الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
روزہ کے چند ضروری احکام
الشیخ عبدﷲ ناصر رحمانی
May 28, 2018 شمارہ مئی
(۱) روزہ کی فرضیت کی ابتداء
ماہِ رمضان کے روزے ، رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی فرض ہوجاتے ہیں۔
ماہِ رمضان کا شروع ہونا تین طریقوں سے معلوم ہوسکتا ہے :
پہلا طریقہ: رؤیتِ ہلال ، اﷲتعالیٰ کافرمان ہے:
[فَمَنْ شَہِدَ...
باجماعت نماز تراویح کی حقیقت
سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارے ہاں نماز تراویح باجماعت ادا کرنے کا بہت اہتمام کیا جاتا ہے جب کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف تین یا چار دن اس نماز تراویح کو باجماعت ادا کیا ہے،وہ بھی لوگ اتفاق سے جمع ہوگئے توآپ نے انہیں باجماعت نمازتراویح...
کتاب " احکام ومسائل رمضان قرآن وسنت کی روشنی میں
مصنف : شیخ ابوالحسن مبشر احمد ربانی
ناشر : دار الابلاغ لاہور
صفحات : 145
اسلام کی بنیاد جن پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے ان میں سے ایک روزہ ہے۔ ایک مومن کو چاہیے کہ وہ روزے میں ہر قسم کی کمی کوتاہی سے بچنے کی کوشش کرے اور کوشش کرے کہ روزہ رکھ کر...
عنوان الكتاب: مجموع فتاوى شيخ الإسلام ابن تيمية مخرجة ومحققة (مجموع الفتاوى)
المؤلف: أحمد بن عبد الحليم بن تيمية
المحقق: عامر الجزار - أنور الباز
الناشر: دار الوفاء
عدد المجلدات: 37
حجم میگا بائیٹ میں: 217
ڈاؤن لوڈ لنک
http://waqfeya.com/book.php?bid=319
تحریر: ابوالحسن مبشر احمد ربانی
(توحید ڈاٹ کام )
سوال : شبینہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
جواب : مذکورہ صورت میں دو تین باتیں قابل غور ہیں، اولاً نفل نماز باجماعت ادا کرنا، ثانیاً نفل نماز کا اپنی طرف سے مقررہ اہتمام اور اس پر دوام و اصرار کرنا۔ یعنی خاص وقت یا معین مہینہ میں اس کا خصوصی اہتمام...
محرم کے بغیر عمرے کا سفر
ــــــــــــــــــــــــــــ
ایک محترم بھائی نے سوال کیا ہے کہ :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم ایک خاتون عمرہ پر جانا چاہتی ہیں اور ان کے داماد اور بھتیجے سعودیہ میں ہی موجود ہیں۔
ان کا پوچھنا ہے کہ اگر وہ عمرے کی نیت سے پاکستان سے ایک ڈیڑھ دن کا اکیلے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ذاتی پیغام (ان باکس ) میں فورم کے ایک معزز رکن محترم خرم حیات صاحب @khurramhayat75 نے صحیحین کی ایک حدیث کی تشریح طلب فرمائی ہے ، جس میں" اونٹوں کا پیشاب بطور دوا پلانے کا ذکر ہے "
چونکہ اس سوال کا جواب سب کیلئے مفید ہے ،اس لئے اوپن فورم پر اس کا جواب پیش ہے ۔...
مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟
علامہ ابتسام الہٰی ظہیر
دنیا نیوز لاہور
جب ہم اپنے گرد و نواح پہ نگاہ ڈالتے ہیں تو مختلف انسانوں کو مختلف طرح کی مصیبتوں میں مبتلا دیکھتے ہیں۔
مشاہدے اور تجربے سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ مصیبتوں کی زدّ میں آنے والے لوگ اپنے اعمال کے اعتبار سے مختلف طبقات سے تعلق رکھتے...
قرآن کے دلوں پر اثرات
علامہ ابتسام الہٰی ظہیرؔ
دنیا نیوز
2 مارچ 2019 کو جامعہ بیت العتیق میں قرآن کریم کے فضائل کے حوالے سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ملک کے نامور اہل علم اور قراء کرام نے شرکت کی۔ کانفرنس کے شرکاء سے پروفیسر ساجد میر صاحب‘ ڈاکٹرعبدالرحمن مدنی‘ مولانا عبدالغفار مدنی‘...
شوہر کی وفات کے بعد بیوی کا میّت کو دیکھنا
سعید مجتبیٰ سعیدی
محدث میگزین شمارہ: 162 ،فروری 1998
ـــــــــــــــــــــ
محمد صدیق مغل، 9؍11 دہلی کالونی کراچی سے لکھتے ہیں :
سوال "کیا عورت اپنے شوہر کی میّت کو ہاتھ لگاسکتی اور اسے دیکھ سکتی ہے ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الجواب بعون اللہ الوھاب، اقول و باللہ...
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو اس کی وفات کے بعد دیکھنا اور غسل دینا
منقول از : اسلام کا پیغام
ہم آواگون کے قائل نہیں کہ جس کی بنیاد پر یہ کہیں کہ میاں بیوی کا رشتہ سات جنموں تک رہتا ہے
مگر یہ ضرورمانتے ہیں کہ یہ رشتہ اتنا کمزور بھی نہیں ہوتا کہ ان میں سے کسی ایک کی وفات کے ساتھ ہی وہ ایک دوسرے...
ایصال ثواب اور اجتماعی قرآن خوانی
محمد رضی الاسلام ندوی
برِّ صغیر ہند و پاک میں ایک رسم یہ جاری ہے کہ کسی شخص کے انتقال کے بعد ایصالِ ثواب کے لئے اجتماعی قرآن خوانی کی جاتی ہے ، رشتے دار ، دوست احباب اور دیگر متعلّقین جمع ہوتے ہیں ، ان کی تعداد کم ہوتی ہے ، یا زیادہ تعداد کا دکھاوا کرنا ہوتا ہے...
علم کی مخزن اس شخصیت
( مضمون نگار اور یہ تحریر جس شخصیت کا تعارف میں ہے ان دونوں کے نام ہٹادیئے گئے ہیں ،
قارئین مضمون پڑھ کر دونوں حضرات کا نام بتائیں)
ان خدمت میں حاضر ہونے کی سعادت غالباً مجھے ۱۹۳۱ء یا۱۹۳۲ء میں حاصل ہوئی۔
۱۹۳۰ء میں میرے دل میں یہ خواہش پیداہوئی کہ جس طرح علوم قرآن کی...
محترم بھائی @Abdul Mussavir
نے سوال کیا ہے :
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس حدیث کے متعلق چار سال پہلے تفصیل سے تحقیق پیش کرچکا ہوں ،
یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں : (خاوند کا بیوی پر حق )
امام ابوبکر ابن ابی شیبہؒ (المتوفی 235ھ) نے اپنی عظیم کتاب " المصنف " میں روایت کیا ہے کہ :
حدثنا جعفر بن...
انکارِ حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون؟
حافظ صلاح الدین یوسف
مشیر وفاقی شرعی عدالت ،نگران شعبہ تحقیق وتصنیف المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
سوال : انکار حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین وبعد...
محترم بھائی @Talha Salafi
اِمام شافعی ؒاور مسئلۂ تدلیس
حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ تعالیٰ
شیخ زبیر علی زئیؒ کا یہ مضمون محدث میگزین شمارہ 343 ، 2011 میں شائع ہوا ،
اس مضمون کا پس منظر
ماہنامہ 'محدث'نومبر 2010ء کے شمارے میں " التحقیق والتنقیح في مسئلۃ التدلیس " کے نام سے ایک مضمون شائع ہوا جس...
ذاتی پیغام ( ان باکس ) میں ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ :
السلام علیکم
سردی میں وضو کی وجہ سے میری انگلیوں کے پوروں میں زخم ہوں گے ہیں۔ڈاکٹر نے وضو بالکل سے منع کیا ہے۔اگرچہ پاوں میں تو جراب پر مسح کرکے کچھ کام چل سکتا ہے لیکن ڈاکٹر نے بالکل پانی لگانے سے منع کیا ہے۔جراب پر مسح تو ایک رات دن...
ان باکس میں محترم بھائی @عامر عدنان نے سوال کیا ہے کہ :
ــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
یہ روایت امام ان عساکر(المتوفی 571ھ) نے تاریخ میں روایت کی ہے :
أخبرنا أبو نصر غالب بن أحمد بن المسلم أنا أبو الحسن علي بن أحمد بن زهير المالكي أنا أبو الحسن علي بن محمد...
محترم بھائی @anonymous user نے پروفائل سوال کیا ہے کہ :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جواب :
میاں ،بیوی اپنی پرائیویسی اور تنہائی میں ہر وہ کام کرسکتے ہیں ،جو شریعت اسلامیہ میں منع نہیں ،اور اخلاق حسنہ کے منافی نہ ہو۔
ہنسی مذاق اور دل بہلانے کی ہر صورت جو...