• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    "مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟"

    السلام علیکم شکریہ عاصم بھائی انتہائی معلوماتی اور تحقیقی مضمون ہے جزاک اللہ خیراً
  2. ع

    صوفیاء کی برصغیر میں آمد از عبد الرحمن کیلانی

    السلام علیکم اسلام تو برصغیر میں زمانہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں ہی داخل ہوچکا تھا چھٹی صدی عیسوی کے اختتام اور ساتویں صدی کے ابتداء میں ’’کیرالا‘‘کے راجہ چیرامن پیرومل اسلامی نام ’’تاج الدین ‘‘نے عرب تاجر ’’شیخ سیقوالدین‘‘ کی اسلامی طرز زندگی اور ان کی تعلیمات سے متاءثر ہوکر اسلام قبول...
  3. ع

    دیوبندی امام ابو حنیفہ کی تقلید کے باغی ہے !!!!

    محظ :محض نزدیق:نزدیک عالمغیری:عالمگیری برعکص:برعکس پڈھا:پڑھا و ختابت:خطابت ضریعہ ماش: ذریعہ معاش توڈھ:توڑ بتور نمونہ: بطور نمونہ زروں:ذروں مزکورہ: مذکورہ پڈھ: پڑھ کانونی: قانونی پکڈے:پکڑے زد:ضد بیشک یہ نجات دلائے وہ انعام کے قابل ہے اور بالکل سہی جی بالکل صحیح فرمایا
  4. ع

    دیوبندی امام ابو حنیفہ کی تقلید کے باغی ہیں

    محظ :محض نزدیق:نزدیک عالمغیری:عالمگیری برعکص:برعکس پڈھا:پڑھا و ختابت:خطابت ضریعہ ماش: ذریعہ معاش توڈھ:توڑ بتور نمونہ: بطور نمونہ زروں:ذروں مزکورہ: مذکورہ پڈھ: پڑھ کانونی: قانونی پکڈے:پکڑے زد:ضد بیشک یہ نجات دلائے وہ انعام کے قابل ہے
  5. ع

    سجدہ سہوكے أحکام

    السلام علیکم امام شافعی ؒ صرف امام مالک ؒ کے ہی شاگرد نہیں تھے بلکہ جس وقت اما م شافعی صا حبؒ کی عمر34سال ہوئی تو ۤپ اما م ابو حنیفہ ؒکے نا مور شا گرد اور فقہ حنفی کے تر جما ن اما م محمدؒ کی خد مت میں حاضر ہوئے ،اور برابر تین سال تک امام محمد ؒ کی خد مت میں ر ہ کر ان سے بھر پور استفا دہ کرتے رہے...
  6. ع

    نظر بد کا لگنا اور جدید سائن

    شکریہ بھائی جان اللہ خوش رکھے
  7. ع

    احترام وتعظیم نہ کرنا:۔ ۔ اہلسنت کا منہج تعامل

    السلام علیکم کفار سے دوستی گرنا یہ الگ موضوع ہے ان سے نفرت کرنا تعظیم نہ دینا یہ الگ موضوع ہے بحیثیت انسان سب قابل احترام ہیں اسلام نفرت نہیں پھیلاتا عمدہ اخلاق کی تعلیم دیتاہے وَلَا تُفْسِدُوا فِی الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِہَا تم زمین میں اصلاح کے بعد فساد مت پھیلاؤ۔(سورۃالاعراف:65) اور حدیث...
  8. ع

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    ماشاء اللہ اچھی معلومات ہیں جزاک اللہ خیراً
  9. ع

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    محترمہ اچھی بات ہے کہ آپ کو دین کی کافی معلومات ہیں اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطافرمائے آپ بیشک بالکل صحیح فرمارہی ہیں کہ آج سنت کی آڑ میں بہت کچھ بگاڑ آچکا ہے اور دنیا پرستوں نے اسلام کو مجروح کردیا ہے بیشک قبرستان جانا مسنون ہے لیکن کفر کے مقابلہ میں اگر اس سنت کو دوسرے طریقہ سے ادا کرلیا جائے تو...
  10. ع

    نظر بد کا لگنا اور جدید سائن

    مگر ارسلان بھائی آپ نے بھی تو اپنے دستخط میں ہیڈنگ ٹو کا استعمال کیا ہے کیاآپ ہینڈ فری ہیں(ابتسامہ)
  11. ع

    عظمت قرآن

    جزاکم اللہ خیراً
  12. ع

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    ہر انسان اپنی سمجھ کے مطابق بات کرتا ہے امام بخاریؒ قبر مبارک پر کیا کرنے جاتے تھے
  13. ع

    پنیر کھائیں، دانت ہی نہیں مسوڑھے بھی مضبوط بنائیں،تحقیق

    لیکن پنیر گردوں کو نقصاں پہنچاتاہے
  14. ع

    احترام وتعظیم نہ کرنا:۔ ۔ اہلسنت کا منہج تعامل

    السلام علیکم محل نظر ہے جہاں تک میری معلومات ہیں اسلام غیر مسلموں سے بھی اچھے برتاؤ کی تعلیم دیتا ہے اور خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غیر مسلموں کی تکریم کی ہے تلاش کیا جائے تو یہ سب مل جائے گا
  15. ع

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    السلام علیکم ہر بات کا جواب، جواز اور عدم جواز کے تمام دلائل قرآن و حدیث سے مل جائیں گے بس اپنے تفکر بصارت بصیرت اور قلبی طہورت تفقہ فی الدین کی ضرورت ہے یہی وجہ ہے کہ خاندان ولی اللہؒ و شاہ اسماعیل شہیدؒ نواب خاندان اور خاندان ثناءاللہ ۔اور غزنوی خاندان یہ سب سلوک اور تصوف پر عمل پیرا تھے ،جس...
  16. ع

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    السلام علیکم ضد بازی اور ہٹ دھرمی کا تو کوئی جواب نہیں ہوتااگر یہی معیار ہے تو بتائے نشہ کرنا اور نشہ آور چیزوں کےاستعمال کرنے کی حرمت قرآن و حدیث سے ثابت ہے مگر یہ بتائے قرآن و حدیث میں گانجہ۔افیم،حشیش،بھانگ،وغیرہ کا ذکر کہاں ہے اسی طرح لفظ شراب اردو میں بمعنیٰ خمر مستعمل ہے جب کہ عربی میں شراب...
  17. ع

    عورت آمین جہراً کہے گی یا سراً۔؟

    محترم تھریڈ ہے جہری اور سری کا اس لیے اور باتیں بعد کی ہیں پہلے ’’جہری ‘‘کی وضاحت فرمادیں
  18. ع

    شیخ کفایت اللہ کہاں ہیں؟

    السلام علیکم آپ کی تشریف آوری کا شکریہ
  19. ع

    احسان

    عبادت کے لیے ایک عنصرصفائی قلب ہےجب تک یہ انسان علائق دنیا سے تعلق توڑکراور یکسو ہوکر اللہ تعالیٰ کی جانب کامل متوجہ نہ ہوگا،اس وقت تک عبادت کی تکمیل نہ ہوگی۔تکمیل عبادت کے اسی زینہ کا نام احسان ہے۔معلوم ہوا احسان اس علم کا نام ہےجو اولیاء اللہ کے قلوب میں اس وقت ظہور پذیر ہوتا ہےجب وہ اللہ کی...
Top