• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں زوجین کے حقوق

    اسلام میں زوجین کے حقوق تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب نکاح شوہروبیوی کے درمیان ایک مضبوط رشتے کا نام ہےجو آپسی محبت و ہمدردی پہ قائم ایک دوسرے کو سکون پہنچانے کا باعث ہے ۔اللہ تعالی کا فرمان ہے: وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا...
  2. مقبول احمد سلفی

    الوداعی جمعہ کا تصور اور قضائے عمری کی حقیقت

    الوداعی جمعہ کا تصور اور قضائے عمری کی حقیقت تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر- حی السلامہ -سعودی عرب رمضان المبارک کا آخری جمعہ عوام میں الوداعی جمعہ کے نام سے مشہور ہے اور اس جمعہ کو وہ اہمیت دی جاتی ہے جو اہمیت عید کو حاصل ہے ۔وقت سے پہلے غسل کرکے،عمدہ سے عمدہ لباس میں سج دھج کراور...
  3. مقبول احمد سلفی

    گیارہ رکعت سے زیادہ یا کم تہجد پڑھنے کا مسئلہ

    گیارہ رکعت سے زیادہ یا کم تہجد پڑھنے کا مسئلہ تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر-سعودی عرب اس میں کوئی شبہ نہیں کہ رات کی عبادت کے سلسلے میں نبی ﷺ کا معمول گیارہ رکعت پڑھنے کا تھا جیساکہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : ما كان يزيدُ في رمضانَ ولا في غيرهِ على إحدى عشرةَ ركعةً(صحيح...
  4. مقبول احمد سلفی

    عمرہ کا مسنون طریقہ اور اس کے مسائل

    عمرہ کا مسنون طریقہ اور اس کے مسائل تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب عمرہ ایک عظیم اور بڑے اجر والی عبادت ہے جس کا کوئی وقت متعین نہیں ہے ، سا ل میں کسی بھی وقت ادا کرسکتے ہیں لہذا جس مرد یا عورت کو اللہ نے عمرہ کرنے کی طاقت و سہولت دی ہے اسے مکہ پہنچ کر عمرہ کی...
  5. مقبول احمد سلفی

    صدقہ میں بکرا دینے کا حکم

    صدقہ میں بکرا دینے کا حکم مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی مُسَلّم بکرا غریب و محتاج پر صدقہ کرے یا پھر بکرا/بکری اور کسی قسم کا حلال جانور ذبح کرکے اسے فقراء ومساکین میں تقسیم کرے ۔ اس کے متعدد دلائل ہیں ، چند ایک آپ کے سامنے بیان کرتا ہوں ۔...
  6. مقبول احمد سلفی

    کیا رجب اللہ کا مہینہ ہے ؟

    کیا رجب اللہ کا مہینہ ہے ؟ تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب رجب کی آمد پر مرد و عورت میں رجب کے اعمال کے تعلق سے مختلف قسم کی باتیں شروع ہوجاتی ہیں، ان سب باتوں کا ذکر یہاں مقصودنہیں ہے ، صرف ایک بات کی اصل حقیقت بتاؤں گا ، وہ یہ ہے کہ کیا رجب اللہ کا مہینہ ہے ؟...
  7. مقبول احمد سلفی

    کیا شوہر کو نمازی اور نیک بنانا بیوی کا کام نہیں؟

    کیا شوہر کو نمازی اور نیک بنانا بیوی کا کام نہیں؟ جواب: مقبول احمد سلفی (جدہ دعوہ سنٹر) میرے پاس ایک ویڈیو آئی ہے جس میں ایک بہن عالم دین سے سوال کرتی ہیں کہ میرا شوہر نماز نہیں پڑھتاہے جس کی وجہ سے گھر میں جھگڑا رہتا ہے تو مجھے کیا کرنا چاہئے ، اس سوال پر وہ عالم جواب دیتے ہیں کہ آپ کو اپنی...
  8. مقبول احمد سلفی

    آمین کے ساتھ اضافی لفظ لگانے کا حکم

    آمین کے ساتھ اضافی لفظ لگانے کا حکم تحریر: مقبول احمدسلفی/ جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بعض لوگ لفظ "آمین " کے بارے میں یہ کہتے ہیں کہ اس لفظ کے ساتھ آگے یا پیچھے کوئی دوسرا لفظ اضافہ نہیں کرسکتے ہیں مثلا اللھم آمین یا آمین یارب ، آمین...
  9. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے ایموجی کا استعمال کیسا ہے ؟

    سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے ایموجی کا استعمال کیسا ہے ؟ مقبول احمد سلفی /جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب ایموجی (Emoji) ایسی تصویر یا شبیہ کو کہتے ہیں جو مختلف قسم کے خیالات اور احساسات و جذبات کی ترجماتی کرتی ہے، ایموجی کا استعمال سوشل میڈیا پر کیا جاتا ہے جیسے فیس بک اور واٹس ایپ وغیرہ...
  10. مقبول احمد سلفی

    مجرب وظیفہ کی شرعی حیثیت

    مجرب وظیفہ کی شرعی حیثیت تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ – سعودی عرب بیماری سے نجات پانے ، مشکل کو دور کرنے اور اپنے کسی مقصد کو پانے کے لئے اکثر آپ نے وظیفہ کا لفظ سنا ہوگاجیسے شادی کا وظیفہ ، اولاد کا وظیفہ، نوکری کا وظیفہ ، میاں یا بیوی کو قابو میں کرنے کا وظیفہ ، نفرت یا...
  11. مقبول احمد سلفی

    زانیہ سے نکاح اور ولدالزنا کی نسبت

    زانیہ سے نکاح اور ولدالزنا کی نسبت سوال:اگر کسی خاتون سے زنا ہوجائے اور زنا سے حمل ہوجائے تو اس زانیہ سے نکاح جائز ہے ، اس کے حمل سے جو بچہ پیدا ہوگا وہ حلال ہوگااور اس بچے کی نسبت کس کی طرف ہوگی ، قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی کریں ؟ جواب:ایک مومن دیندار اور پاکدامن عورت سے شادی کرتا ہے لہذا...
  12. مقبول احمد سلفی

    فرض نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت

    فرض نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت تحریر:مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب اللہ تعالی نے انسانوں کو محض اپنی بندگی کے لئے پیدا فرمایا ہے لہذا ایک مومن صبح وشام اپنے خالق ومالک کو یاد کرتا اور اس کی بندگی کرتا ہے ۔ نماز اللہ کی عبادت بھی ہے اور اس کا ذکربھی ہے ،سورہ...
  13. مقبول احمد سلفی

    مصیبت میں مومن کا کردار سچے واقعات کی روشنی میں

    مصیبت میں مومن کا کردار سچے واقعات کی روشنی میں تحریر : مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر ، حی السلامہ، سعودی عرب دنیا دارالامتحان ہے ، یہاں قدم قدم پر آزمائشیں ہیں ، ان آزمائشوں کے ساتھ ایک مومن کو زندگی گزارنا ہے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے : الدنيا سجن المؤمن وجنة الكافر(صحیح مسلم:2956) ترجمہ: دنیا قید...
  14. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں سنت کا مقام

    اسلام میں سنت کا مقام تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب دین اسلام زندگی کے تمام پہلوؤں کو محیط ایک کامل دین ہے ، اس دین کی بنیاد دو چیزوں پر قائم ہے۔ ایک اللہ کی کتاب اور دوسری نبی ﷺ کی سنت ۔دین کی حیثیت سے ہمیں انہیں دونوں چیزوں کی پیروی کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ میں...
  15. مقبول احمد سلفی

    اللہ واسطے اس موت سے عبرت حاصل کریں

    اللہ واسطے اس موت سے عبرت حاصل کریں انتساب :محمد حبیب رحمہ اللہ حیدرآباد تحریر: مقبول احمد سلفی/جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ ، سعودی عرب موت تو عبرت کی آخری منزل ہے، اس کی ابتداء تو آغاز حیات سے ہی ہوجاتی ہے مگر ہم نادانی میں زندگی کے کسی پہلو میں اور سفر کے کسی پڑاؤ پرعبرت نہیں لیتے...
  16. مقبول احمد سلفی

    مدینہ میں سکھل نامی کھجور کی حقیقت

    مدینہ میں سکھل نامی کھجور کی حقیقت سوال:مدینہ میں سکھل نامی کوئی کھجور ہے جس میں گٹھلی نہیں ہوتی اور اس کھجور سے متعلق ایک یہودی کے ایمان لانے کا واقعہ ملتا ہے ، کیا یہ صحیح ہے؟ جواب : لوگوں میں ایک واقعہ مشہور ہے کہ ایک شریر یہودی نے آپ ﷺ کو کھجور کی ایک گٹھلی دے کرفرمائش کی کہ اگر آپ اس کو بو...
  17. مقبول احمد سلفی

    آن لائن دم کرنے کی شرعی حیثیت

    آن لائن دم کرنے کی شرعی حیثیت تحریر: مقبول احمد سلفی /دعوہ سنٹر حی السلامہ آج کل لوگ موبائل کے ذریعہ رقیہ اور دم کرتے اور کرواتے ہیں ، یہ طریقہ دین میں نوایجاد ہے، دراصل یہ رقیہ ہے ہی نہیں لیکن عوام میں یہ طریقہ بھی رقیہ شرعیہ کے نام پر رائج ہے ۔ چونکہ مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد دیوبندی اور...
  18. مقبول احمد سلفی

    کیا کوئی عورت یا مرد اپنےغیرضروری بالوں کی صفائی دوسرے سے کرواسکتے ہیں؟

    کیا کوئی عورت یا مرد اپنےغیرضروری بالوں کی صفائی دوسرے سے کرواسکتے ہیں؟ ایک بہن کی جانب سے عورت ومردکے غیرضروری بال کی صفائی سے متعلق تین سوالات موصول ہوئے ہیں جن کا جواب دیا جارہا ہے۔ سوال(1):آج کل عورتیں صحت کی حالت میں اپنی آسانی کے لئے بغلوں اور زیرناف بالوں کی صفائی بیوٹی پارلر میں جاکر...
  19. مقبول احمد سلفی

    عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں

    عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں تحریر: مقبول احمد سلفی دعوہ سنٹر جدہ- حی السلامہ عوام میں یہ مشہور ہوگیا ہے کہ عورتوں کی نماز مردوں سے مختلف ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عورتوں کی نماز ہوبہوویسی ہی ہے جیسی مردوں کی ہے یعنی عورتیں بھی اسی کیفیت میں نماز ادا کرے جس کیفیت میں مرد ادا کرتا ہے ۔...
  20. مقبول احمد سلفی

    خشخاش اور جائفل کے استعمال کرنے کا حکم

    خشخاش اور جائفل کے استعمال کرنے کا حکم سوال:کیا خشخاش نشہ آور ہے، اسے ہم بطور سالن استعمال کرسکتے ہیں اور اسی طرح جائفل کا کھانوں میں استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب :ایک پودا ہے جس کے درمیان سے بیچ نکلتا ہے اسے خشخاش کہا جاتا ہے۔ اسے قدیم زمانے سے بطور دوا بھی استعمال کیا جاتا ہے اور مختلف قسم کے...
Top