الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک موقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
'' حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی متعین ہے اور ان کے درمیان کچھ چیزیں مشتبہ ہیں،جن کے بارے میں ہر آدمی یقین کے ساتھ کوئی رائے قائم نہیں کرسکتا۔لہٰذا جس کے بارے میں شبہ ہو کہ یہ چیز حرام ہو سکتی ہے، اس سے بچو۔ یہ طریقہ اختیار کرنے والااپنے دین اور...
قرآن پاک میں تقویٰ کی اہمیت:
قرآن مجید میں متعدد مقامات پرتقویٰ سے متعلق گفتگوکی گئی ہے اور کم از کم ''۷۸''مقامات پرجملہ "اتقو''کے ذریعہ تقویٰ والی زندگی اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔تقویٰ کی اہمیت سے متعلق چند آیات کریمہ ملاحظہ فرمائیں:
اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللہِ اَتْقٰىكُمْ۰ۭ
اور خدا...
پیش کردہ:عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شعائر اللہ کی اہمیت
وَمَنْ يُّعَظِّمْ شَعَاۗىِٕرَ اللہِ فَاِنَّہَا مِنْ تَقْوَي الْقُلُوْبِ۳۲
اور جو شخص ادب کی چیزوں کی جو خدا نے مقرر کی ہیں عظمت رکھے تو یہ (فعل) دلوں کی پرہیزگاری (الحج:۳۲)
اور اس سے پہلی آیت میں اللہ تعالیٰ نے...
دل میں بھی الفتِ مولیٰ کو بسانا ہو گا
رخ کو بھی سنت آقاﷺ سے سجانا ہو گا
اپنے مولیٰ کی محبت کا اگر ہے دعویٰ
غیر کے نقش کو اس دل سے مٹانا ہو گا
اپنے اعضا پہ کریں آج نفاذِ اسلام
ورنہ اس جسم کو دوزخ میں جلانا ہو گا
عیدین میں گلے ملنے کا شرعی حکم:
آج ہمارے معاشرے میں کم قسمتی سے، بوجہ دین سے دوری ، عید کے ایام میں ایسی رسوم شامل ہو گئی ہیں جن کا دین سے دور کا بھی تعلق نہیں اور عمومی طور پر مسلمانوں کا ایک بہت بڑا طبقہ انہیں عید کے تہوار کا حصہ اور دین سمجھ کر انجام دے رہا ہے،ان رسوم میں سے ایک رسم عید کے...
عید ین کی نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے اس طرح نیت کرے۔
نیت صرف دل کے ارادے کا نام ہے ۔اگر صرف اتنی ہی نیت کرلی جائے کہ میں اس امام کے پیچھے عید کیا نماز ادا کررہا ہوں کافی ہے
"میں دو رکعت واجب نماز عید کی مع زائدچھ واجب تکبیروں کے ساتھ اس امام کے پیچھے ادا کرتا ہوں ۔"
عیدالفطر اور عیدالاضحی...
احادیث میں بھی زمین میں امن وامان برقرار رکھنے کے سلسلے میں متعدد ہدایات موجود ہیں مثلاً:
''مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں اور مومن وہ ہے جس سے لوگوں کے جان ومال کو کوئی خطرہ نہ ہو۔"
"ظلم سے بچو اس لئے کہ ظلم قیامت کی بدترین تاریکیوں کا ایک حصہ ہے، نیز بخل وتنگ نظری سے بچو...
نماز عید کی تیاری کے سلسلے میں عرض کردوںکپ پہلےاپنے ناخن تراشیں، مسواک کریں، غسل فرمائیں، نئے کپڑے ہوں تو وہ پہنیں نہیں تو دھلے ہوئے اچھے کپڑے ہوں وہ پہنیں،خوشبو لگانا چاہئے،اور فجر کی نماز محلے کی مسجد میں با جماعت اداکرنی چاہئے اور کوشش کریں کہ عید گاہ جلد پہنچ جائیں۔
عیدالفطر کے دن کچھ میٹھا...
عید الفطر بہت سی خوشیوں اور رحمتوں کا مجموعہ ہے۔جن میں سے ایک رمضان المبارک کے روزوں کی خوشی، دوسرے رمضان میں قیام لیل (تراویح) کی خوشی، تیسری نزول قرآن، چوتھی لیلۃ القدر اور پانچویں اللہ تعالیٰ کی طرف سے روزہ داروں کے لئے رحمت و بخشش اور عذاب جہنم سے آزادی کی خوشی۔ پھر ان تمام خوشیوں کا اظہار...
الغرض ان سب باتوں سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ رمضان المبارک کا مہینہ بڑی رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے۔جب رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہوتا ہے اور اس کی آخری رات یعنی جب عید الفطر کی رات ہوتی ہے تو (آسمانوں میں) اس کا نام" لیلة الجائزة" (انعام کی رات ) سے لیاجاتا ہے اور جب عید کی صبح ہوتی ہے تو...