الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:
''میری امت کو رمضان کے مہینہ میں پانچ چیزیں دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی (علیہم السلام)کو نہیں دی گئیں۔
(۱)روزے دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک سے بھی زیادہ پسندیدہ ہوتی ہے(اس بو کی قدر مشک سے بھی زیادہ ہوتی ہے)
(۲)روزے دار کے لئے دریا کی...
محترم حضرات میں آپ کو یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ روزے رکھنے کے کیافوائد ہیں؟ مختصر اً پیش خدمت ہیں۔
(۱)روزہ رکھنے سے انسانی جسم کی اصلاح ہوجاتی ہے ،اور بیماری سے لڑنے کی قوت پیدا ہوتی ہے،اور جسم سے زہریلے مادے کم ہوجاتے ہیں۔
(۲)روزہ اانسان کے اندر صبرو ضبط ،تحمل اور قوت ا رادی پیدا ہوتی ہے۔...
ہجرت کے بعد روزے کو فرض کرنے کی حکمت یہ تھی کہ جب مسلمان توحید و رسالت، نماز اور ما قبل ہجرت نازل ہونے والے دیگر احکامِ قرآن پر عمل کرنے کے خوگراور پابند ہوجائیں تو پھر انہیں روزوں کا حکم دیا جائے۔ رمضان کے روزوں کی فرضیت سے قبل حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معمول مبارک تھا کہ آپ...
روزے کی فرضیت کا حکم سن 2 ہجری میں تحویلِ قبلہ کے واقعہ سے کم و بیش دس پندرہ روز بعد نازل ہو۔ آیتِ روزہ شعبان کے مہینے میں نازل ہوئی اللہ تعالیٰ نے فرمایا :
يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَـمَا كُتِبَ عَلَي الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ۱۸۳ۙ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عید الفطر کی اہمیت
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم امابعد!
میرے محترم بزرگو! ،دوستو ! اور عزیز ماؤں بہنوں!
عید کا تہوار عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کے لئے بڑی خوشی کا دن ہے عید کا تہوار مسلمانوں کے لئے بڑا عظیم الشان اور محترم ہے یہ تہوار رمضان المبارک کے ا ختتام پر اللہ...
السلام علیکم
محترم ایسا لگتا ہےسینہ میں بلغم جمع ہوگیا ہے اس لئے مندرجہ ذیل مشورہ سے فائدہ اٹھائیں
خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والاتین تین گرام صبح اور شام کو استعمال فرمائیں۔ اسطخودوس ۶ گرام، بالچھڑ ایک گرام کو دو کپ پانی میں جوش دیں جب نصف پانی رہ جائے تو چھان کرخالص شہدسے میٹھا کر کے صبح سورج...
السلام علیکم
تمام اراکین بشمول ساجد تاج صاحب چاہے وہ برق رفتار ہوں یابرف رفتار سب کی علمی خدمات پر اس سست رفتارکی جانب سے مبارک باد ان شاءاللہ کوشش کروں گا یہ تاج میرے سر پر آجائے
دوران نماز موبائل رنگ کا موذی جانوروں سے موازنہ کرنا یا اس کو وجہ دلیل بنانا محل نظر ہے،کیونکہ ’’مخل ‘‘ اور’’مضر‘‘میں فرق ہے
دیگر دوران نماز غیر صلوٰۃ امور میں عمل کثیر کے ساتھ مشغول ہونا ناقض صلوٰۃ ہے اور اس کو ’’لھو لعب‘‘ میں شمار کیا جائے گا
فقط واللہ اعلم بالصواب
السلام علیکم
جواب
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%AD%D9%86%D8%A7%D9%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D9%82%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D9%81-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86.5700/
آپ بھی عجیب آدمی ہیں
پہلے ٹائٹل پر آئے پھر
پھر رنگ و نسل پر آئے
اور پھر ہانڈی اور روٹی پر آگئے(ابتسامہ)
میں نے وپر جو ملون لکھا ہے وہ تفریحا لکھا ہے جس کا اندازہ ہوجانا چاہئے
محترم ٹائیٹل ہوتا ہی اس لئے تاکہ لوگ متوجہ ہوں اب چونکہ مضمون مرد اور عورتوں کے متعلق ہی ہے جس سے دوں فائدہ اٹھا سکتے ہیں اسی مناسبت سے عنوان منتخب کیااس کے باوجود غیر متعلق ریٹنگ دینے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی کوئی سابقہ موضوع چل رہا ہو اور اس سے ہٹ کر میں کوئی بات لکھوں تو تب تو غیر متعلق ریٹنگ...