• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امداد اللہ مہاجر مکی کون ؟ اور ان کا عقیدہ کیا تھا ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
یہاں بات عقیدہ کے مطالق ہیں میں ایک پوسٹ کر رہا ہو آپ مقلدین بھائی ذرا اس کی وضاحت کر دیں - کیوں کہ اس کا تعلق عقیدے سے ہیں

میرا کوئی بھی مقلد بھائی اس سے غلط مطلب نہ لے - میرا مقصد آپ کو صراط مستقیم کا راستہ دیکھلانا ہے - اور میرا اللہ میرے دل کا حال جانتا ہے میرا مقصد صرف اور صرف اصلاح ہے -

phnada.jpg
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
18
phnada.jpg

عامر یونس کے جھوٹے پھندے پر اہل حق کا پھندہ!
عامر یونس صاحب نے اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ لکھا کہ"ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں"
عامر یونس صاحب میں جناب کو چیلنج دیتا ہوں کہ جناب "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟اور علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟ قیامت تک کی مہلت ہے جناب کو! جناب کے کہنے سے یہ علماء دیوبند کا عقیدہ نہیں بن جائے گا
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے ؟ہمت ہے تو آؤ میدان میں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
7162 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

میرے بھائی آپ کو اتنا بھی علم نہیں :

دیوبندیت اور حاجی امداد اللہ مہاجر مکی

01-00.gif
02-00.gif
02-01.gif
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
7162 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
عامر یونس کے جھوٹے پھندے پر اہل حق کا پھندہ!
عامر یونس صاحب نے اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ لکھا کہ"ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں"
عامر یونس صاحب میں جناب کو چیلنج دیتا ہوں کہ جناب "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟اور علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟ قیامت تک کی مہلت ہے جناب کو! جناب کے کہنے سے یہ علماء دیوبند کا عقیدہ نہیں بن جائے گا
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے ؟ہمت ہے تو آؤ میدان میں
السلام علیکم-

حضرت حاجی امداد الله مکی کی والدہ ماجدہ شیخ علی محمد صدیقی نانوتوی کی صاحبزادی اور حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمة الله علیہ بانی چمنستان ( دارالعلوم دیوبند) کے خاندان سے تھیں ۔ آپ جب پیدا ہوئے تو والد ماجد نے امداد حسین نام رکھا، تاریخی نام " ظفر احمد' ' ہے۔ حضرت شاہ محمد اسحاق محدث دہلوی نے آپ کا نام بجائے امداد حسین کے امدادالله کر دیا، پہلا نام پسند نہ آیا چناں چہ اس نام کو حاجی صاحب نے بھی ترک کر دیا اور کتابوں نیز خطوط میں ہمیشہ امدادلله ہی لکھا کرتے تھے۔

اولياء كے غيبى علم ديوبند كے بڑے علماء كے نزديك حق هےاستغفرالله اكابرين ديوبند كے پيرومرشد حاجى امداد الله مهاجر مكى صاحب نے فرمايا"لوگ كهتے هيں كه علم الغيب انبياء واوليا ء كو نهيں هوتا ميں كهتا هوں كہ اهل حق جس طرف نظر كرتے هيں دريافت و اداراك غيبات كو انكو هوتا هے اصل ميں يه علم حق هے- آں حضرت صلى الله عليه وسلم كو حديبيه و حضرت عائشه )كے معاملات ( سے بے خبر نہ تهى اس كو دليل اپنے دعوى كى سمجهتے هيں يه غلط هے كيونكه علم كے واسطے توجه ضرورى هے-" ) شمائم امداديه ص 61 . امداد المشتاق ص 79-80

ان بزرگان ديوبند كے نزديك : جو لوگ يه كهتے هيں كه انبياء و اولياء كو علم الغيب نهيں ہو تا تو يه بات صحيح نهيں بلكه انبيا واولياء جس طرف بهى نظر اور توجه كرتے هيں غيب كى چھپى باتيں ان كو دريافت اور معلوم هو جاتى هيں-) ديوبندى اكابرين كے عقيدے كو سمجهنے كے ليئے يه بات بڑى توجه طلب هے(-جو لوگ سيده عائشه رضى الله عنه اور حديبيه كے واقعات سے انبياء و اولياء كو علم الغيب نه هونے پر دليل ليتے هيں تو يه بهى غلط هے-----نعوذبالله.

اب بتائیں یہ عقیدہ نہیں تو اور کیا ہے کہ "ميں كهتا هوں كہ اهل حق جس طرف نظر كرتے هيں دريافت و اداراك غيبات كو انكو هوتا هے" [/hl]کیا یہ کفر نہیں ؟؟؟

قرآن میں تو الله کا واضح فرمان ہے :
کہہ دیجئے کہ آسمانوں والوں میں سے زمین والوں میں سے سوائے اللہ کے کوئی غیب نہیں جانتا، انہیں تو یہ بھی نہیں معلوم کہ کب اٹھا کھڑے کیے جائیں گے (سورة النمل٦٥ )
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
دیوبندیوں کے امامِ ربانی رشید احمد گنگوہی نے اپنے پیر حاجی اداد اللہ مہاجر مکی صاحب کو ایک خط لکھا جس کے آخر میں اللہ تعالیٰ کو مخاطب کر کے فرماتے ہیں:

'' یا اللہ معاف فرماناکہ حضرت کے ارشاد سے تحریر ہوا ہے۔جھوٹاہوں، کچھ نہیں ہوں۔ تیرا ہی ظل ہے۔ تیرا ہی وجود ہے مَیں کیاہوں،کچھ نہیں ہوں۔ اور وہ جو مَیں ہوں وہ تُو ہے اور مَیں اور تُوخود شرک در شرک ہے۔ استغفر اللہ۔۔۔۔''

[فضائلِ صدقات،حصہ دوم:ص ۵۵۸،مکاتیب رشیدیہ:ص۱۰]

مَیں(گنگوہی) اور تُو(اللہ) کاایک ہونا، وہی کفریہ اور شرکیہ عقیدہ ہے جسے وحدت الوجود کہا جاتا ہے اور جس میں مَیں اور تُو کا الگ سمجھا جانا شرک در شرک قرار دیا جاتا ہے۔ نعوذ باللہ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
7162 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
عامر یونس کے جھوٹے پھندے پر اہل حق کا پھندہ!
عامر یونس صاحب نے اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ لکھا کہ"ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں"
عامر یونس صاحب میں جناب کو چیلنج دیتا ہوں کہ جناب "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟اور علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟ قیامت تک کی مہلت ہے جناب کو! جناب کے کہنے سے یہ علماء دیوبند کا عقیدہ نہیں بن جائے گا
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے ؟ہمت ہے تو آؤ میدان میں

میرے بھائی آپ پہلے اپنے اکابرین کی کتابیں پڑھیں - کیونکہ آپ کو تو اتنا بھی نہیں پتا کہ "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی دیوبندی ہے

Last edited:
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
18
میرے بھائی آپ پہلے اپنے اکابرین کی کتابیں پڑھیں - کیونکہ آپ کو تو تنا بھی نہیں پتا کہ "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی دیوبندی ہے

عامر یونس صاحب : یہ پھندہ جناب کے گلے سے نہیں نکلے گا ، مجھے علماء دیوبند کی کتابیں پڑھنے کا سبق نہ دیں ،ہمت کر کے اس کا جواب دیں ۔
عامر یونس کے جھوٹے پھندے پر اہل حق کا پھندہ!
عامر یونس صاحب نے اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ لکھا کہ"ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں"
عامر یونس صاحب میں جناب کو چیلنج دیتا ہوں کہ جناب "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟اور علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟ قیامت تک کی مہلت ہے جناب کو! جناب کے کہنے سے یہ علماء دیوبند کا عقیدہ نہیں بن جائے گا
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے ؟ہمت ہے تو آؤ میدان میں
خند ق نہیں زبان کے آگے جو گر پڑو!
کہنا تو سہل بات ہے کرنا محال ہے
 
میرے بھائی آُپکو اوپر پوسٹ نظر نہیں آ رہی ہے

دوبارہ دیکھ لے

http://forum.mohaddis.com/threads/حنفیوں-کو-ساکت-کر-دینے-والا-سوال.22802/page-6#post-181432
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
عامر یونس صاحب : یہ پھندہ جناب کے گلے سے نہیں نکلے گا ، مجھے علماء دیوبند کی کتابیں پڑھنے کا سبق نہ دیں ،ہمت کر کے اس کا جواب دیں ۔
عامر یونس کے جھوٹے پھندے پر اہل حق کا پھندہ!
عامر یونس صاحب نے اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ لکھا کہ"ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں"
عامر یونس صاحب میں جناب کو چیلنج دیتا ہوں کہ جناب "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟اور علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟ قیامت تک کی مہلت ہے جناب کو! جناب کے کہنے سے یہ علماء دیوبند کا عقیدہ نہیں بن جائے گا
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے ؟ہمت ہے تو آؤ میدان میں
خند ق نہیں زبان کے آگے جو گر پڑو!
کہنا تو سہل بات ہے کرنا محال ہے
دیوبندیوں کے امامِ ربانی رشید احمد گنگوہی اپنے پیر و مرشد حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے متعلق فرماتے ہیں:

'' فخر مشائخ عظام مرجعِ خواص و عوام، منبعِ برکات قدسیہ مظہرِ فیوض مرضیہ معدن معارف الٰہیہ،مخزن حقائق، مجمع وقائق سراج ہمسراں،سرتاج اہل زماں، سلطان العارفین تارکین دنیا کے بادشاہ،غوث کاملین غیاث الطالبین جن کی کامل ستائش سے قلموں کی زبانیں قاصر ہیں ۔۔۔۔ پیر و مرشد اور میرے دین کے راہنمااور دنیا کے مقتداء ،میرے آقا، میرے مولا اور میرے مستند اور معتمد یعنی حضرت شیخ الحاج امداد اللہ صاحب تھانوی فاروقی ۔''
[امداد السلوک: ص ۴۴]

۳)دیوبندیوں کے امام الکبیرقاسم نانوتوی اپنے پیر و مرشد حاجی امداد اﷲ صاحب کے بارے میں فرماتے ہیں:

''مطلع انوار سبحانی،منبع اسرار صمدانی ،مورد افضال ذی الجلال والاکرام،مخدوم و مطاع خاص و عام، سر حلقہ مخلصان، سراپا اخلاص، سر لشکر صدیقان باختاص، رونق شریعت، زیب طریقت ، ذریعہ نجات، وسیلہ سعادات، دستاویز مغفرت نیاز مندان،بہانہ واگذاشت مستمدان، ہادی گمراہان، مقتدائے دین پناہان،زبدہ زمان،عمدہ دوران سیدنا و مرشدنامولٰنا الحاج امداد اللہ۔۔۔۔۔''
[سوانح قاسمی،حصہ سوم:ص ۱۱۔۱۲]

۴)دیوبندیوں کے حکیم الامت اشرف علی تھانوی صاحب ان کے بارے میں لکھتے ہیں:

''شیخ العلماء سید العرفاء حجۃ اللہ فی زمانہ و آیۃ اللہ فی اوانہ اعلیٰ حضرت مرشدنا و ہادینا الحاج الحافظ اللہ محمد امداد اللہ قدس اللہ
[امداد المشتاق:ص۴]

۵)تھانوی صاحب ایک اور جگہ فرماتے ہیں:
''حضرت حاجی صاحب کو وہ کمالات حق تعالیٰ نے دیے تھے کہ نظیر ملنا مشکل ہے۔''
[ قصص الاکابر:ص ۱۵۸]

۶)حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے متعلق مشہور تبلیغی دیوبندی شیخ الحدیث محمد زکریا کاندھلوی لکھتے ہیں:​

''عرب و عجم کو منور کرنے والا آفتاب دنیائے اسلام کونور معرفت سے سیراب کرنے والا سمندر۔۔۔''
[امداد السلوک(مقدمہ): ص۴۱]

۷)عاشق الٰہی میرٹھی دیوبندی اپنے اعلیٰ حضرت حاجی امداد اللہ
مہاجر مکی کے متعلق لکھتے ہیں:

''اعلٰحضرت کی راست گو زبان جو حقیقت میں فرمان رحمان کی ترجمان تھی۔''​
[ تزکرۃ الرشید:ج۱ص۵۳]​

یہ چند حوالہ جات صرف نمونے کے طور پر پیش کیئے گئے ہیں ورنہ علماء و اکابرین دیوبند کی کتابیں حاجی امداد اﷲ مہاجر مکی کی مبالغہ آمیز تعریف ومدح سے بھری پڑی ہیں۔۔

اﷲ باطل سے بیزاری اورحق بات کو سمجھ کر قبول کرنے کی توفیق دے،آمین۔
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
18
محمد علی جواد کے گلے کا پھندہ!
عامر یونس صاحب کے بعد جناب نے بھی اس بات کو چھیڑا ہے اس لئے یہ پھندہ جناب کے گلے میں بھی ڈال رہا ہوں کوشش کریں یہ دو باتیں ثابت کر کے جناب کے گلے سے یہ پھندہ نکل جائے؟
محمد علی جواد صاحب اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ لکھا کہ"ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں"
محمد علی جواد صاحب میں جناب کو چیلنج دیتا ہوں کہ جناب "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟اور علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟ قیامت تک کی مہلت ہے جناب کو! جناب کے کہنے سے یہ علماء دیوبند کا عقیدہ نہیں بن جائے گا
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے ؟ہمت ہے تو آؤ میدان میں
اِدھر اُدھر کی نہ ہانکیں واضع حوالہ نقل کریں
 
Top