الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
پیش کردہ: عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
انڈوں کو محفوظ رکھنے کا طریقہ:
انڈوں کو پسے ہوئے نمک میں ملاکررکھ دیجئے یا گرم پگھلے ہوئے موم میں ڈبو کر رکھ دیجئے انڈے کافی دنوں تک محفوظ رہیں گے۔
آلو کو گھلنے سے محفوظ کرنا:
آلوؤں کو چھیل کر اس کے دوٹکڑے کریں اور ان کو نمک لگا کر رکھ دیں...
السلام علیکم
محترم میرے نزدیک مسلک سے زیادہ اہم علم ہے
علم وہ پسندیدہ ہے جس سے لوگوں کو فائدہ پہونچے
کوئی بھی مسلک کسی کو نہیں بگاڑتا انسان کی فہم اس کو بگاڑتی اور سنوارتی ہے
تربیت اگر صالح ماحول میں ہوئی تو انسان صالح ہی رہتا ہے
ابتدائی رنگ ہمیشہ غالب رہتا ہے
رنگ وہ بدلتے ہیں جو رنگ پر رنگ...
السلام علیکم
ترکیب استعمال:ہلدی اور چونے کا ہموزن سفوف پانی میں پکا کر گرم گرم مقام ماؤف پر ضماد کرنے سے فائدہ ہوتا ہے
آشوب چشم میں ہلدی کے جوشاندے(ہلدی ۲۵ گرام پانی آدھا لیٹر)سے آنکھ دھوئیں درد سوزش اور مواد میں فائدہ ہوگا
اُبٹن کے طور پر استعمال کرنے سے چہرے کا رنگ صاف ہوتا ہے
بیاض چشم اور ضعف...
السلام علیکم
اگر غسل کرنے یا نہانے میں صابن کا استعمال کرنا بدعت ہے تو
کپڑے دھونے میں ’’صابن‘‘ اور’’ سرف‘‘ کے استعمال کو کیا کہا جائےگا
اسی طرح برتن دھونے کے لیے جو ’’سرف‘‘ استعمال کیا جاتا ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہونا چاہئے؟
پہلے اس کی وضاحت ہوجائے تو پاکی حاصل کرنے کا طریقہ بعد میں بتا یا...
آپس میں محبت کو فروغ دینا ہی تو تکبر کا علاج ہے
جو آدمی کسی کو سلام نہ کرتا ہو اسے سلام کرنا شروع کردو اس کا سارا گھمنڈ ٹوٹ جائے گا اور سلام کرنا شروع کردیگا
اور اگر کوئی گھمنڈی آدمی کو اس لئے سلام نہیں کرتا کہ وہ گھمنڈی ہے تو سمجھ لو کہ یہ سلام نہ کرنے والا بھی اسی بیماری میں مبتلا ہے
كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَھُوَكُرْہٌ لَّكُمْ۰ۚ وَعَسٰٓى اَنْ تَكْرَھُوْا شَـيْـــًٔـا وَّھُوَخَيْرٌ لَّكُمْ۰ۚ وَعَسٰٓى اَنْ تُحِبُّوْا شَـيْـــــًٔـا وَّھُوَشَرٌّ لَّكُمْ۰ۭ وَاللہُ يَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۲۱۶ۧ
تم پر جہاد فرض کیا گیا ہے اور وہ تمہیں ناگوار ہے اور ممکن ہے تم...
پیش کردہ: عابدالرحمٰن مظاہری
بسم اللہ االرحمٰن الرحیم
نومولود کے کان میں آذان واقامت کہنا
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہےاس کی تعلیمات انتہائی مکمل اور جامع ہیں۔ اور زندگی کے ہرگوشہ کے لیے اس میں تعلیمات موجود ہیں۔اللہ تعالیٰ کا ہم پر عظیم احسان ہے کہ اس نے ہر معاملے میں پیدائش سے لیکر موت تک...
السلام علیکم
ما شاءاللہ اصطلاح ایجاد کی ہےمگر’’ ادھوری ہے‘‘
اگر لوگوں کو کھولتے ہوئے پانی ڈلا دیا جائے تو معلوم ہے کیا ہوگا
رنگ بدلنا چھوڑدیگا
رنگ تو زندہ آدمی بدلتا ہے