الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دعا ایک ایسی پُر تاثیر دوا ہے جو یقینا نفع دیتی ہے اور مرض کو رفع کرتی ہے مگر جب قلب غافل اور اللہ تعالیٰ کی جانب سے بے خبر ہو تو دعا کی قوت بے کار ہو جاتی ہے۔
شاہد بھائی :السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آپ یہ نمبر استمال کریں ،اس کی کم از کم تین شیشیاں استمال کریں ان شاء اللہ موجودہ پتھریاں بھی نکل جائیں گی اور آئندہ بھی نہیں بنیں گی ،10 سے 15 قطرے آدھے گلاس پانی میں تین مرتبہ پئیں
اگر آپ لاہور میں ہیں تو بوڑھ چوک میں ہومیو ڈسٹی بیوشن "شھزاد ہومیو سٹور"...
محترم بھائی ابن طاہر صاحب:ایک بات ذہن میں بٹھا لیں کہ جب کوئی شخص کسی بات کا دعوی کرے تو دلیل کا مطالبہ اُس سے کریں ۔ سب سے پہلے آپ اس سے پوچھیں کہ بھائی آپ نے جو دعوی کیا ہے کہ"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لوح محفوظ کا علم تھا " اس سے تمہاری کیا مراد ہے ؟ پھر وہ جو مراد بتائے تو اس سے...
اس پوسٹ میں "جہیمیہ" فرقہ کے بارے لکھا گیا ہے کہ" جہمیہ جیسے گمراہ فرقہ کا مسلک" یہاں گمراہ فرقہ سے کیا مراد ہے ؟ گمراہ یعنی کافر؟
اس کی وضاہت کر دیں مہربانی ہوگی۔
شاہد بھائی : اللہ تعالیٰ آپ کو اس بیماری سے شفائے کاملہ عطا فرمائے ،کل اپنے پروفیسر صاحب سے ایک دوائی پوچھ کر لکھتا ہوں ان شاء اللہ دوبارہ پتھری نہیں ہوگی
اس کتابچہ کے شروع میں مولانا بجلی گھر صاحب کو اسکا مرتب لکھا گیا ہے اور یہ وقعہ 1956 کا ہے اور شیخ الحدیث مولانا نصیر الدین صاحب غورغشتوی کی طرف یہ سب منسوب کیا گیا ہے
بندہ 1960 کا ایک فتویٰ نقل کرتا ہے جو ملک کے معروف ماہ نامہ "تعلیم القرآن "راجا بازار راوالپنڈی میں شائع ہوا تھا ۔دیگر...
عبد الزاق قادری صاحب :
چند باتیں عرض کرتا ہوں ان پر غور کریں!
حضرت علی بن عثمان ھجویری رحمہ اللہ پر جب موت واقع ہوئی اور اُن کی روح اس دارِ دنیا سے دارِ بقا کی طرف چلی گئی ،بعد از وفات حضرت ھجویری غسل دینے میں دوسروں کے محتاج تھے،کفن پہنانے میں دوسروں کے محتاج تھے، اُن کی میت جنازہ گاہ جانے...
انس نضر بھائی نے لکھا ہے کہ"میرے بھائی! یہ کفر ہے یا نہیں! اسے بعد میں حل کر لیں گے پہلے غلط یا صحیح تو حل کر لیں! میں نے عام طور پر آپ کا انداز دیکھا ہے کہ نفس مسئلہ پر بات کرنے کی بجائے غیر متعلقہ بحث کفر وعدم کفر چھیڑ دیتے ہیں، کیا کفر یا عدمِ کفر کو چھوڑ کر کسی مسئلے کے صحیح غلط ہونے کی بحث...
قادری رانا و مہنور صاحبہ:کہتے ہیں "دروغ گو را حافظ نہ باشد"
قادری جی نے لکھا ہے کہ"اعلی حضرت کا موقف جو اسماعیل کے بارے میں ہے اس کی خود وضاحت کر دی کہ میرے نزدیک وہ یزید کی طرح ہے خود کافر کہے گے نہیں اور جو کہے گا اس کو منع نہیں کرے گے۔"
اس سے پہلے پوسٹ نمبر 71 میں لکھا کہ " احمد رضا خاں...
ان صاحب نے یہ اعتراض کسی زمانہ میں امامِ بدعت و ضلالت احمد رضا خان بریلوی نے کیا تھا اور آج اس کی کی اُگلی ہوئی "قَے" چاٹ کر جناب نے بھی یہ اعتراض کر دیا ،اس اعتراض کا جواب اُس زمانہ میں "ابن شیر خدا امام المناظرین ،رئیس المتکلمین،علامہ مولانا مرتضی حسن چاند پوری رحمہ اللہ تعالیٰ نے...