الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
ہم نے تو کہیں قرآن پاک کو پیروں کے درمیان رکھ کر پڑھتے ہوئے دیکھا ہے
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے
اسلام کا گر کر ابھرنا دیکھے
مانے نہ کبھی کہ مد ہے ہر جزر کے بعد
دریاکا ہمارے جو اترنا دیکھے
السلام علیکم
شاکر بھائی
میں تو فائر فاکس ہی استعمال کرتا ہوں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے
جو نہایت مہربان اور
بڑا رحم والا ہے
یہ...
السلام علیکم
ارسلان بھائی آپ میری بات نہیں سمجھ پائے
آپ نے لکھا ہے ’’امام اہل حدیث محمد صلی اللہ علیہ وسلم‘‘
تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی جماعت کے امام تھے یا پوری امت کے امام تھے اگر آپ کے پاس کوئی دلیل ہو تو ضرور اس احقر کو مطلع فرمائیں بڑی نوازش ہوگی
امل صاحب کی نظم سے متاءثر ہوکر میری یہ تک بندی بھی ملاحظہ فرمائی
مسلمانان ہند آپ اور ہم
ہمیں چھوڑ کر جو گئے تم
ہم دیکھتے ہی رہ گئے
یوں مرد مجاھد کی طرح
کتنے ہی زخموں کو ہم سہہ گئے
اور تم
خواب خرگوش میں سوگئے
کل جوتم اور ہم نے
سنہرے سپنے سجائے تھے
وہ کب کے
مغرب و مشرق کے طوفان میں بہہ گئے...
السلام علیکم
کنعان بھائی رشتہ دیکھ بھال کے ہو یا نہ ہو البتہ ’’وچولن‘‘ جس کو ہمارے یہاں ’’بچولی‘‘ کہتے ہیں اس کا انتخاب ضرور دیکھ بھال کے ہونا چاہئے
کچھ کا تو یہ باقاعدہ پیشہ ہوتا ہے
کچھ شوقیہ کرتے ہیں یا کرتی ہیں
اور کچھ بلیک میلنگ کرتے ہیں یا کرتی ہیں
جن کا پیشہ ہوتا ہے وہ تو کھلی بات ہے یہ...
السلام علیکم
شاکر بھائی معاف کرنا کیااس امیج’’READ IN THE NAME OF YOUR LORD ‘‘ کے علاوہ دوسری امیج نہیں لگاسکتے کچھ غیر مذہبی سا لگتا ہے ویسے اپنی اپنی پسند ہے بس دل میں ایک بات کھٹک رہی تھی وہ عرض کردی ۔ مائینڈ نہ کریں
دوسری گزارش یہ ہے کہ کچھ عربی فونٹ کو موٹا کردیا جائے نگاہ پرزور پڑتا ہے
السلام علیکم
مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے اسی موضوع پر کسی تھریڈ میں جوب دیا ہے اگر مجھے مل جاتا ہے تو انشاءاللہ پیش کردوں گا لیکن سردست اتنا عرض کردیتا ہوں بعض اکابر نے اس کنڈیشنل تسلیم کیا ہے وہ بچہ کی صحت پر منحصر ہے اس اعتبار سے دوسال سے ڈھائی اور کچھ زیادہ بھی مدت بڑھائی جا سکتی جیسا کہ ابن...
السلام علیکم
مختصراً
مراقبہ نام ہے دل ودماغ کے استحضار کا جس میں استغراق والی کیفیت ہوتی ہے۔ جوکہ غلو محبت کا دوسرا نام ہے
اور یہ دو قسم کا ہوتا ہے
’’وہبی‘‘
اور ’’کسبی‘‘
’’وہبی ‘‘یہ اللہ کے مخصوص بندوں کو من جانب اللہ حاصل ہوتی ہے جیسے انبیاء کرام اور اولیاء کرام اور دیگر مخصوص بندے
کیفیت ان...
السلام علیکم
ابھی میں نے ایک نیا موضوع ’’ واقعہ معراج ایک انوکھا شرف امتیاز‘‘ شروع کیا لیکن اس کی تازہ ترین موضوعات میں نمائش نہیں ہورہی ۔
دوسری پریشانی یہ کسی ٹیکسٹ یا لائن کو سینٹر میں کرنا چاہتا ہوں تو پورہ پیج دائیں بائیں یا سنیٹر میں ہوتا ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ۔
گزشتہ سے پیوستہ
صبح کو بعد نمازِ فجر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حرم شریف میں بیٹھ کر لوگوں سے اس واقعے کا اظہار فرمایا جس کو سن کر لوگوں کو تعجب ہوا اور بعض نومسلم جو ابھی ابھی تازہ تازہ ایمان لائے تھے، ابھی اسلام ان کے دلوں میں پوری طرح سے راسخ یا جاںگزیں نہیں ہوا تھا مرتد ہوگئے۔ اسی واقعے سے...
گزشتہ سے پیوستہ
اور یہیں سے یہ بات بھی واضح ہو جاتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رؤیت جسمانی کرائی گئی نہ کہ روحانی،کیونکہ اگرآپ صلی اللہ علیہ وسلم قریش سے یہ فرماتے کہ میں نے ایک خواب دیکھا تو اس میں کسی کو تعجب نہ ہوتا لوگوں کو استعجاب صرف اسی وجہ سے ہوا کہ جسمانی طور پر ایسا ممکن نہیں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
واقعہ معراج ایک ایسا شرف امتیاز
جو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کسی نبی ؑ کو عطا نہیں ہوا
نسل بنی آدم علیہ السلام کی اصلاح کے لئے مالک کن فیکون نے ہزاروں کی تعداد میں انبیاء ورسل مبعوث فرمائے۔اس اہم فریضہ کی ادائیگی میںان پاک نفوس علیہ السلام نے جو سختیاں ،پریشانیاں...
السلام علیکم
نظر بد دور
الحمد للہ فورم کو نئے رنگ اور ڈھنگ میں دیکھ کر اپنے آپ کو جوان سمجھنے لگا ہوں خوشی کے الفاظ نہیں مل پارہے ہیں اللہ تعالیٰ اس فورم کو طویل عمر عنایت فرمائے اور امت میں الفت اور محبت پیدا کرنے کا ذریعہ بنائے نماز پڑھتے ہی فورم کے نئے لک کی نقاب کشائی کی بہت اچھا لگا بہت...