہمیت کو...