• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    خدا نے تمھیں نعمتِ عقل سے بہرہ مند فرمایا ہے لیکن کتاب و سنت سے معارضے کے لیے نہیں بل کہ انھیں سمجھنے کے لیے ! (محدث الوادعیؒ) ـــــــــــــــــــــــــــــــ الله أنعم عليك (بالعقل) لكن لا لتعارض به الكتاب والسنة بل لتفهم به الكتاب و السنة. (إجابة السائل ٢١٧/٢١٨)
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    قال عمر بن الخطاب: «لا تغرنكم صلاة امرئ ولا صيامه، ولكن إذا حدث صدق، وإذا اؤتمن أدى» مكارم الأخلاق للخرائطي (٥٥٦) کسی آدمی کی نماز اور روزہ تمھیں دھوکے میں نہ ڈال دے۔ اصل یہ ہے کہ بات کرے تو سچ بولے اور امانت دی جائےتو اسے پورا لوٹائے! (‏امیر المومنین عمر بن خطابؓ)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علامہ شمس الدین محمد بن عبدالقادر نابلسیؒ (م ٧٩٧ھ) کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ ان کا لقب "الجنۃ" تھا کیوں کہ ان کے پاس بہت زیادہ علوم تھے؛ تو جیسے جنت میں ہر من پسند شے دست یاب ہو گی، اسی طرح علامہ موصوف کے پاس ہر وہ علم تھا جس کی طالبان علم کو خواہش ہوتی تھی! (شذرات الذہب ٥٩٦/٨)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    من حُسن خلق الرجل أنْ يُحدث صاحبه و هو يبتسم . روضة العقلاء : ٧٧. حسن خلق میں یہ بھی ہےکہ آدمی اپنےساتھی سےمسکراتےہوئےگفت گو کرے! حبیب بن ابی ثابتؒ
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    تابعي جناب حسن بصري رحمه الله سبحانہ و تعالٰی کہتے ہیں : اللہ سبحانہ و تعالٰی نے رمضان کو اپنی مخلوق کے لیے دوڑ کا میدان بنایا ہے جس میں وہ اُس کی خوشنودی اور اطاعت کے لیے دوڑ لگاتے ہیں ، کچھ نے دوڑ لگائی اور جیت گئے اور کچھ پیچھے رہ گئے وہ خیر و...
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    نوح علیہ السلام جب لباس پہنتے یاکھاناکھاتےتوخدا کی حمد کرتے؛ اس پر انھیں عبدِ شکور یعنی شکرگزار بندہ کا خطاب دیا گیا۔ سلمان فارسیؓ ‏[نوح عليه السلام العبد الشكور] قال سلمان الفارسي رضي الله عنه: كان نوح عليه السلام، لبس إذا لبس ثوبًا أو أكل طعامًا حَمِد الله، فسُمّي عبدًا شكورًا. صحيح/تفسير...
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    میں ایک حدیث کی طلب و جستجو میں کئی کئی دن اور راتیں سفر کرتا تھا! سیدالتابعین سعید بن مسیب رحمہ اللّٰہ قال سعيد بن المسيب: إن كنتُ لأسير الأيام والليالي في طلب الحديث الواحد. (تاريخ ابن أبي خيثمة، ٣١١)
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علم کاایک باب سیکھنامجھےدنیاومافیھاسےعزیزترہے:حسن بصریؒ قال التابعي الحسن البصري : . لبابٌ واحد من العلم أتعلمه أحبُّ إليَّ من الدنيا و ما فيها. . زوائد الزهد للإمام أحمد ١٥٤٠.
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    خدا کی طرف متوجہ ہونا سب سے بڑی نعمت ہے- محدث ابن قیمؓ قال الإمام ابن القيم رحمه الله : أَعظمُ النّعم ؛ الإقبَال علَى الله [ بدائع الفوائد ٣/٥٢٠ ]
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مسجد سے قلبی تعلق صداقت ایمان کی دلیل ہے ! صفوان بن سلیم رحمہ اللہ ایک تابعی تھے ۔ انھیں مسجد سے بے حد لگاو تھا ؛ ان کا جی نہیں چاہتا تھا کہ مسجد سے نکلیں ۔ جب نکلتے تو رونے لگتے اور فرماتے : مجھے اندیشہ رہتا ہے کہ دوبارہ لوٹ کر یہاں آ نہیں سکوں گا !
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏قال الشيخ سليمان العلوان : اشتهر عند العامة حديث ( اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان) رواه الطبراني وهو خبر منكر لايصح عن رسول الله ﷺ. عوام میں یہ حدیث مشہور ہے: اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان. اسے طبرانی نے روایت کیا ہے مگر یہ خبر منکر ہے اور رسول اللّٰہ ﷺ سے صحیح طور پر...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جو اللّٰہ سے ڈرتا ہے، اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور جو غیر اللّٰہ سے ڈرتا ہے، اسے کوئی نفع نہیں دے سکتا! فضیل بن عیاض رحمہ اللّٰہ ‏قال الفُضَيل بن عِياض رحمه الله: مَنْ خاف الله لم يضرَّه أحدٌ، ومن خاف غيرَ الله، لم ينفعه أحد. - انـظـر: [سير أعلام النبلاء - (8/ص426)]
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    حقیقتِ توحید توحید کی حقیقت یہ ہے کہ ہم صرف اکیلے االلّٰہ ہی کی عبادت کریں۔محض اسی کو پکارا جائے، اسی سے ڈرا جائے، اسی کا خوف رکھا جائے، صرف اسی پر توکل کیا جائے، اطاعت ہو تو صرف اسی کی، نہ کہ مخلوق میں سے کسی کی۔ توحید کا یہ بھی تقاضا ہے کہ ہم فرشتوں اور نبیوں کو رب نہ بنائیں، ائمہ، مشایخ،...
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شعبان آتا تو مسلمان مصاحف قرآنی کی تلاوت میں منہمک ہو جاتے اور اپنے مالوں کی زکات نکالتے تاکہ ضعیف اور مسکین لوگوں کو روزوں میں تقویت حاصل ہو سکے۔ (سیدنا انس بن مالکؓ) #شعبان
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جھگڑا، دین کو برباد کر دیتا اور لوگوں کے دلوں میں کینہ بھر دیتا ہے! محمد الباقر علیہ السّلام قال محمد بن علي بن الحسين: الخصومةُ تمحقُ الدين، وتثبت الشحناء في صدور الرجال. (الآداب الشرعية53/1)
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    والدین سےنیکی کرنےوالاکبھی بری موت نہیں مرتا:سعیدبن مسیبؒ
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    میں نہیں جانتا ! شیخ ابن بازؒ سے سوال پوچھا گیا ؛ فرمایا : میں نہیں جانتا ۔ سائل کہنے لگا : آپ ابن باز ہیں اور کہتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں ۔ شیخؒ نے فرمایا : ہاں اور جاؤ ، آفاق میں منادی کر دو کہ ابن باز نہیں جانتا ! ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سُئل الشيخ ابن باز...
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    عقل ، عیاری اور جہل کے مدارج و مراتب لفظِ عقل کا اطلاق درست طرزِ عمل کی معرفت اور غلطیوں سے اجتناب کے علم پر ہوتا ہے ۔ جب انسان عقل کے پہلے درجے پر ہوتا ہے تو ’’ ادیب ‘‘ کہلاتا ہے ؛ اس کے بعد ’’ اریب ‘‘، پھر’’ لبیب ‘‘ اور آخر میں ’’ عاقل ‘‘ کا خطاب پاتا ہے ۔ اسی طرح جب انسان چالاکی و ہوشیاری کی...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جاہل کو تعلیم دینا اور غافل کو بیدار کرنا بہترین صدقہ ہے ۔ (علامہ ابن رجب حنبلیؒ ) ___________________________________________ قال ابن رجب:أفضل الصدقة تعليم جاهل أو إيقاظ غافل . [مجموع الرسائل 186/1]
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    فقیہ کامل ؛ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی نظر میں ’’ کامل فقیہ وہ ہے جولوگوں کو رحمت الٰہی سے مایوس کرے ، نہ انھیں عذاب خداوندی سے بے خوف کرے اور نہ اللہ عزوجل کی نافرمانیوں کے لیے انھیں رخصتیں فراہم کرے ۔ وہ دیگر مشاغل کی بنا پر قرآن سے بے رغبتی کرتا ہے ، نہ اسے ترک کرتا ہے ۔ یاد رکھو ! ایسی...
Top