الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بات سمجھے بغیر جواب لکھ مارنا یہ بھی عقل مند لوگوں کا کام نہیں؟
بندہ نے پوچھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عرش ،کعبہ،کرسی سے مخلوق ہونے کے ناطے افضل ہیں یا نہیں ؟
اس کا جواب دیں مٹی کا افضل ہونا بھی ثابت کرتا ہوں۔
راجا بھائی یہ فرمائیں کہ" عرش،کعبہ،کرسی کیا یہ تینوں مخلوق نہیں ہیں؟اگر جواب "ہاں" میں ہو تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ کی مخلوق نہیں ؟ اب یہ بتائیں کہ اللہ کی تمام مخلوقات میں سب سے افضل کون ہے؟ اگر جواب یہ ہو کہ "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب مخلوقات سے افضل ہیں تو...
اللہ تعالیٰ شاہد بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ سے نوازے :آمین
ایک مشورہ بھی دونگا کہ شاہد بھائی کسی اچھے "ہومیو" ڈاکٹر سے رجوع کریں ،ان شاء اللہ پتھری بھی نکل جائے گی درد کو بھی بہت تیزی سے افاقہ ہوگا۔
اگر کسی وجہ سے ابھی ڈاکٹر کے پاس نہ جا سکتے ہوں تو "ہومیو" کی یہ دوائی "بر برس ولگرس " مدر ٹنکچر...
سب سے پہلے محدث فورم پر موجود تمام موحد بھائیوں کو بالخصوص اورباقی دوستوں کو بالعموم
"تقبل اللہ منا ومنکم"
اللہ تعالیٰ فلسطین وشام کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ،اُن کی شھادتوں کو قبول کرے ،اور اُن پر ظلم وستم ڈھانے والوں کو نیست ونابود کرے۔امین
کافی دنوں کے بعد آنا ہوا آتے ہی شاکر بھائی کا عتاب...
بھائی فیض الابرار صاحب : کیوں رمضان المبارک میں جھوٹ پر جھوٹ لکھنے پر لگے ہیں ،کیا جناب نے "زبان" کا روزہ ترک کیا ہوا ہے؟ یا اس کو کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے ،کبھی صحابہ کرام پر جھوٹ ،کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ ،جناب نہ اپنے ان جھوٹوں کو ثابت کرتے ہیں اور نہ ہی توبہ کرتے ہیں ، کذاب...
جناب علی معاویہ بھائی:
اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے ،بات دراصل یہ ہے کہ یہ ہمارے اہل حدیث بھائی اسی عقیدہ حیات وسماع کو جب علمائے دیوبند کی کتابوں سے نقل کرتے ہیں تو بے دھڑک اس پر فتوی بازی کرتے ہیں اور جب باری اپنے اکابرین کی آتی ہے جو حیات وسماع کے قائل ہیں تو اب یہ سب خاموش ہیں ۔اپنے اکابرین کے...
جناب فیض الابرار صاحب کے جھوٹ پر جھوٹ !
محترم پہلے آپ نے لکھا تھا کہ(سب سے پہلے امام کا نام تو میں بتا دیتا ہوں جو 17 ھجری سے 24 ھجری تک مسجد نبوی میں 8 تراویح پڑھاتا رہا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ)
بندہ نے اس کے جواب میں جناب سے پوچھا تھا کہ(اپنے دعوی کے خظِ کشید الفاظ کو مد نظر رکھیں اور اس روایت...
لولی زہر کا پیالہ پی لے گا لیکن بھائی محمد باقر کی کسی بات کا جواب نہیں دیگا!
لولی صاحب کیا اپنا عقیدہ بتانا پسند کریں گے کہ "اسی قبر مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ مانتے ہیں یا نہیں؟ اور کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی قبر میں سلام سنتے ہیں یا نہیں؟
اپنا عقیدہ واضع نقل کریں
بھائی فیض نے لکھا ہے کہ(الحمدللہ جو بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین سے ثابت ہے)ا
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین سے مسجد میں باجماعت پورا رمضان آٹھ تراویح پڑھنا یا پڑھانا ثابت ہے؟
تھا کچھ ابھی بیاں ،ابھی کچھ بیاں ہے!
بھائی فیض صاحب :جناب نے لکھا تھا کہ ("اور آپ ذرا اس کتاب کو اسکین کروا کر اپلوڈ کروائیں اور اس کا لنک دیں ذرا ہم بھی تو اس شہرہ آفاق کتاب کو دیکھیں جس کا رد لکھنے کی خواہش کے باوجود البانی رحمہ اللہ جیسا فن حدیث کا امام رد نہ لکھ سکا")
بندہ نے جناب کےاس...
جناب نے لکھا کہ (کیوں کیا 17 ھجری سے پہلے کے اسلام کو آپ نہیں مانتے )بندہ اسلام کےدونوں ادوار کو مانتا ہے
فیض صاحب کیا آپ 17 ھ سے پہلے کے اسلام کو مانتے ہیں ؟اگر جواب اثبات میں ہو تو نبی اکرم کو نبوت ملنے سے لیکر وفات تک ثابت کریں مسجد نبوی یا بیت اللہ میں آٹھ رکعت تراویح باجماعت پورا رمضان...
جناب فیض ابرار صاحب :
کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے؟
جناب نے لکھا کہ (سب سے پہلے امام کا نام تو میں بتا دیتا ہوں جو 17 ھجری سے 24 ھجری تک مسجد نبوی میں 8 تراویح پڑھاتا رہا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
یہ جھوٹا دعوی کرنے کے بعد جناب نے یہ روایت نقل کی
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ...
جوش بھائی اگر بندہ نے بیس رکعت تراویح کی نسبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کی ہے تو جناب مجھ سے مطالبہ کر سکتے ہیں حدیث دیکھانے کا ورنہ نہیں؟
باقی آپ سے بندہ نے یہ سوال کیا تھا اس کے جواب میں خاموشی میں جناب نے عافیت سمجھی کیوں؟
اگر نماز تراویح صرف آٹھ رکعت ہی سنت ہے تو 17ھ سے لیکر...