الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سيد المرسلين
سعودی عرب کے جید علماء کا فتوی پیش ہے ؛
لا زكاة في هذه الأراضي والأملاك إلا إذا كان قد أعدها للبيع والتجارة فيها .
وطريقة حساب زكاتها : أن تُقوَّم عند تمام الحوْل ثم يُخرج ربع عشر قيمتها أي 2.5%
أما إن كانت هذه...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے لکھتے ہیں :
نماز جمعہ رہ جانے کی صورت میں ظہر ادا کی جائے گی ؛
سوال جس شخص کی جمعہ کی نماز فوت ہو جائے تو کیا وہ نماز جمعہ ادا کرے گا یا نماز ظہر ادا کرنا ہوگی؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام کا ایک صیغہ تو وہ ہے جو نماز کے تشہد میں پڑھا جاتا ہے :
صحیح بخاری میں ہے :
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں:
سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ، يَقُولُ: عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَفِّي بَيْنَ كَفَّيْهِ،...
درود شریف کے فضائل و ثمرات
تحریر : شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہستیٔ اقدس پر درود پیغمبرِ اسلام سے اظہارِ محبت کا بے مثال و منفرد انداز ہے، تو بے پناہ فوائد و ثمرات سے مسلمان کا دامن بھی بھر دیتا ہے۔ آئیے شیخ الاسلام ثانی، عالم ربانی ابن قیم الجوزی رحمہ اللہ کے بیان...
فضائل درود قرآن کی روشنی میں ؛
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :
﴿وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ﴾ (الشرح 94 : 4)
” (اے نبی ! ) ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کیا۔“
اہل علم اس کے تین معانی بیان کرتے ہیں؛
(1) نبوت و رسالت کے لازوال اعزاز سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام و مرتبہ کو...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
حضرت جنید بغدادیؒ ( 297ھ )کے متعلق یہ واقعہ کسی معتبر و معتمد حوالہ سےتو نہیں مل سکا ،
اور مشہور محدث امام ابن ابی حاتم ؒ(المتوفی327ھ ) فرماتے ہیں :
" أنا أبو محمد عبد الرحمن، قال: ثنا أبي، قال: سمعت يونس بن عبد الأعلى رحمه الله، قال: قلت للشافعي...
کیا عورت ،گھر ،سواری میں نحوست ہوتی ہے؟
محمد اسحاق سلفی
کچھ لوگوں کا احادیث پر اعتراض کہ ہے بعض احادیث میں عورت اور گھر کو نحوست والا کہا گیا ہے۔
اس نقطۂ نظرکی تائید میں، مثال کے طور پر یہ روایت پیش کی جاتی ہے:
عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنَّ...
ہندی مکتب
شاعر مشرق
اقبال! یہاں نام نہ لے علمِ خودی کا ۔۔ موزوں نہیں مکتب کے لیے ایسے مقالات
بہتر ہے کہ بے چارے ممولوں کی نظر سے! ۔۔۔ پوشیدہ رہیں باز کے احوال و مقامات
آزاد کی اک آن ہے محکوم کا اک سال! ۔۔۔ کس درجہ گراں سَیر ہیں محکوم کے اوقات
آزاد کا ھر لحظہ پیامِ...
پاکستان میں اہل حدیث کثر اللہ سوادہم کے علماء میں حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ ممتاز مقام رکھتے ہیں
اس مسئلہ پر ان کا فتوی دیکھئے ؛
بیعت کی شرعی حیثیت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال :
(الف) بیعت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟(ب) کیا کسی عالم دین کے ہاتھ پر بیعت ضروری ہے کہ مسائل...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مروجہ بیعت پر ایک مفید اورمفصل مضمون ماہنامہ محدث (شمارہ:314ستمبر2007، شعبان1428۔ ) میں شائع ہے ، آپ کےلئے پیش خدمت ہے ؛
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تصوف کی شرعی حیثیت
جناب صہیب حسن
مسئلہ بیعت: شرع کی نظر میں
سوال: کیا فرماتے ہیں علماے دین...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی شادی ۲۵ سال کی عمر میں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سےکی ،ان کی عمر 40 سال تھی ،
یہ بات قدیم سیرت نگار ابن فارس (المتوفی 395 ھ) نے نقل کی ہے ،
کتاب اوجز السیر
اسی طرح حافظ ابن حجر عسقلانیؒ (المتوفی 852 ھ)نے "الاصابۃ فی تمییز...
اللہ تعالی کے مقرب بندے
سورۃ الواقعۃ ،ستائیسواں پارہ کی آیات
قیامت کے دن لوگ اپنے اعمال کے اعتبار سے تین جماعتوں میں بٹ جائیں گے۔ حافظ ابن کثیر لکھتے ہیں کہ ایک جماعت عرش کے دائیں جانب ہوگی اور ان کا نامہ اعمال ان کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا سدی کا قول ہے کہ یہ عام جنتی لوگ ہوں گے اور دوسری...
مکتبہ رحمانیہ والوں کاپی رائیٹ کے خلاف دارالکتب العلمیۃ بیروت کے نسخہ کی کاپی شائع کی ہے ؛
یہ بہت مفید نسخہ ہے اس نسخہ پر بیروت لبنان کے مشہور محقق شیخ زکریا عمیرات کے مفیدحواشی اور کتاب کے آخر میں تین کتابیں بھی ملحق ہیں :
لحظ الألحاظ بذيل طبقات الحفاظ لابن فهد الهاشمي المكيّ الشافعي (المتوفى...
یمن کے قصے اور حکایات
امتنع عن الخروج من النار
يحكي القاضي العمراني أن الشوكاني - رحمه الله - كان يقرئ طلبته صحيح البخاري ) وكانت تمر به أحاديث الشفاعة التي فيها خروج أناس من النار من بعد ما امتحشوا ، وكان هناك طالب من الطلبة معتزلي العقيدة - والمعتزلة تنكر الشفاعة الثابتة من خروج بعض المسلمين...
اباضیہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلام کے ایک اعتقادی مذہب اسلامی کی ایک شاخ جو ایک رہنما عبداللہ بن اباض سے منسوب ہے۔ عقیدہ تھا کہ غاصب اور ظالم حاکم کے خلاف جنگ و جدال میں اٹھ کھڑا ہونا مذہبی فریضہ ہے۔ لہذا وہ بنو امیہ کے خلاف بار بار اٹھتے رہے، یہاں تک کہ مسلسل جنگ و جدال نے خود انہیں...