• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حیدرآبادی

    تدریس کے لیے روزانہ ندی پار کرتے ہیں استاد عبد المالک

    تعمیر نیوز : تدریس کے لیے روزانہ ندی پار کرتے ہیں استاد عبد المالک A teacher who swims through a river everyday to get to his students جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالا کے ملاپورم ضلع کے ایک گاؤں کے ابتدائی اسکول میں پڑھانے والے استاد عبدالمالک کا یہ معمول ہے کہ وہ روزآنہ اسکول کو وقت پر پہنچے...
  2. حیدرآبادی

    معروف عالم دین مولانا عبدالحمید رحمانی کا انتقال

    تعمیر نیوز : معروف عالم دین مولانا عبدالحمید رحمانی کا انتقال ملک کے معروف عالم دین مولانا عبدالحمید رحمانی صدر ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر نئی دہلی بروز منگل 20/اگست صبح 6:30 بجے اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون) آپ 73 سال کے تھے۔ آپ کے پسماندگان میں اہلیہ، 5...
  3. حیدرآبادی

    سولہ سالہ بچی ملالہ کی تقریر کس نے لکھی؟

    گذشتہ تقریباً ایک ہفتے سے ایک سوال مجھے لگاتار پریشان کر رہا ہے۔ لیکن پہلے دو واقعات کا ذکر ہو جائے۔ آرنلڈ جوزف ٹائن بی ایک معروف برطانوی تاریخ داں ہو گزرا ہے۔ تہذیبوں کے عروج و زوال پر اس کی تحقیق نے گذشتہ صدی کے نصف میں خاصی شہرت پائی تھی۔ 12 جلدوں پر مشتمل اپنی اس تصنیف میں ٹائن بی نے زمانہ...
  4. حیدرآبادی

    روزے کے تقاضے اور اتباع سنت

    جسٹس تقی عثمانی کی ایک دلچسپ تحریر۔ عصر حاضر کے تناظر میں جدید اسلوب کے ساتھ روزے کے تقاضوں کا بیان۔ --- آپ روزے تو ماشا اللہ بڑے ذوق و شوق سے رکھ رہے ہیں، لیکن روزے کے کیا معنی ہیں؟ روزے کے معنی یہ ہیں کہ کھانے سے اجتناب کرنا، پینے سے اجتناب اور نفسانی خواہشات کی تکمیل سے اجتناب کرنا، روزے میں...
  5. حیدرآبادی

    تعزیت نامہ : دنیا کے آخری ٹیلیگرام کا ہندوستان میں آج انتقال

    آج 14/جولائی بروز اتوار ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق 9 بجے شب دنیا بھر سے ٹیلی گرام سروس کا خاتمہ ہو گیا ہے!! انا للہ دنیا کا آخری ٹیلیگرام ہندوستان میں آج ان الفاظ کے ساتھ روانہ کیا گیا : STOP اس کے ساتھ ہی 24/مئی 1844ء کو شروع ہوئی عالمی ٹیلیگرام سروس کا اختتام عمل میں آ گیا۔ تاریخ کا ایک...
  6. حیدرآبادی

    ہندوستانیوں کے دیرینہ خواب کی تکمیل - اردو-انڈیا کی-بورڈ کا اجرا

    کمپیوٹر میں "اردو زبان" شامل کرنے کے لیے کل تک ہم پاکستان کے محتاج رہے تھے کہ بطور اردو زبان "اردو-پاکستان" شامل کرنا مجبوری تھی۔ مگر اردو کی ترویج اور فروغ میں سرگرمی سے حصہ لینے والے مرکزی وزیر انفارمیشن تکنالوجی جناب کپل سبل کی بدولت آج تمام ہندوستانیوں کو یہ سہولت حاصل ہو گئی ہے کہ وہ اپنے...
  7. حیدرآبادی

    روزے کی فضیلت اور اس کا مقصد - مبشر احمد ربانی

    تعمیر نیوز : روزے کی فضیلت اور اس کا مقصد - از : شیخ مبشر احمد ربانی روزہ اسلام کی ایسی اہم عبادت ہے جسے اسلام کی بنیاد قرار دیا گیا ہے۔ روزہ اپنے اندر ایک عجیب خصوصیت رکھتا ہے کہ یہ ریاکاری اور دکھلاوے سے کوسوں دور اور چشم اغیار سے پوشیدہ، سراپا اخلاص اور عابد و معبود، ساجد و مسجود کے درمیان...
  8. حیدرآبادی

    نصیحہ ٹی وی (ممبئی) - ہر بات دلیل کے ساتھ

    السلام علیکم۔ آئی۔آئی۔سی (اسلامک انفارمیشن سنٹر ، ممبئی) کے "نصیحہ ٹی۔وی آن لائن" کے افتتاح کی خبر کافی عرصہ سے سنی جا رہی تھی۔ آج سائیٹ پر شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی ویڈیو تقریر نظر آئی تو علم ہوا کہ ویب سائیٹ کا افتتاح ہو چکا ہے۔ جو بھائی شیخ صاحب کو دیکھنے کے خواہشمند ہیں ۔۔۔ وہ رمضان کے...
  9. حیدرآبادی

    ان کے لکھے سے آجاتی ہے منہ پر رونق

    بشکریہ محسن حجازی فیس بک اسٹیٹس ۔۔۔ ×× شیطان کا تو علم نہیں البتّہ ڈاکٹر عامر لیاقت ماہ رمضان کے دوران جیو کے اسٹوڈیوز میں قید رہیں گے ×× پاکستان اور امریکہ سوچ کے اعتبار سے ہم خیال ہیں. امریکہ پرانی جنگیں بند کرنے کے لیے نئی جنگیں چھیڑ لیتا ہے یہی حال ہم قرضوں کے ساتھ کرتے ہیں ×× اس...
  10. حیدرآبادی

    پاکستان سپریم کورٹ -یا- سپریم کورٹ آف پاکستان ؟

    جیو نیوز ویب سائیٹ کی آج کی ایک خبر میں ایک تصویر بھی موجود تھی۔ جو ہماری نظر سے پہلی بار گزری۔ ملاحظہ فرمائیں : پاکستان کا اس قدر اعلیٰ اور مقتدر ادارہ ۔۔ اور سائن بورڈ پر انگریزی نما اردو ؟ اس کا ہم کیا مطلب لے سکتے ہیں؟
  11. حیدرآبادی

    وہ چیز جو ہر شخص ہر وقت نہیں پیش کر سکتا ۔۔۔

    مولانا سید سلیمان ندوی رحمۃ اللہ کا ایک خوبصورت قول ابھی فیس بک پر نظر سے گزرا ۔۔۔ فرماتے ہیں : کتنی گہری بات کہہ گئے مولانا مرحوم۔ اگر اس کو حقیقی زندگی کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ ورچوئل لائف پر بھی منطبق کر کے دیکھا جائے ۔۔۔ تو ہم اپنے اپنے ضمیر اور اپنے کردار کا احتساب اپنے اعمال کے جائزہ کے...
  12. حیدرآبادی

    عربی فن خطاطی کو دوبارہ فروغ دینے ہندوستان کے مختار احمد سرگرم

    عربی خطاط مختار احمد کو دنیا کے مختلف علاقوں میں مساجد، بین الاقوامی نمائشوں، ڈرائنگ رومس اور خانگی جیٹ طیاروں میں اپنی موتیوں جیسی خوبصورت خطاطی (خوش نویسی) سے آراستہ کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے وہ کارنامے انجام دئیے ہیں جن کی بہت سے لوگوں کو خواہش ہوتی ہے جبکہ وہ ملک میں معدوم ہوتے فن خوش...
  13. حیدرآبادی

    باپ کا دن ۔۔۔؟!

    سنا ہے کہ آج (16-جون) مغربی ممالک میں ایک ایسا دن منایا جا رہا ہے جو منانے والوں کے لیے نہایت ہی الجھن زدہ ہے۔۔۔ اور سنا ہے کہ اس دن کو "باپ کا دن" قرار دیا گیا ہے۔ آخر یہ دن کنفیوزنگ کیوں ہے؟ اس لیے کہ ۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔...
  14. حیدرآبادی

    علامہ یوسف القرضاوی کا خطبہ جمعہ - مظلومین شام کے لئے اپیل

    علامہ یوسف القرضاوی دنیائے اسلام کے بہت زیادہ قابل احترام مشہور و مقبول عالم دین ہیں، بہت سی علمی اور تحقیقی کتابوں کے مصنف ہیں، ان کی شخصیت ہر حلقہ میں بہت معتبر اورموقر سمجھی جاتی ہے ، قطر میں مقیم ہیں، شہر کی جامع مسجد میں 31/ مئی کو انہوں نے جمعہ کا خطبہ دیا، اور الجزیرہ ٹی وی نے اسے نشرکیا،...
  15. حیدرآبادی

    ریختہ ڈاٹ آرگ : معیاری اردو شاعری اور ادب کی سب سے بڑی ویب سائٹ

    اردو شاعری اور ادب کی سب سے بڑی ویب سائٹ کاافتتاح امسال جنوری میں بھارت کے شہر نوئیڈا میں ہوا ۔ جس کا مقصد پوری دنیا میں معیاری اردو شاعری اور ادب کو فروغ دینا ہے ۔ اس ویب سائٹ پر اب تک تقریباً پانچ سو سے زائد شعرا کے شعری انتخابات کو شامل کیا گیا ہے اور ان کے علاوہ دنیا بھر کے اہم شعرا کے کلام...
  16. حیدرآبادی

    بہو کے ساتھ ملازمہ کے بجائے رکن خاندان جیسا سلوک کیا جائے - سپریم کورٹ

    ملک میں بہوؤں کو زندہ جلا دینے اور جسمانی اذیتیں دینے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بہو کو رکن خاندان تصور کیا جانا چاہئے نہ کہ گھر کی خادمہ اور اُسے کسی بھی وقت سسرال کے گھر سے نکال باہر نہیں پھینکا جا سکتا۔ عدالت عظمی نے کہا ہے کہ سسرال میں...
  17. حیدرآبادی

    برطانیہ میں نوجوان سفید فام لڑکیوں کا استحصال - پاکستانی نژاد افراد پر الزامات

    گو کہ یہ ایک منفی نیوز ہے اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد نوجوانوں سے متعلق ہے۔ انٹرنیٹ تحقیق سے علم ہوا کہ یہ برطانیہ کا موجودہ بڑا اسکینڈل ہے۔ ہندوستان کی قومی نیوز ایجنسیوں نے بھی اس کی کوریج کی جس کے سبب ہند کے اردو اخبارات میں بھی اس اسکینڈل سے متعلق خبریں پچھلے دنوں اشاعت پذیر ہوئیں۔...
  18. حیدرآبادی

    ایک جنازہ - جمہوریت اور انصاف کا

    بشکریہ : تعمیر نیوز خالد مجاہد کی پراسرار موت :: ایک جنازہ - جمہوریت اور انصاف کا (ہندی زبان میں تحریرکردہ اس مضمون کے خالق عمیر انس جواہر لعل یونیورسٹی ، دہلی کے بین الاقوامی مطالعہ مرکز میں ریسرچ اسکالر ہیں۔) مڑیاؤں ضلع جونپور میں کئی گلیاں پار کرنے کے بعد ایک مکان سامنے آتا ہے ، مکان...
  19. حیدرآبادی

    انتخابات میں امیدواروں کو کیسے چنا جائے؟

    نامور مزاح نگار انور مقصود سے سوال ہوا : انتخابات میں امیدواروں کو کیسے چنا جائے؟ جواب ملا : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جیسے اکبر نے انارکلی کو چنا تھا !!
  20. حیدرآبادی

    اردو مر چکی ہے !!

    ابھی حال حال کی بات ہے کہ اتوار کا دن تھا اور میں صبح صبح پاس والی گلی سے گذر رہا تھا۔ اسی گلی میں ایک میرے ایک شناسا نصیر پاشا کا گھر ہے جو ایک خانگی ڈگری کالج میں اردو کے لیکچرر ہیں ان کے دیوان خانہ کا دروازہ کھلا تھا اور وہ دروازے کی چوکھٹ پر کھڑے تھے۔ انہوں نے مجھے دیکھتے ہی کہا "آئیے۔ تشریف...
Top