الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سن 1952ء کی بات ہے، بھوپال کے ایک اسکول سے میٹرک کی سند ملنے پر ایک 16 سالہ مسلمان نوجوان کی خوشی کی انتہا نہ رہی، اُسکا دیرینہ خواب پورا ہونے والاتھا، اب ہندوستان میں مزید ٹہرنے کی وجہ باقی نہ رہی تھی، پاکستان ہجرت کرنے کا وقت آچکا تھا جہاں 5 سال سے اسکے ماں باپ اس کی آمد کے منتظر تھے۔اس کم...
چکبست اور فراق کے ماتھے کا تلک ہوں
اقبال کے نغمات میں آیات کی جھلک ہوں
دوہوں میں کبیر کے محبت کی مہک ہوں
کیوں مجھ کو کہہ رہے ہو کہ میں مسلمان ہوں
ہندوستان کی شان میں اردو زبان ہوں
ہندوستان ایک ایسا گلدستہ ہے کہ جس میں کئی مذاہب کے ماننے والے اور کئی بولیاں بولنے والے...
میں دوڑا دوڑا شہر کے سب سے بڑے سرکاری دواخانہ پہنچا لیکن گیٹ کے اندر قدم رکھتے ہی مجھے شدت سے احساس ہوا کہ میں اردو کو کہاں کہاں ڈھونڈوں گا۔ کم ازکم اُس کا وارڈ نمبر معلوم ہوتا تو اچھا ہوتا۔ پھر اس کا بیڈ تلاش کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی۔
وارڈ کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک آہستہ آہستہ قدم اٹھاتے...
دور حاضر میں جہاں ہر انسان تقلیدی نقطۂ نگاہ سے چیزوں کو دیکھنے اور بلا چوں و چرا اور بغیر کسی رد و کد کے ہر اس چیز کو "آب حیات" سمجھ کر پی جانے یا پھر کار خیر سمجھ کر دل کی دیواروں پہ سجانے اور عمل کے گلشن میں آبیاری کرنے لگ جاتا ہے جس کی اصل نہ قرآن میں ہے نہ ہی احادیث رسول (صلی اللہ علیہ وسلم)...
حضرت شاہ ولی اﷲ محدث دہلوی (1703-1762) دور آخر کے ہندوستان کے عظیم ترین علماء میں سے ہیں۔
ان کی شہرت صرف ہندوستان گیر ہی نہیں بلکہ عالم گیر ہے ۔ عالم عرب میں بھی ان کی شہرت ہے اور یوروپ و امریکہ میں بھی ان کا تذکرہ ہوتا رہتا ہے ۔ وہ بلاشبہ اٹھارہویں صدی کے مجدد تھے اور تاریخ کے ایک ایسے دورا ہے...
اﷲ کے نیک بندوں کی صفات یہ ہیں کہ خرید و فروخت اور تجارت وغیرہ کی مشغولیات انہیں ﷲ کے ذکر سے غافل نہیں کرتیں، ہر ایک انسان کا ایمان محکم اور راسخ ہونا چاہئے ۔ جب انسان کا ایمان مضبوط ہو گا تو شبہات کو دل میں داخل ہونے کی راہ نہیں ملے گی۔ ہمیشہ انسان کوفائدہ مند چیزوں کا حریص ہونا چاہئے ۔
ان...
جنسیات کا موضوع کوئی نیا نہیں ۔ آج دنیا بھر کے ماہرین جنسیات اور نفسیات کی یہ متفقہ رائے ہے کہ عورت اور مرد کو ازدواجی زندگی شروع کرنے سے پہلے جنس کے تعلق سے نظری طورپر ضرور واقفیت حاصل کر لینی چاہئے ۔ ازدواجی زندگی میں مباشرت کی مسرت حقیقی محبت کی بنیاد ہوتی ہے۔
جہاں تک جنسیات کا تعلق ہے ہم...
ایک انتہائی غریب گھرانے کے نوجوان ضیاء الحق کو جب 2009ء میں زبردست جدوجہد اور محنت کے بعد یو۔پی پولیس کی ملازمت ملی تھی تو اس کے گاؤں میں جشن کا ماحول تھا کیونکہ وہ اس عہدے تک پہنچنے والا اپنے گاوں کا پہلا نوجوان تھا لیکن گذشتہ اتوار [3/مارچ] کو جب گولیوں سے چھلنی اس کی لاش تجہیز و تکفین کیلئے...
آغا شورش کاشمیری کے سحرانگیز قلم سے ۔۔۔
عالم اسلام کی عبقری شخصیت مولانا آزاد رحمہ اللہ کی زندگی کے آخری دن کی سرگذشت ، نہایت ہی لطیف و دلگداز پیرائے میں ۔۔ شاید ہی کوئی دل والا ہو جو یہ پڑھ کر اپنے آنسو نہ روک سکے۔
(نوٹ: ادبی پیرائے میں یہ ایک واقعہ نگاری ہے جس کے کچھ جملوں یا نظریات سے...
حیدرآباد (انڈیا) کے مشہور کاروباری علاقے "دلسکھ نگر" میں آج جمعرات 21/فبروری تین بم دھماکے پیش آئے۔ پہلا دھماکہ شام سات بجے (ہندوستانی مقامی وقت) ، اس کے پانچ منٹ بعد دوسرا اور پندرہ منٹ بعد تیسرا دھماکہ ہوا۔
مصدقہ ذرائع کے مطابق 16 کے قریب افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ کرن...
بشکریہ : تعمیر نیوز
سعودی عالم کی تصنیف عشرے کی بسٹ سیلر کتاب - لاتحزن
معروف سعودی عالم و مبلغ شیخ عائض القرنی کی تصنیف "لاتحزن" عشرے کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب قرار پائی ہے ۔ 10 برسوں کے دوران کتاب کے ایک کروڑسے زائد نسخے فروخت ہو چکے ہیں ۔ اردو سمیت 30زبانوں میں ترجمہ کی جانے والی...
خبر بحوالہ تعمیر نیوز : کولکاتا بک فئر - قرآن و سنت کی دعوتی سرگرمیاں
کولکاتا بک فئیر میں ہر سال کتابوں کے لاکھوں شائقین کا اجتماع ہوتا ہے ۔ یہاں مختلف زبانوں میں مختلف موضوعات پر کتابیں دستیاب ہوتی ہیں ۔ کولکاتا بک فئیر کا سلسلہ گذشتہ 34 سالوں سے مسلسل جاری ہے اور یہ میلہ شہر نشاط کی ایک...
السلام علیکم۔
ہندوستان میں شائع ہونے والے بےشمار اردو اخبارات کی اپنی ویب سائیٹس موجود ہیں۔ مگر سب کی سب تصویری اردو میں ہیں جن میں لفظ یا فقرہ کی تلاش ممکن نہیں ہوتی اور نہ ہی گذشتہ ہفتوں یا مہینوں کا ڈیٹا دیکھا جا سکتا ہے۔
اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہندوستان سے پہلا اردو یونیکوڈ نیوز پورٹل...
شادی سے متعلق چند مغربی خواتین کا فرمانا ہے ۔۔۔۔۔
میری کوریلی نے فرمایا :
میں نے کبھی شادی نہیں کی کیونکہ اس کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی۔ میرے پاس تین پالتو ہیں جو شوہر کی ضرورت ممکنہ حد تک پوری کر دیتے ہیں۔
ایک کتا ہے جو ہر صبح بھونکتا ہے ، ایک توتا ہے جو ساری دوپہر قسمیں کھا کھا کر یقین...
ارے نئیں پاشا! کیا باتاں کرتے ہیں آپ بھی ۔۔۔ اتنا پرانے زمانے کی بھی بات نئیں ۔۔ ابھی کچھ پرسوں کی بات ہے ۔۔۔ بس یہی کوئی ہمارے نانا جان قبلہ کے اسکول کے زمانے کی ۔۔۔۔
فرماتے تھے کہ ۔۔۔۔۔
ہمارے اردو کے استاذ محترم بڑی ثقیل قسم کی اردو بولا کرتے تھے اور اپنے شاگردوں کو بھی نصیحت کرتے تھے کہ جب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اور عید مبارک !
محدث فورم کے متعلق پہلے سے علم تو تھا مگر رجسٹریشن تاخیر سے ہو رہی ہے۔ شیخ کفایت اللہ اور شیخ سرفراز فیضی کا شکریہ کہ اس فورم کی طرف بھی متوجہ کیا۔ جمشید بھائی بھی ہمارے پرانے واقفکاروں میں سے ہیں۔
نیٹ کی دنیا میں یوں تو ہم کافی عرصہ سے ہیں۔ تفصیلی...