پانچ نمازیں قرآن سے
تعداد نماز اورکس کس وقت:
فجر، مغرب اور عشاء کی نماز کا حکم:
سورۃ هود:10 , آیت:114 اور آپ دن کے دونوں کناروں میں اور رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم کیجئے۔ بیشک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔ یہ نصیحت قبول کرنے والوں کے لئے نصیحت ہے۔
نماز فجر اور عشاء کی تعلیم و حکم...