الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ حدیث صحیح بخاری میں موجود ہے ؛
انس بن مالك، قال: "إن كانت الامة من إماء اهل المدينة لتاخذ بيد رسول الله صلى الله عليه وسلم فتنطلق به حيث شاءت".
(صحیح بخاری 6072 )
سیدناانس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایاکہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق فاضلہ کا یہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس مسئلہ کے متعلق سوال کا جواب محدث فتویٰ پر یہ دیا گیا ہے ؛
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
عورت،گدھا اور کتے کے گزر جانے سے نماز کا ٹوٹ جانا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام عليكم ورحمة الله...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اگر والد کا نام نہ بدلے ،بلکہ قبیلہ و قوم اور بتائے تو یہ بھی باپ بدلنے کے مترادف ہے
کیونکہ اس کا اصلی باپ دوسری قوم کا ہے ،
حدیث شریف میں ۔۔ باپ اور قبیلہ دونوں میں کسی ایک کو بدلنے پر وعید وارد ہے
صحیح بخاری شریف میں واضح حدیث ہے کہ :
"عن ابي ذر رضي الله عنه، انه...
لے پالک بیٹا بنانے کا حکم
فتوى نمبر:53
الحمد لله والصلاة والسلام على رسوله وآله وصحبه، و بعد: دائمی کمیٹی برائےعلمی تحقیقات وفتاوی جات (
اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء)
کو، ایگزیکٹیو سیکریٹری برائے پنجاب بہبود اطفال کونسل کی جانب سے عالی جناب صدر کمیٹی برائے علمی تحقیقات وفتوی و دعوت و...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اسلام میں نسب کی اہمیت و ضرورت
نسب كا مفہوم
نسب كا لغوى مطلب 'باپ كى طرف منسوب' كرنا ہے-اصطلاحى تعريف يہ ہے :
القرابة وهي الاتصال بين إنسانين بالاشتراك في ولادة قريبة أو بعيدة "
5. مغني المحتاج: 3/4،نيل المآرب: 2/55،التفريع: 2/338 )
"اس سے مراد قرابت ہے اور قرابت دو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام ابوبکر ابن ابی شیبہ فرماتے ہیں ؒ
حدثنا عيسى بن يونس، عن الأوزاعي، عن يحيى بن أبي كثير، قال: «رأيت أنس بن مالك، في المسجد الحرام، قد نصب عصا يصلي إليها»
یحییٰ بن ابی کثیر سے مروی ہے کہ میں نے انس بن مالك رضی اللہ عنہ كو مسجد حرام میں د یكها كہ وه لاٹهی گاڑ كر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لا بَأْسَ طَهُورٌ إنْ شَاءَ اللهُ
اللہ تعالی آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ،
اور علاج کے مراحل آسان فرمائے ،
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك شفاءً تاماً ظاهراً وباطناً
نماز جنازہ کا مختصر مسنون طریقہ
-------------------
نماز جنازہ میں صرف قیام ہے رکوع اور سجود نہیں بلکہ صرف چار (4) تکبیریں ہیں (بخاری ومسلم)
پہلی تکبیر کے بعد سورۃ الفاتحہ پڑھنا مسنون ہے (ابو داود ، ترمذی ، سنن ابی ماجہ علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح قرار دیا)
دوسری تکبیر کے بعد نبی کریم ﷺ پر...
تحریر : ابو ثاقب محمد صفدر حضروی
➊ نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا سنت ہے، دیکھئیے : [صحيح البخاري ج1 ص 178 ح 1335]
➋ سورہ فاتحہ کے بعد ایک سورت پڑھنا سنت ہے، دیکھئیے : [سنن النسائي ج1 ص 281 ح 1989 و سنده صحيح عليٰ شرط البخاري]
➌ قراءت صرف پہلی تکبیر کے بعد ہونی چاہئیے، دیکھئیے : [مصنف عبدالرزاق...
فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُوْنَ حَتّٰي يُحَكِّمُوْكَ فِيْمَا شَجَــرَ بَيْنَھُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوْا فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوْا تَسْلِــيْمًا 65
(اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) !) تمہارے پروردگار کی قسم! یہ لوگ اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے...
دوسرا اہم سوال جو آپ نے اٹھایا وہ یہ ہے کہ :
ایک طرف کہا گیا کہ (اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے )
اور دوسری جگہ فرمایا کہ (اللہ نے نور کو پیدا کیا ہے ) یعنی نور مخلوق چیز ہے
جواب :
اللہ عزّ و جلّ کی بعض صِفات، اور مخلوق میں کچھ صِفات کے ناموں میں لفظاً مشابہت
پائی جاتی ہے ؛
مثلاً :
"اللہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علامہ عبد العزيز بن عبد الله بن باز (المتوفى: 1420ھ)
سے سورہ نور کی اس آیت کی تفسیر کا سوال کیا تو ان کا جواب تھا :
سؤال: أريد من سماحتكم تفسير قوله تعالى: {اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ} (1)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب: معنى الآية الكريمة عند العلماء أن الله...
محمد بن اسحاق بن یسار کا حدیث میں مقام
محمد بن اسحاق پر محدثین کے کلام کی تفصیل دیکھنے کیلئے شیخ حافظ محمد زبیر علی زئی ؒ کی کتاب ”نور العینین فی [اثبات] مسئلہ رفع الیدین“ [ص42، 43 طبع سوم]
◈ علامہ زیلعیؒ حنفی نے کہا:
وابن إسحاق الأكثر على توثيقه ”اور ابن اسحاق کو اکثر نے ثقہ قرار دیا ہے۔“ [نصب...
اصول حدیث اور عربی ادب کے مشہور عالم شیخ طاہر بن صالح الجزائریؒ مصطلح الحدیث کی مشہور کتاب " توجیہ النظر الی اصول اہل الاثر " میں ان تابعین کے نام بتاتے ہوئے ( جو نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں پیدا ہوئے ،لیکن رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کچھ سنا نہیں ) لکھتے ہیں :
(ومن التابعين...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ (منہاج السنۃ ) میں لکھتے ہیں :
(ومحمد بن أبي بكر إنما ولد عام حجة الوداع بذي الحليفة، فأمر النبي صلى الله عليه وسلم أمه أسماء بنت عميس أن تغتسل للإحرام وهي نفساء، وصار ذلك سنة، ولم يدرك من حياة النبي صلى الله عليه وسلم إلا خمس ليال من...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شیخ محترم ویسے تو انہیں ہائی شوگر اور اس مرض سے تعلق رکھنی والی دیگر بیماریوں کا سامنا تھا، لیکن اس عید کے دن گھر میں فرش پر پھسل کر گرنے سے ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ،
واقعہ کے دو تین دن بعد آپریشن کیا گیا ، پہلے ہفتہ دس دن شدید تکلیف دہ تھے ،
اب جاکر اللہ کے کرم سے کچھ...
بہت شکریہ ۔۔۔ جزاکم اللہ تعالی خیراً
تدوین کردی ہے ۔
امام احمد بن حنبلؒ بھی جناب احنف بن قیسؒ کو تابعی مانتے ہیں :
قال عبد الله بن أحمد: قال أبي: الأحنف بن قيس، يقال: قد ذكره النبي صلى الله عليه وسلم ولم يلقه، وأدرك عمر، فمن دونه. «العلل»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
پنجاب یونیورسٹی سے (پی ایچ ڈی ) کا ایک مقالہ بعنوان :
"امام ابن تیمیہ اور علم کلام " شائع ہے
اس کی پی ڈی ایف اگر کسی کے علم میں ہو تو آگاہ کیجئے
جزاکم اللہ تعالی خیراً