• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    عورت کی سربراہی کا اسلام میں کوئی تصور نہیں

    کتاب کا نام:.....عورت کی سربراہی کا اسلام میں کوئی تصور نہیں مصنف کا نام:....فضل الرحمان بن محمد ناشر کا نام:.....انجمن اہل حدیث مسجد مبارک لاہور تبصرہ: کتاب وسنت کے دلائل کی رو سے امور حکومت کی نظامت مرد کی ذمہ داری ہے اور حکومتی و معاشرتی ذمہ داریوں سے ایک مضبوط اعصاب کا مالک مرد ہی عہدہ...
  2. عبد الرشید

    عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد ایک تجزیاتی مطالعہ

    جزاک اللہ سر جی آپ ہماری راہنمائی کرتے رہا کریں۔
  3. عبد الرشید

    عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد ایک تجزیاتی مطالعہ

    کتاب کا نام:۔۔۔۔ عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد ایک تجزیاتی مطالعہ مصنف کا نام:۔۔۔محمد زبیر تیمی ناشر کا نام:۔۔۔۔شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور تبصرہ اصطلاح فقہاء میں‘احکام شرعیہ میں سے کسی چیز کے بارے میں ظن غالب کو حاصل کرنے کے لئے اس طرح پوری پوری کوشش کرنا کہ اس پر اس سے زیادہ غور وخوض ممکن نہ ہو...
  4. عبد الرشید

    صوفیت کی ابتداء وارتقاء

    زیر تبصرہ کتاب ڈاکٹر طارق عبدالحلیم اور ڈاکٹر محمد العبدہ کی عربی کتاب ’’الصوفیۃ وتطورھا‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں صوفیت ،صوفیاء کرام ،ان کی عبادات وفضائل اور صوفیت کی آڑ میں توحید و رسالت اور کتاب وسنت کی پامالی کا سرسری جائزہ ہے ۔تصوف اور اہل تصوف کی چیرہ دستیوں،کتاب وسنت کے دلائل کی...
  5. عبد الرشید

    کفار کا حامی بھی انہی میں سے ہے

    جزاک اللہ بھائی جان
  6. عبد الرشید

    ضعیف حدیث میں ایک دعا پر سوال؟؟

    جزاک اللہ بھائی جان
  7. عبد الرشید

    عقیدہ توحید

    جزاک اللہ بھائی جان
  8. عبد الرشید

    مسواک کیوں ؟

    جزاک اللہ بھائی جان
  9. عبد الرشید

    ذکر اور دعا کا بیان

    عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال:قال رسول اللہ ﷺ : ((یقول اللہ تعالی:أنا مع عبدی ما ذکرنی وتحرکت بی شفتاہ)).[حدیث نمبر 1332 ۔باب ذکر اور دعا کا بیان،بلوغ المرام] حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ میں اپنے بندے کے اس وقت تک ساتھ رہتا ہوں جب...
  10. عبد الرشید

    اللہ کے ذکر کا بیان

    وعن معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ قال:قال رسول اللہ ﷺ :((ما عمل ابن آدم عملا أنجی لہ من عذاب اللہ من ذکر اللہ )).اخرجہ ابن ابی شیبۃ والطبرانی . حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔’’ابن آدم کا کوئی عمل اللہ کی یاد سے بڑھ کر عذاب الہیٰ سے نجات دینے والا نہیں۔‘‘...
  11. عبد الرشید

    ذکر اور دعا کا بیان

    عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال:قال رسول اللہ ﷺ :((یقول اللہ تعالیٰ:انا مع عبدی ما ذکر بی وتحرکت بی شفتاہ)).اخرجہ ابن ماجہ ،وصححہ ابن حبان،وذکرہ البخاری تعلیقا. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ میں اپنے بندے کے اس وقت تک ساتھ رہتا ہوں جب...
  12. عبد الرشید

    بیع کی شرائط اور بیع ممنوعہ کی اقسام

    عن رفاعة بن رافع رضی اللہ تعالى عنه، أن النبیﷺ سئل أي الکسب أطیب؟ قال : «عمل الرجل بیدہ ، وکل بیع مبرور ».رواه البزار وصححه الحاكم. حضرت رفاعہ بن رافع﷜ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سے پوچھا گیا کہ کونسی کمائی پاکیزہ ترہے؟آپ ﷺ نے فرمایا’’آدمی کی اپنے ہاتھ کی کمائی اور ہر قسم کی تجارت جو دھوکہ اور فریب سے...
  13. عبد الرشید

    سود کا بیان

    عن جابر رضي الله عنه قال :لعن رسول الله ﷺ أكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه،وقال: هم سواء.رواہ مسلم ،وللبخاری نحوہ من حدیث أبی جحیفۃ. ’’حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سود لینے والے،دینے والے اور اس کے تحریر کرنے والے اور اس کے گواہوں پر لعنت فرمائی ہے۔نیز فرمایا...
  14. عبد الرشید

    ہمسائیوں کے بارے میں

    بھائی جان آئندہ کوشش کروں گا دراصل ٹائم کی کمی کی وجہ سے نہیں کر پاتا لیکن حدیث کا نمبر ضرور لکھ دیا کروں گا۔
  15. عبد الرشید

    قطع تعلق سے پرہیز

    حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ’’کسی مسلمان کے لیے یہ حلال نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی سے تین روز سے زیادہ قطع تعلق رکھے۔جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو یہ اپنا منہ ادھر کر لے اور وہ اُدھر کرلے۔دونوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔‘‘ (بخاری ومسلم) اس حدیث سے...
  16. عبد الرشید

    ہمسائیوں کے بارے میں

    حضرت انس رضی اللہ عنہ نے روایت کیا ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا ’’مجھے اس ذات اقدس کی قسم،جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے ہمسایہ یا اپنے بھائی کے لیے بھی وہی پسند نہ کرے۔جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ (بخاری ومسلم) حاصل کلام:اس حدیث میں تکمیل ایمان کے لیے...
  17. عبد الرشید

    نیکی و صلہ رحمی

    والدین کی اطاعت: حضرت عبداللہ بن عمر ورضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے روایت کیا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ کی رضامندی والدین کی رضا مندی میں ہے اور اللہ تعالی کی ناراضگی والدین کی ناراضگی میں ہے ۔‘‘ (اسے ترمذی نے نکالا ہے اور ابن حبان اور حاکم نے اسے صحیح قراردیا ہے ) حاصل کلام:اس حدیث میں...
  18. عبد الرشید

    قطع رحمی کا انجام

    وعن جبير بن مطعم رضي الله عنه قال :قال رسول الله ﷺ :((لا يدخل الجنة قاطع ))يعني قاطع رحم .متفق عليه . ’’حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا’’جنت میں قطع رحمی کرنے والا داخل نہیں ہو گا۔‘‘ (بخاری ومسلم) اس حدیث میں قطع رحمی کے انجام سے خبردار کیا گیا ہے کہ ایسا...
  19. عبد الرشید

    نیکی اور صلہ رحمی کا انعام

    عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال :قال رسول اللہ ﷺ :((من أحب أن یبسط لہ فی رزقہ ،وأن ینسأ لہ فی أثرہ،فلیصل رحمہ)). اخرجہ البخاری۔ ’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس کسی کو یہ پسند ہے کہ اس کے رزق میں کشادگی و کشائش ہو اور عمر دراز ملے تو اسے صلہ رحمی کرنی...
Top