• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جس کی یہ خواہش ہو کہ اس سے سوال پوچھے جائیں ، وہ اس لائق نہیں ہے کہ اس سے کچھ دریافت کیا جائے ! (بشر الحافیؓ) ___________________________________ مَن أحبَّ أن يُسْأَلَ ، فَليسَ بِأَهْلٍ لِأَنْ يُسْألَ .
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    اعمال میں تفاوت اور کمی بیشی ان کی کثرت سے نہیں بل کہ اس کیفیت کی بنا پر ہوتی ہے جو عمل کرتے ہوئے دل میں موجود تھی! امام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ ‏قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله : الأعمال لا تتفاضل بالكثرة وإنَّما تتفاضل بمـا يحصل فى القلوب حال العمل . مجموع الفتاوى(٢٨٢/٢٥)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    شعبان کے مہینے میں سلف کا معمول ماہ شعبان آتا تو عمرو بن قیس رحمہ اللّٰہ اپنی تجارت کا سلسلہ موقوف کر دیتے اور قرآنِ مجید کی تلاوت میں مشغول ہو جاتے اور فرماتے: اس شخص کے لیے خوش خبری ہے جس نے رمضان کے آنے سے پہلے ہی اپنی اصلاح کر لی! (لطائف المعارف، ص ۱۳۸) احبابِ گرامی! اس برس تو سارے سلسلے...
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    خدا انسان کو اسی قدر رفعتوں سے ہم کنار فرماتا ہے جتنا وہ سنت سے تمسک کرتا ہے۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ ‏قـال الشيخ مقبل بن هادي الوادعي رحمه الله وتعجبني كلمة لشيخ الاسلام ابن تيمية رحمه الله إنما يرفع الله الشخص ، بقدر تمسكه بسنة ﷺ . تحفة المجيب صـ 339
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جب تمھارے لیے خیر کا دروازہ کھولا جائے تو اس کی طرف جلدی سے لپکو؛ کیا معلوم وہ کب تم پر بند ہو جائے! خالد بن معدان رحمہ اللّٰہ ‏قال التابعي الشامي الجليل خالد بن معدان: إذا فُتِح لأحدكم باب خير ، فليُسرع إليه فإنه لا يدري متى يغلق عنه. [ حلية الأولياء - ترجمته ]
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ہم آج تو سیدھی راہ پر ہیں لیکن اگر دیکھو کہ ہم دائیں بائیں ہو گئے ہیں تو ہماری پیروی نہ کرنا! محدث سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ قال الإمام سفيان الثوري رحمه الله: نحن اليوم علىٰ الطريق، فإذا رأيتمونا قد أخذنا يمينًا أو شمالًا فلا تقتدوا بنا. (أخبار الشيوخ للمروذي، ص٩٩)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏✒قال بعض السلف : الشكر تركُ المعاصي . ✒وقال بعضهم : الشكر أن لا يُستعان بشيءٍ مِن النّعم على معصية . [جامع العلوم والحكم ٢/٨٤] اقوالِ سلف 1: شکر نام ہے ترک معاصی کا- 2: شکر یہ ہے کہ خدا کی نعمتوں کو اس کی معصیت میں استعمال نہ کیا جائے!
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    تمھارا اپنی ماں کو دیکھنا بھی عبادت ہے تو سوچو اس سے حسن سلوک کا درجہ کیا ہو گا؟! محدث ابن الجوزی رحمہ اللّٰہ ‏قال ابن الجوزي رحمه الله: إﻥ ﻧﻈﺮﻙ ﺇﻟﻰ ﻭﺟﻪ ﻭاﻟﺪﺗﻚ ﻋﺒﺎﺩﺓ ﻓﻜﻴﻒ اﻟﺒﺮ ﺑﻬﺎ. (البر و الصلة ١/٦٦)
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مجھے ناپسند ہے کہ کوئی دن ایسا آئے جس میں میں مصحفِ قرآنی کو نہ دیکھوں! سیدنا عثمان بن عفانؓ ‏ حال عثمان بن عفان مع القرآن ... ✍ قال عثمان بن عفان رضي الله عنه: 《 إني لأكره أن يأتي عليَّ يوم لا أنظر في المصحف ، وما مات حتى تخرق مصحفه من كثرة إدامة النظر فيه 》. البداية والنهاية لابن كثير...
  10. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جب لوگ خدا کے نازل کردہ بعض ضابطوں کو ترک کر دیتے ہیں تو ان میں باہمی عداوت و نفرت پیدا ہو جاتی ہے- حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ إذا ترك ‎الناس بعض ما أنزل الله وقعت بينهم ‎العداوة و ‎البغضاء. (مجموع 24 / 250)
  11. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    کم زوری اورخطاکااعتراف قوت ہے! دکتورسلمان العودۃ الاعتراف بالضعف أو الخطأ قوة
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    فرائض کی ادایگی اورمحرمات سےاجتناب بہترین عمل ہے:عمربن عبدالعزیزؓ قال عمر بن عبد العزيز رحمه الله: ألا إن أفضل العمل أداء الفرائض، وإمساك عن المحارم. الزهد لابن المبارك (2/ 63)
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جو اپنے زبان و قلم کو عیوب و نقائص کی تلاش و جستجو کا عادی بنا دیتا ہے ، اس کے لیے عدل و انصاف کی فضا میں جینا ممکن نہیں رہتا ؛ یہ باعث تعجب نہیں کہ بعض حشرات کو مہکتی خوش بوؤں سے نفرت ہوتی ہے اور انھیں رہنے کے لیے صرف کچرے کے ڈھیر ہی پسند آتے ہیں !! [امام کعبہ دکتور سعود الشریم ]...
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    گھر سے بہت زیادہ نہ نکلا کرو سواے ضروری کام کے اور ایسی مجلس میں نہ بیٹھو جس سے علمی استفادہ نہ کر سکو! امام مالک رحمہ اللّٰہ ‏قال الإمام مالك بن أنس - رحمه الله تعالىٰ : « لا تكثر الشخوص - أي : الخروج - من بيتك إلا لأمر لا بد منه ، ولا تجلس في مجلس لا تستفيد منه علمًا » . ————-• 【 ترتيب...
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    تنہائی بھی عبادت ہے! امام سعید بن مسیبؒ ‏✒وكان سعيد بن المسيِّب يقول : العُـزلةُ عبـادةٌ . الجرح والتَّعديل ١/ ١٠٨
  16. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    مجھے پسند ہے کہ انسان دن اور رات میں کچھ رکعات ضرور پڑھے، حالتِ نشاط ہو تو طویل پڑھے ورنہ ہلکی کر لے! امام احمد بن حنبلؒ ‏قال الإمام أحمد:" يعجبني أن يكون للرجل ركعات من الليل والنهار، فإذا نشط طولها، وإذا لم ينشط خففها". المغني٥٦٦/٢
  17. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ترکِ دنیا شدید ہے اور ترکِ جنت شدید تر؛ اور جنت کا مہر ہے ترکِ دنیا! یحییٰ بن معاذ رازی رحمہ اللّٰہ ترك الدنيا شديـــــد، وترك الجنة أشد منـــــه، وإن مهر الجنـــــة ترك الدنيــــــا. تنبيه الغافلين (1/82)
  18. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام احمد سے پوچھا گیا: کیا آپ نے یہ علم اللّٰہ کے لیے سیکھا؟ فرمایا: یہ بڑی سخت شرط ہے، مجھے ایک چیز پسند آئی تو اسے جمع کر دیا! ‏هذا حالهم : قال رجل لأحمد بن حنبل: هذا العلم تعلمته لله؟ فقال له الإمام أحمد: (هذا شرط...
  19. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام احمدؒ کو جب کسی کے شخص کی نیکی، زہد اور اتباع سنت کے متعلق پتا چلتا تو اس کے بارے میں پوچھتے اور خواہش کرتے کہ اس کے ساتھ واقفیت پیدا کریں۔ (امام ابوبکر مروذیؒ) ـــــــــــــــــــــ التعرف على أهل الخير قال الإمام أبو بكر المروُّذي عن الإمام أحمد بن حنبل: «كان إذا بلغه عن رجل صلاح أو زهد...
  20. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ایسے شہر میں مت رہو جہاں دینی رہ نمائی کرنے والا مفتی ہو اور نہ بدنی امور کی تشخیص کرنے والا طبیب! امام شافعی رحمہ اللّٰہ ‏✍️قال الإمام الشافعي رحمه الله: إنَّـما العلم عِلمان: علمُ الدين، وعلمُ الدنيا، فالعلم الذي للدين هو: الفقه، والعلم الذي للدنيا هو: الطب. وقال رحمه الله: لا تَسكُـنَـنَّ...
Top