الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ذاتی پیغام (ان باکس ) میں محترم بھائی @محمد عامر یونس نے سوال کیا ہے کہ :
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میت کو ایصال ثواب
مومن میت کیلئے دعاء تو قرآن و حدیث سے ثابت ہے ،
اور دعاء کے علاوہ دیگر وہ اعمال جو مردوں کیلئے مفید اور فائدہ مند ہیں درج ذیل احادیث میں دیکھ لیجئے :
عن أبي هريرة، أن...
محترم بھائی @عامر عدنان نے سوال کیا ہے کہ :
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوال:
”لَا اِیمانَ لِمَنْ لا أ مانةَ لَہ، وَلَا دِینَ لِمَنْ لَا عَھْدَ لَہ“(سنن بیھقی-۱۲۶۹۰)
ترجمہ: ” جس میں امانت داری نہیں اس میں ایمان نہیں اور جس شخص میں معاہدہ کی پابندی نہیں اس میں دین نہیں “۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک سوال یہ آیا...
اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں
مصنف : شیخ محمد طیب محمدی
ناشر:ادارہ تحقیقات سلفیہ ،گوجرانوالہ
مسلمان کی اصل کامیابی قرآن مجیداور احادیث نبویہ میں اللہ اور رسول اکرم ﷺ کی جو تعلیمات ہیں ان کی پیروی کرنے اوران کی خلاف ورزی یا نافرمانی نہ کرنے میں ہے اللہ اور رسولﷺکی...
قرآن وحدیث میں شاتم رسول کی سزا
فضیلۃ الشیخ مبشر احمد ربانی
(محدث میگزین شمارہ 344 ،سنۃ 2011 )
رسولِ کریمﷺکی عزت، عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کاجزوِلاینفک ہے اور حب ِرسولﷺایمانیات میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ اسلام پر حملہ ہے۔ عصر حاضر میں کفار ومشرکین کی جانب سے نبوت ورسالت پر جو...
چار سنتیں دو دو کر کے پڑھنا افضل ہے
.
سوال :محترم فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی صاحب کیا ظہر اور عصر کی چار سنت کو ایک سلام کے ساتھ ادا کرنا جائز ہے؟ (ایک سائل)
الجواب:
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“صلوۃ اللیل و النھار مثنیٰ...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری
نماز جمعہ سے پہلے ادا کی جانے والی نماز کی تعداد رکعات متعین اور مقرر نہیں، پہلے آنے والا جتنی چاہے عبادت کر سکتا ہے۔
➊ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
من اغتسل ثم أتي الجمعة فصلٰي ما قدر له ثم...
جوتے پہن کر نماز پڑھنا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے کہ :
{لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيراً }
سورۃالأحزاب21
یقیناً تمہارے لیے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم میں عمده نمونہ (موجود)...
عشرہ مبشرہ کے مناقب و فضائل
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:
ابو بکر فی الجنۃ و عمر فی الجنۃ وعثمان فی الجنۃ و علی فی الجنۃ و طلحۃ فی الجنۃ و الزبیر فی الجنۃ و عبدالرحمن بن عوف فی الجنۃ و سعد بن أبي وقاص فی الجنۃ و سعید بن زید فی الجنۃ و ابو عبیدہ بن الجراح...
واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں
لیکن کیا اہل سنت اس نقطۂ نظر کو تسلیم کر لیں گے
کیا صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کی غیرت پر نعوذ باللہ شک کرنے کی جرات کا تصور بھی کیا جاسکتا ہے؟
یقیناً کوئی اہل سنت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق اس قسم کا عقیدہ نہیں رکھتا،...
شیعوں کا امام غائب !
تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حافظ ابنِ کثیر رحمہ اللہ شعیوں کے ” امام غائب “ اور ” مہدی منتظر“ محمد بن الحسن العسکری کے بارے میں فرماتے ہیں :
فيخرج المهدي ويكون ظهوره من بلاد المشرق لا من سرداب سامراء كما تزعمه جهلة الرافضة من أنه موجود فِيهِ الْآنَ وَهُمْ...
حجراسود اور حضرت عمر رضی الله عنہ کی دعوت توحید
((انّ عمر بن الخطّاب رضی اللہ عنہ قال للرّکن؛ أما واللّٰہ انّی لأعلم أنک حجر، لا تضرّ ولا تنفع ، ولولا أنی رأیت رسول اللّٰہ صلّی اللہ علیہ وسلم استلمک ما استلمک، فاستلمہ، ثمّ قال؛ ما لنا و للرّمل ؟انّما کنّا راءینا المشرکین ، وقد أھلکھم اللّٰہ،...
محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء
مبشر حسین لاہوری
(محدث شمارہ 268 ،اپریل 2003 )
محرم الحرام ہجری تقویم کا پہلا مہینہ ہے جس کی بنیاد نبی اکرمﷺکے واقعہ ہجرت پر ہے۔ گویا مسلمانوں کے نئے سال کی ابتدا محرم کے ساتھ ہوتی ہے۔ ماہِ محرم کے جو فضائل و مناقب صحیح احادیث سے ثابت ہیں، ان کی...
محترم بھائی @mrs khan
نے سوال کیا ہے کہ :
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مسند احمد ۔ جلد سوم ۔ حدیث 2073
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی مرویات
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ حَدَّثَنِي كَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ عِيسَى بْنِ هِلَالٍ الصَّدَفِيِّ عَنْ...
پرسوں (27 اگست 2018 )
فورم کے ایک انتہائی معزز دیرینہ رکن نے "ذاتی پیغام " میں مجھے ایک پیغام ارسال کیا ہے ،(اوپن فورم تک لانے میں میں نے دو دن سوچنے میں لگا دیئے )
یہ محترم بھائی (2011 ء) سے اس فورم کے رکن ہیں ،
اس پیغام میں مجھ ناچیز سے مدد طلب کی گئی ہے ،اور میں اس وقت سوائے اس پیغام کو دیگر...
عیدالاضحی
علامہ سید داؤد غزنوی رحمۃ اللہ علیہ
(محدث میگزین ،جون 2006 )
'عیدالاضحی' بھی حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کی ایک نہایت مخلصانہ عبادت کی یادگار ہے۔ یہ آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ قرآن کریم میں حضرت ابراہیم علی نبینا وعلیہ الصلواة والسلام کے اعمالِ حیات اور وقائع زندگی کو...
میت کی طرف سے قربانی کرنا شرعاً کیسا ہے؟
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میت کی طرف سے قربانی کرنا شرعاً کیسا ہے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
میت کی...
عشرة ذوالحجہ کی فضیلت اور اس کے مسائل
علامہ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ
افسوس ہے کہ ہم مسلمانوں میں وہ تصورات اور اعمال تو بہت جلد رائج اور مشہور ہو جاتے ہیں جو ایجاد بندہ قسم کے ہوتے ہیں ، اور جنہیں اصطلاح شریعت میں بدعات سے موسوم کیا جاتا ہے۔
لیکن جن تصورات و اعمال کی نشاندہی قرآن و...
قربانی کے مسائل
فاروق رفیع (مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور )
قربانی کی تعریف
قربانی وہ جانور ہے جو خدا کی راہ میں قربان کیا جائے۔ ( فيروز اللغات : ۹۰۳)
صاحب قاموس (مجد الدين محمد بن يعقوب الفيروزآبادى (المتوفى: 817 ھ) فرماتے ہیں: « والقُرْبانُ، بالضم: ما يُتَقَرَّبُ به إلى اللَّهِ تعالى»...