• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اباضی فرقہ کون ہیں؟

    ابن بطوطہ کذاب اور مفتری ہے اس کے بیان کا کوئی اعتبار نہیں ، ابن بطوطہ کے جھوٹا ہونے کا ثبوت دیکھئے اس تھریڈ میں
  2. اسحاق سلفی

    اباضی فرقہ کون ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اباضی فرقہ کے متعلق " الاسلام سؤال و جواب " سائیٹ پر ایک تعارفی فتوی شائع اسے آپ کیلئے یہاں پیش کیا جاتا ہے اس کا ترجمہ وقت ملتے ہی پیش کردیاجائے گا ،ان شاء اللہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الإباضية 11529 تاريخ النشر : 24-03-2003 السؤال من هم...
  3. اسحاق سلفی

    حدیث کہ "میری امّت گمراہی پہ جمع نہیں ہوگی..." کی تحقیق

    اجماع امت شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ لکھتے ہیں : جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: " لَا یَجْمَعُ اللّٰہُ اُمَّتِیْ عَلٰی ضَلَالَة اَبَداً،وَیَدُاللّٰہِ عَلَی الْجَمَاعَة " (المستدرک الحاکم ج1 ص116ح۳۹۹ وسندہ صحیح) اللہ میری اُمت کو کبھی گمراہی پر جمع نہیں کرے گا اور اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے ۔ اس حدیث...
  4. اسحاق سلفی

    حدیث کہ "میری امّت گمراہی پہ جمع نہیں ہوگی..." کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اسناد کے ساتھ مکمل روایت حسب ذیل ہے : حدثنا العباس بن عثمان الدمشقي ،‏‏‏‏ حدثنا الوليد بن مسلم ،‏‏‏‏ حدثنا معان بن رفاعة السلامي ،‏‏‏‏ حدثني ابو خلف الاعمى ،‏‏‏‏ قال:‏‏‏‏ سمعت انس بن مالك ،‏‏‏‏ يقول:‏‏‏‏ سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم،‏‏‏‏ يقول:‏‏‏‏ "إن امتي لن تجتمع...
  5. اسحاق سلفی

    میں اللہ تعالیٰ سے امید اور توقع رکھتا ہوں اور اس کے بعد پھر آپ سے امید رکھتا ہوں ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! "راجيا من الله ثم منكم" جس کا اردو میں مفہوم یہ ہے کہ " میں اللہ تعالیٰ سے (مدد اور عطا ) کی امید رکھتا ہوں اور اس کے بعد پھر آپ سے امید ہے " اور کبھی " درخواست کرنے " کے معنی میں استعمال کرتے ہیں ، فإنني أعرض على فضيلتكم عدة أسئلة، راجيا من الله ثم منكم...
  6. اسحاق سلفی

    مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟

    مصائب و مشکلات سے نجات کے طریقے عبدالعلیم عبدالعزیز یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ہر انسان کو مصیبت و پریشانی میں رنج و الم اور بیماریاں لاحق ہوتی ہیں چاہے وہ کسی بھی طبقے، فرقے اور مذہب و ملت سے تعلق رکھتا ہو، زمانے کے الٹ پھیر موسموں کی تبدیلی سے مختلف پریشانیوں اور امراض و اسقام کا سامنا کرتا...
  7. اسحاق سلفی

    مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟

    مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر دنیا نیوز لاہور جب ہم اپنے گرد و نواح پہ نگاہ ڈالتے ہیں تو مختلف انسانوں کو مختلف طرح کی مصیبتوں میں مبتلا دیکھتے ہیں۔ مشاہدے اور تجربے سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ مصیبتوں کی زدّ میں آنے والے لوگ اپنے اعمال کے اعتبار سے مختلف طبقات سے تعلق رکھتے...
  8. اسحاق سلفی

    قرآن کے دلوں پر اثرات

    قرآن کے دلوں پر اثرات علامہ ابتسام الہٰی ظہیرؔ دنیا نیوز 2 مارچ 2019 کو جامعہ بیت العتیق میں قرآن کریم کے فضائل کے حوالے سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کے نامور اہل علم اور قراء کرام نے شرکت کی۔ کانفرنس کے شرکاء سے پروفیسر ساجد میر صاحب‘ ڈاکٹرعبدالرحمن مدنی‘ مولانا عبدالغفار مدنی‘...
  9. اسحاق سلفی

    انبیاء ورسل علیہم السلام کے نسیان کی نوعیت

    انبیاء ورسل علیہم السلام کا نسیان ثابت ہے۔ (1) سیدنا آدم کا بھولنا تو ہر چھوٹا بڑا جانتا ہے :قرآن مجید میں اللہ تعالی نے فرمایا : وَلَقَدْ عَهِدْنَا إِلَىٰ آدَمَ مِن قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدْ لَهُ عَزْمًا (طہ 115 )) اور اس سے بیشتر ہم نے آدم سے ایک عہد لیا تھا مگر وہ بھول گئے ، ۔ (2) سیدنا...
  10. اسحاق سلفی

    انبیاء ورسل علیہم السلام کے نسیان کی نوعیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سہو و نسیان بھی امت کیلئے تعلیم شریعت کی صورت اور حکمت الہیہ کا تقاضا ہے ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ إِبْرَاهِيمُ: لاَ أَدْرِي زَادَ أَوْ نَقَصَ - فَلَمَّا سَلَّمَ...
  11. اسحاق سلفی

    حنفی مقلدین کے ہاں رائج دعاء قنوت اور مسنون دعاء قنوت اور نماز وتر کا طریقہ

    نماز وتر میں دعاءِ قنوت صحیح حدیث میں ہے : عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ فِي الْوِتْرِ قَالَ قُلْ اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَقِنِي...
  12. اسحاق سلفی

    مختصر درود ( صَلَّى اللهُ عَلَيْہ وَسَلَم) کا ثبوت؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! قنوت وتر کی دعاء میں سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی حدیث بالکل صحیح ہے ؛ علم حدیث کے عظیم علماء نے اسے صحیح کہا ہے ،تفصیل درج ذیل ہے : ـــــــــــــــــــــــــ (1)أبو زكريا محيي الدين يحيى بن شرف النووي (المتوفى: 676هـ) امام نوویؒ الاذکار میں...
  13. اسحاق سلفی

    فتاویٰ عالمگیری اردو مکمل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ! اس فورم والے مصطفیٰ ﷺ والے ہیں ، یعنی قرآن و سنت والے ،منہج صحابہ وسلف صالحین والے امام مالکؒ امام شافعیؒ ،امام احمدؒ بن حنبل والے ہیں ،رحمہم اللہ نہ دیوبند نہ بریلی والے بلکہ مکہ مدینہ والے ہیں۔
  14. اسحاق سلفی

    مختصر درود ( صَلَّى اللهُ عَلَيْہ وَسَلَم) کا ثبوت؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید المرسلین درود شریف کے چند مسائل اللہ تعالی کا ارشاد ہے : إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ترجمہ بے شک اللہ اور اس کے فرشتے...
  15. اسحاق سلفی

    قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھانا الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سیدالمرسلین قسم اور حلف کے متعلق پہلی بات یہ یاد رکھیں کہ : اگر قسم اٹھانا ضروری ہوجائے تو قسم صرف اللہ تعالیٰ ہی کے نام کی اٹھانا چاہیئے ؛ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے کہ : (مَنْ...
  16. اسحاق سلفی

    کیا یہ بات درست ہے کہ اعمال لکھنے والے فرشتے دو وقتوں میں انسان سے الگ رہتے ہیں ؟

    سنن الترمذیؒ کی حدیث : عن ليث عن نافع عن ابن عمر ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏ " إياكم والتعري فإن معكم من لا يفارقكم إلا عند الغائط وحين يفضي الرجل إلى اهله فاستحيوهم واكرموهم " قال ابو عيسى:‏‏‏‏ هذا حديث غريب لا نعرفه إلا من هذا الوجه وابو محياة اسمه يحيى بن يعلى. (سنن الترمذی ،حدیث...
  17. اسحاق سلفی

    مختصر درود ( صَلَّى اللهُ عَلَيْہ وَسَلَم) کا ثبوت؟

    ایک اور مختصر درود دعاءِ قنوت کےضمن میں مروی ہے : صَلَّى اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ مُحَمَّدٍ سنن النسائی (1746 ) میں ہے : عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ فِي الْوِتْرِ قَالَ قُلْ اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ...
  18. اسحاق سلفی

    مختصر درود ( صَلَّى اللهُ عَلَيْہ وَسَلَم) کا ثبوت؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ قصہ معراج میں منقول ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا جبرائیل علیہ السلام کے ہمراہ تیسرے آسمان پر گئے تو ان سے پوچھا گیا: ومن معك؟ ”آپ کے ساتھ کون ہیں؟“ اس پر جبرائیل علیہ السلام نے جواب دیا: محمد صلى الله عليه وسلّم. ”میرے ساتھ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔“...
  19. اسحاق سلفی

    شوہر کی وفات کے بعد بیوی کا میّت کو دیکھنا

    شوہر کی وفات کے بعد بیوی کا میّت کو دیکھنا سعید مجتبیٰ سعیدی محدث میگزین شمارہ: 162 ،فروری 1998 ـــــــــــــــــــــ محمد صدیق مغل، 9؍11 دہلی کالونی کراچی سے لکھتے ہیں : سوال "کیا عورت اپنے شوہر کی میّت کو ہاتھ لگاسکتی اور اسے دیکھ سکتی ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب بعون اللہ الوھاب، اقول و باللہ...
  20. اسحاق سلفی

    اہل میت کے ہاں دوسرے لوگوں کا کھانا کھانا ۔(کڑوی روٹی )

    آپ آسان اور واضح لفظوں میں بتائیں کہ " نص " کسے کہتے ہیں ؟
Top