• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    جناب نے لکھا ہے کہ میرے بھائی جو میں مقتدی اور امام سب شامل ہیں اس کی نماز ہی نہیں میں سب نماز شامل ہیں چاہے وہ کوئی سی بھی نماز ہو یہ بات کہ "لفظ جو" میں امام مقتدی اور ہر نماز شامل ہے ۔یہ کس کا فرمان ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا؟؟؟ یا جناب کاڈھگوسلہ
  2. ی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    عامر یونس بھائی : جب بندہ نے یہ مطالبہ کیا تھا کہ (:::ہر نماز کی ہر رکعات میں سورہ فاتحہ پڑھنا امام اور مقتدی دونوں پر واجب ہے :::) تو جناب نے جواب میں لکھا تھا کہ(صحیح صریح مرفوع احادیث نبوی تو پہلے ہی پیش کی جا چکی ہیں) اس کے جواب میں بندہ نے پھر لکھا تھا کہ (اس دھاگہ میں 78 پوسٹیں ہو چکی...
  3. ی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    بحمد للہ ہم اہل سنت وجماعتت ہیں ۔
  4. ی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    کیا ہم اہل سنت احناف اور اہل حدیث حضرات کے اصول ایک ہیں ؟؟؟
  5. ی

    عقیدہ توحید

    تمام دروس کے لنک ایک جگہ حاضر ہیں ۔اگر نیٹ کی سپیڈ کے مسئلہ کی وجہ سے یہ نہ چلیں تو ڈاؤن لوڈ کرلیں اور سننے کے بعد مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں...
  6. ی

    کیا دیوبندیت اور بریلویت میں کوئی فرق ہے؟

    اہل حدیث کے بزرگوں کے بھی بہت قصے مشہور ہیں اُن کے بارے کیا کہیں گے جناب ؟
  7. ی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    عامر یونس صاحب : بندہ نے اس حدیث کا متن مانگا ہے جسکا ترجمہ ہو(:::ہر نماز کی ہر رکعات میں سورہ فاتحہ پڑھنا امام اور مقتدی دونوں پر واجب ہے :::) یا یہ مان لو کہ آپ لوگوں نے یہ جھوٹ لکھا ہے
  8. ی

    عقیدہ توحید

    ان دروس کے بارے صرف اتنا کہوں گا کہ شَیخ التفسیر علامہ محمد عطاء اللہ بندیالوی صاحب نے آیۃ الکرسی پر چالیس دروس دئے تھے اور ہر درس میں ہزار بارو سو لوگ شریک رہے اور جب اِن چالیس دروس کا خلاصہ حضرت نے بیان کیا تو مسجد میں عید کی نماز کے لئے آنے والے نمازیوں سے دو گُنا زیادہ لوگ شریک تھے...
  9. ی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    کون بوندل گیا ہے یہ پڑھ کر فیصلہ کرو جواد نے لکھا ہے کہ "چلیں اپنے امام کا قول تو مان لیں - وہ تو فاتحہ خلف الامام کے قائل ہو گئے تھے " اس پر بندہ نے پوچھا تھا کہ چلو میرے امام سے یہ بات ثابت کردو (:::ہر نماز کی ہر رکعات میں سورہ فاتحہ پڑھنا امام اور مقتدی دونوں پر واجب ہے :::) اب بتاؤ کون...
  10. ی

    عقیدہ توحید

    نیٹ کی سپیڈ کو اچانک کچھ ہو گیا ہے جیسے ہی سپیڈ درست ہوتی ہے یہ بیان شئیر کرتا ہوں
  11. ی

    عقیدہ توحید

    عقیدہ توحید اور شرک وبدعات کے رد پر آپ نے بہت بیان سنیں ہونگے لیکن ایسے خوبصورت بیان ہر گز نہ سنے ہونگے ۔سننا شرط ہے بیان سنیں پھر تبصرہ کریں
  12. ی

    کیا دیوبندیت اور بریلویت میں کوئی فرق ہے؟

    ایک آدمی کی بے وقوفی کی وجہ سے سب دیوبندیوں کو بریلویوں سے ملا دینا جناب کی عقل کا قصور ہے اور کچھ نہیں
  13. ی

    طاہر القادری اور عمران خان نے اخلاقیات کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ہے

    عمران خان اورڈاکٹر قادری کی ماں بہن بیٹی گھر میں ارام سے بیٹھی ہیں ایک نے نیا پاکستان کے نام پر اور دوسرے نے انقلاب کے نام پر قوم کی بیٹیاں اسلام آباد میں نچوا دی ایک نے مذہبی لبادہ اوڑھ رکھا ہے دوسرا تو ہے ہی بے دین ۔ مزا تو تب تھا کہ ڈاکٹر قادی کی بیوی اور بیٹیاں ، عریاں خان کی بہنیں...
  14. ی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    شرم تم کو مگر نہیں آتی! جھوٹ پر جھوٹ مت لکھیں کل اپنے رب کو جواب بھی دینا ہے بندی نے پوچھا تھا کہ اس حدیث کا متن نقل کر دیں جسکا ترجمہ یہ بنتا ہو (::: ہر نماز کی ہر رکعات میں سورہ فاتحہ پڑھنا امام اور مقتدی دونوں پر واجب ہے :::) جناب نے اس کا متن تو پیش نہیں کیا اُلٹا یہ جھوٹ لکھ دیا کہ(صحیح...
  15. ی

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محمد عامر یونس،جناب نصراللہ خالد،محترم محمد علی جواد صاحب،اور جوش بھائی جان ،آپ چاروں اپنے علمی صلاحیت کو بروئے کار لائیں اور اپنی اس بات(::: ہر نماز کی ہر رکعات میں سورہ فاتحہ پڑھنا امام اور مقتدی دونوں پر واجب ہے :::) کے بارے صرف ایک صحیح صریح مرفوع حدیث کا متن پیش کر دیں تو آپ لوگ اپنے...
  16. ی

    حدیثِ دل

    تو نفس کی تمنا پوری کرنے میں مصروف ہے اور وہ تجھے برباد کرنے میں!
  17. ی

    ناجائز اور مکروہ دعائیں

    ناجائز اور مکروہ دعائیں (ڈاکٹر صاحبزادہ قاری عبد الباسط جدہ) دعا کے سلسلہ میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ناجائز اور مکروہ ہیں۔ اللہ اور اس کے رسولﷺ نے ہمیں ان سے بچنے کا حکم دیا ہے۔ اس لیے دعا کرتے ہوئے ان امور سے پرہیز کرنا چاہیے۔ ہم ان امور...
  18. ی

    حدیثِ دل

    غم اور مشکلات صرف اپنے اللہ کو بتایا کرو اس یقین کے ساتھ کہ وہ تمہیں جوب بھی دیگا اور تمہاری تکلیف بھی دور کریگا۔
  19. ی

    حدیثِ دل

    آنسوؤں کا جاری نہ ہونا دل کی سختی کی وجہ سے ہے اوردل کی سختی گناہوں کی وجہ سے ہے اور گناہوں کی کثرت موت کو بھلانے کی وجہ سے ہے اور موت سے غفلت لمبی امیدوں کی وجہ سے ہے اور لمبی امیدیں دنیا سے محبت کی وجہ سے ہیں اور دنیا کی محبت ہی ہر گناہ کی جڑ ہے۔
  20. ی

    حدیثِ دل

    توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے ۔
Top