الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام اور مقتدى كى نيت مختلف ہونا
دخل مع الإمام بنيةٍ غير نيةِ إمامه
السؤال :
إذا كانت جماعة المصلين تصلي العصر ، ودخل أحد المسلمين معهم الصلاة ظانا أنها صلاة الظهر ، لكنه أدرك أثناء الصلاة أنها العصر ، فماذا عليه أن يفعل عندما تتغير نيته في أثناء الصلاة ؟ هل عليه أن يقطع صلاته حينها ويكبر...
شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز ؒ بھی اس سوال کا مختصراً یہی جواب دیتے ہیں ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صلاة العصر خلف إمام يصلي الظهر
كنت مسافراً ووجبت صلاة العصر، ولم أكن قد صليت الظهر بعد، فعندما قابلني مسجد بالطريق توضأت وصليت الظهر ونويت لها، وصليت الركعة الأولى وكنت بمفردي، وفي حالة القيام للركعة...
نماز عصر کی جماعت کے ساتھ ظہر کی نماز
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فوری طور ایک جواب پیش ہے ؛
مزید تفصیل اور دلائل اگر مل گئے تو وقت ملتے ہی پیش کردوں گا ،ان شاء اللہ تعالی
مشہور سعودی محقق عالم علامہ محمد بن صالح العثیمین ؒ سے یہی سوال کیا گیا تو انہوں نے فتوی دیا کہ :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
کیا مردہ انسان کی روح دنیا میں واپس آتی ہے ؟
ہندو مذہب کے پیرو کار مردہ انسانوں کی ارواح کی دنیا میں واپسی کے قائل ہیں اور دیگر کچھ مذاہب کے لوگ بھی اس نظریہ کے قائل ہیں ۔
جبکہ اسلام کسی انسان کے مرنے کے بعد اس کی روح کی دنیا میں واپسی کی نفی کرتا ہے ، اسلام کی تعلیم تو یہ ہے جسے قرآن نے پیش...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
یہ بات کسی صحیح یا ضعیف حدیث سے ثابت نہیں کہ "
مومنین کی روحیں شبِ جمعہ اپنے گھروں کو لوٹ آتی ہیں ،
عالم اسلام میں ہندوستان کے مولوی عبدالحق دہلوی (جنہیں لوگ محدث دہلوی کہتے ہیں ) اور مولوی احمد رضا خان نے سب سے پہلے اس کا بات انکشاف شریف فرمایا ،...
کیا اسباب مرض بذاتِ خود مؤثر ہیں ؟
دراصل زمانۂ جاہلیت میں لوگ یہ اعتقاد رکھتے تھے بیماری خود اُڑ کر دوسرے کو لگ جاتی ہے، اللہ تعالیٰ کی تقدیر اور مشیئت کا اس میں کوئی دخل نہیں بلکہ یہ خود ہی مؤثر ( یعنی بذاتِ خود اثر انداز ہونے والی) ہے۔
حدیثِ پاک میں اسی نظریہ کا ردفرماتے ہوئے ارشاد...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آپ نے سوال میںجس حدیث کا ترجمہ پیش کیا ہے ،وہ حدیث کا اصل عربی متن پیش ہے ؛
حدثنا عبد العزيز بن عبد الله، حدثنا إبراهيم بن سعد، عن صالح، عن ابن شهاب، قال: أخبرني أبو سلمة بن عبد الرحمن، وغيره، أن أبا هريرة رضي الله عنه، قال: إن رسول الله صلى الله...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
توبہ
اللہ تعالیٰ کا بہت پسندیدہ عمل ہے ؛
قرآن کریم میں
اللہ تعالی کا فرمان ہے :
(إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ)
یقیناً اللہ تعالی توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور پاکیزہ رہنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ [البقرة: 222]
اورصحیح...
میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں
قال الامام احمد :
حدثنا أسود بن عامر، حدثنا شريك، عن عاصم، عن أبي العالية، عن ثوبان، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " من يتكفل لي بواحدة وأتكفل له بالجنة "قال ثوبان: أنا. قال: " لا تسأل الناس " يعني شيئا. قال: نعم. قال: فكان لا يسأل
(مسند احمد 22366 )
علامہ شعیب...
علامہ عبد الجبار محدث کھنڈیلوی
نمازِ عصر کا وقت ایک مثل پر
نماز عصر کا وقت ایک مثل پر
'اوقات' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکر, فروری 17، 2014
''عن ابن عباس رضی اللہ عنہما قال قال رسول اللہ ﷺ امنی جبرائیل عند البیت مرّتین فصلّٰی بی الظہر حین زالت الشمس وکانت قدر الشراک و صلی بی العصر حین صار ظل...
نماز فجر کا مسنون وقت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عن زيد بن ثابت : أنهم تسحروا مع النبى صلى الله عليه وسلم ثم قامو إلى الصلوٰة، قلت : كم بينهما ؟ قال : قدر خمسين أو ستين، يعني آية
”زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سحری کا کھانا کھایا۔ پھر آپ اور آپ کے ساتھی...
نماز عصر کا وقت
تحریر: : حافظ زبیر علی زئی
❀ حدیث :
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبى صلى الله عليه وسلم قال : أمني جبريل عند البيت مرتين….ثم صلى العصر حين كان كل شئ مثل ظله….. إلخ
”ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جبریل علیہ السلام نے بیت اللہ...
نماز ظہر کا وقت
تحریر :حافظ زبیر علی زئی
❀ حدیث : عن أنس بن مالك قال : كنا إذا صلينا خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم بالظهائر سجدنا على ثيابنا اتقاء الحر
”انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے ظہر کی نمازیں پڑھتے تھے تو گرمی سے بچنے کے لئے اپنے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وہ تھریڈ صرف تحقیق حدیث کے متعلق سوال و جواب کا ہے ،
اس میں حدیث کے متعلق ایک سوال اور اس کا جواب دیا جائے گا ،
آپ کو مزید کچھ پوچھنا ہے تو کسی اور سیکشن میں نیا تھریڈ بنا کر سوال یا کمینٹس کرسکتے ہیں ۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت
امام بخاریؒ نے اپنی صحیح میں حدیث روایت کی ہے کہ :
عن قتادة، قال: حدثنا انس بن مالك، قال: "كان النبي صلى الله عليه وسلم يدور على نسائه في الساعة الواحدة من الليل والنهار وهن إحدى عشرة"، قال: قلت لانس: اوكان يطيقه، قال:...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان دو روایات میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کا ایک واقعہ بتایا گیا ،
ان روایات کی صحت و ضعف بتانے سےپہلے ضروری سمجھتا ہوں کہ اس واقعہ کی کچھ تفصیل بتادی جائے،
یہ سنۃ 9 ہجری کا واقعہ ہے ؛
مفسر قرآن جناب اور ڈاکٹر لقمان سلفی حفظہ اللہ اپنی تفسیر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
متى يكون تاركا للصلاة وما حكمه ؟
تاريخ النشر : 12-08-2006
السؤال:
هل تارك الصلاة تمامًا يعد من غير المسلمين ؟ هل الذي يصلي عيد الفطر وعيد الأضحى وأحيانا الجمعة أو أحيانا واحدة من الصلوات الخمس يندرج أيضًا في حكم "من لا يصلي تمامًا" وبالتالي يعد من غير المسلمين ؟ كيف نفسر...
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
شیخ صاحب حفظہ اللہ نے جہاں یہ جملے لکھے تھے وہیں ان کا سیاق و سباق ان کا معنی و مطلب سمجھا نے کیلئے کافی رہے گا ، یا خود شیخ صاحب ان جملوں کا مفہوم واضح فرمائیں تو بہتر رہے گا ۔
جواب :
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلی بات تو یہ واضح ہو کہ اس مذکورہ واقعہ کے بیان میں یہ ایک ہی حدیث ہے ،جس میں مختلف راویوں کی وجہ سےمتن کے الفاظ میں کچھ فرق ہے ؛ تاہم اصل بات ایک ہی ہے، صحابہ کرام میں اس واقعہ اور حدیث کے صرف ایک ہی صحابی جناب عبداللہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ اس کے...