• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    کوشش کے باوجود جس بہن کی شادی نہ ہوسکے

    کوشش کے باوجود جس بہن کی شادی نہ ہوسکے سوال: ایک بہن کا سوال ہے کہ ایک لڑکی کا نکاح اس کے چاہنے اور کوشش کرنے کے باوجود بھی نہ ہوپائے تو کیا وہ گنہگار ہوگی یا ایسی لڑکی کو سزا یا اجر کیا ملے گا؟ جواب :شادی کا حکم مختلف حالات میں مختلف ہوتے ہیں، عمومی طور پر شادی کرنا انبیاء کی سنت ہے ، اس کی...
  2. مقبول احمد سلفی

    عقائد سے متعلق چند سوالوں کے جواب

    عقائد سے متعلق چند سوالوں کے جواب جواب از مقبول احمد سلفی (جدہ دعوہ سنٹر، سعودی عرب) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سوال(1): کیامردے سنتے ہیں اور انکے لیے جو ختم دلاتے وہ ان تک پہنچتاہے، اسی طرح جمعرات کو جو روٹی حلوہ انکے نام بھیجا جاتا وہ کھاتے ہیں یا اسکا...
  3. مقبول احمد سلفی

    طبی فوائد کے لئے دس منٹ کا لمبا سجدہ کرنا

    طبی فوائد کے لئے دس منٹ کا لمبا سجدہ کرنا تحریر:مقبول احمد سلفی/جدہ دعوہ سنٹر- حی السلامہ 92 نیوز چینل کے نمائندہ جنید اقبال کی ایک ویڈیو میرے پاس چیک کرنے کے لئے آئی جس میں جنید صاحب دس منٹ کے طویل سجدے کے طبی اور روحانی فوائد بیان کررہے ہیں ۔ شروع میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ایک...
  4. مقبول احمد سلفی

    حج کرنے کی نیت سے بیت اللہ کا پیدل سفر کرنا

    حج کرنے کی نیت سے بیت اللہ کا پیدل سفر کرنا مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، حی السلامہ –جدہ ان دنوں بہت سے لوگ اس سوال کا جواب جاننا چاہتے ہیں کہ کیا حج کی نیت سے بیت اللہ کا پیدل سفر کرنا صحیح ہےجبکہ آج سفرکی بہت ساری سہولیات میسر ہیں ؟ اس سوال کا جواب احادیث رسول میں تلاش کرتے ہیں تو اس...
  5. مقبول احمد سلفی

    حج وعمرہ میں عورتوں کے احرام کا لباس

    حج وعمرہ میں عورتوں کے احرام کا لباس تحریر: مقبول احمد سلفی /اسلامک دعوۃ سنٹر، جدہ سب سے پہلے یہاں مرد وعورت کویہ جان لینا چاہئے کہ کسی کپڑے یا لباس کا نام احرام نہیں ہے بلکہ حج یا عمرہ کی نیت کرنےکو احرام کہا جاتا ہے اس وجہ سے مرد اور عورت دونوں کا احرام ایک ہی ہے،وہ ہے نسک (حج وعمرہ)کی نیت...
  6. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں عورت کا ختنہ – احکام ومسائل

    اسلام میں عورت کا ختنہ – احکام ومسائل تحریر: مقبول احمد سلفی/اسلامک دعوۃ سنٹر، حی السلامہ –جدہ اسلام میں ختنہ ایک فطری عمل ہے لیکن غیرمسلموں کی طرف سے اس پر مختلف سوالات اٹھائے جاتے ہیں، وجہ اسلام دشمنی ہے ۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ختنہ ایک امتیازی مذہبی پہچان ہے جس کی وجہ سے کسی مسلمان کادوسرے ادیان...
  7. مقبول احمد سلفی

    صحابہ کرام اور آل بیت کے درمیان مشفقانہ تعلقات

    صحابہ کرام اور آل بیت کے درمیان مشفقانہ تعلقات مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، حی السلامہ –جدہ حضرت محمد ﷺ پر جو شریعت اللہ نے اتاری ہے اس شریعت پر چلنے والوں کی بہترین مثال صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہیں ۔ قرآن وحدیث کی تعلمات کو احسن طریقے سے اپنی زندگی میں نافذ کرنے والی یہی...
  8. مقبول احمد سلفی

    شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا رمضان کے تیسرے جمعہ سے متعلق وظیفہ

    شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا رمضان کے تیسرے جمعہ سے متعلق وظیفہ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ -طائف رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ سے متعلق پاکستان کے ایک معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی صاحب (اپنی جماعت کے حلقہ میں شیخ الاسلام سے ملقب ہیں) کی ایک آڈیو واٹس ایپ پر کافی دنوں سے...
  9. مقبول احمد سلفی

    بیت المال کا نقدی اموال سے ضرورت کی اشیاء خریدکردینا

    بیت المال کا نقدی اموال سے ضرورت کی اشیاء خریدکردینا جواب: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر-مسرہ-طائف رمضان المبارک کے موقع سے مالدارلوگ عموما اپنے مال کی زکوۃ نکالتے ہیں ،ان میں سے بعض تو خود سے غرباء ومساکین اور مستحقین میں زکوۃ تقسیم کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ دینی مراکز اور بیت المال نامی...
  10. مقبول احمد سلفی

    کیا روزے کا مقصد جسم کوتکلیف پہنچانا ہے ؟

    کیا روزے کا مقصد جسم کوتکلیف پہنچانا ہے ؟ تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر ۔ مسرہ – طائف ایک بھائی نے سوال کیا کہ کیا اے سی میں رہتے ہوئے روزہ رکھنے سے روزہ میں کوئی خلل تو نہیں ہوتا کیونکہ اس میں بھوک وپیاس کی تکلیف محسوس نہیں ہوتی ہے ۔ دراصل یہ سوال اس لئے پیدا ہوتا ہے کہ بعض لوگ...
  11. مقبول احمد سلفی

    مشرک کے لئے دعا، سابقہ امت کی عبادات، حجاب، مشورہ اور استخارہ سے متعلق سوالوں کے جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے کچھ سوالات ہیں جن کے جوابات قرآن وحدیث کی روشنی میں چاہئے۔ (۱) ہم جانتے ہیں کہ مشرک کی موت کے بعد اس کی ہدایت اور مغفرت کے لئے دعا نہیں کرسکتے ہیں تو کیا اس کی زندگی میں کرسکتے ہیں ؟ (۲) کیا نماز، روزہ اور زکوۃ شروع سے چلی آرہی ہے یعنی ساری امتوں پر فرض...
  12. مقبول احمد سلفی

    بدعت کو پہچانئے

    بدعت کو پہچانئے مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر طائف،سعودی عرب الحمد للہ اسلام ایک واضح اور صاف ستھرا دین ہے جس کی تعلیمات اور احکام ومسائل روشن دن کی طرح عیاں وبیاں ہیں مگر اسلام کے نام لیواؤں میں سے صوفیوں اوربدعتیوں نے اس صاف ستھرے دین کو جہاں غیرمسلموں کی نظر میں بدنام کیا ہے ،وہیں عام...
  13. مقبول احمد سلفی

    پریشانی کے وقت نماز کے ذریعہ اللہ سے مدد طلب کرو

    پریشانی کے وقت نماز کے ذریعہ اللہ سے مدد طلب کرو تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف انسانی زندگی دو حصوں پرمشتمل ہے ، ایک حصہ آرام وراحت سے متعلق ہے تو دوسرا حصہ تکلیف وپریشانی سے متعلق ہے یعنی انسان کو کبھی زندگی میں آرام ملے گا تو کبھی وہ تکلیف میں بھی ہوسکتا ہے ۔ ایک مومن کے لئے...
  14. مقبول احمد سلفی

    عمل میں ریاکاری کے نقصانات

    عمل میں ریاکاری کے نقصانات مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف ریاکاری ایک ایسا عمل ہے جس کا تعلق دل اور نیت سے ہے اس لئے اس کا ادراک وشعور دوسرے کو کم ہوتا ہے مگر ریاکار اس سے بخوبی واقف ہوتا ہےکہ اس کے دل میں کیا چل رہا ہے اور کس نیت سے عمل کررہا ہے ؟ اس لئے دوسرے کو اس بات کی اجازت بھی...
  15. مقبول احمد سلفی

    دل کی غفلت اور اس کی علامات وعلاج

    دل کی غفلت اور اس کی علامات وعلاج مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ طائف اللہ تعالی نے جتناخوبصورت انسانی جسم بنایا ہے اتنا ہی خوبصورت دل بھی بنایا ہے، یہ اپنی صورت میں بھی حسین وجمیل ہے اور روحانی طورپر بھی صاف وشفاف ہے ۔جس طرح خارجی اور ضرررساں عوامل سے جسم متاثر ہوتا ہے اور مرض وتکلیف...
  16. مقبول احمد سلفی

    اپنے اندر فکر آخرت کیسے پیدا کریں ؟

    اپنے اندر فکر آخرت کیسے پیدا کریں ؟ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ طائف آئے دن ہم دیکھتے ہیں کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ پیدا ہورہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں وفات پارہے ہیں ، دنیا میں ہرآنے والایہاں سے جارہا ہے اس لئے اس بات میں کسی کو شک واختلاف نہیں کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہرکسی...
  17. مقبول احمد سلفی

    پرپال یعنی ایڈی سینس سے پیسہ کمانے کا حکم

    پرپال یعنی ایڈی سینس سے پیسہ کمانے کا حکم مقبول احمد سلفی/ اسلامک دعوۃ سنٹر ، طائف پرپال(Prpal) جس کا موجودہ نام ایڈی سینس (Adisence)ہے ، اس کے صارفین کا کہنا ہے کہ اس کا قیام ۲۰۰۴ میں عمل میں آیا جبکہ پاکستان میں اس کی آمد ۲۰۱۵ بتائی جاتی ہے ۔ ایڈی سینس ایک ڈیجیٹل اشتہاری(Advertising) کمپنی...
  18. مقبول احمد سلفی

    اللہ کی نظر میں کامیاب کون ہے؟

    اللہ کی نظر میں کامیاب کون ہے؟ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوہ سنٹر مسرہ- طائف دنیا میں آنے والا ہرآدمی خودکو کامیاب بنانا چاہتا ہے اور کامیابیوں کی حصولیابی کے لئے ہرممکن جتن کرتا ہے اور جب من مرضی کی چاہت پوری ہوجاتی ہے تو سمجھتا ہے کہ وہ اب کامیاب ہوگیا۔ لوگوں کی طبیعتیں مختلف ہیں اس لئے ان کی...
  19. مقبول احمد سلفی

    معاشیات سے متعلق سوال وجواب

    معاشیات سے متعلق سوال وجواب جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر مسرہ طائف سوال(1):ایک مسئلہ یہ کہ کسی کمپنی کے جائز products سیل کرنے پر کمیشن دیا جاتا۔ایک لاکھ کا پروڈکٹ سیل کریں تو 25 فیصداور 5 لاکھ کا سیل کریں تو 40 فیصد کمیشن ملتا ہے اور اس کمپنی میں شامل ہونے کے لئے نقدا 70000...
  20. مقبول احمد سلفی

    اعمال صالحہ کی طرف جلدی کرنا

    اعمال صالحہ کی طرف جلدی کرنا مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ –طائف نبی نوع آدم کی فطرت میں اللہ تعالی نے عجلت رکھی ہے اس عجلت کا پرتو ہمیں انسانی زندگی میں نظر آتا ہے خصوصا کفرومعصیت کے ارتکاب میں جبکہ اللہ تعالی بندوں کو ڈھیل دیتا ہے ، وہ اہل معصیت کی طرح عذاب دینے میں جلدی نہیں...
Top