الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے ایک شاگرد ہیں جو پی ایچ ڈی کر رہے ہیں اسلام کے سیاسی نظام پر
انہوں نے ڈاکٹر اسرار احمد کے ایک لیکچر کے کچھ اقتباسات مجھے بھیجے کہ آپ کی کیا رایے ہے
کیا ان کا تاریخ کے ان مشاھد سے استدلال درست ہے ؟
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا ایک لیکچر جو غور وفکر کی دعوت دے رہا ہے اور کچھ باتیں جواب طلب ہیں اور کچھ باتوں میں انہیں مغالطہ بھی ہوا
پڑھیں اور اپنی رایے دیں
پہلے استاد محترم قاری محمد ایوب رحمہ اللہ
پھر فضیلۃ الاخ رضوان رفیق رحمہ اللہ
پھر فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کے بھائی کی وفات جو شاہ فیصل ایوارڈ کمیٹی کے چئیرمین بھی تھے اور عالم دین بھی تھے
پھر آج ایک اور خبر مل گئی علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کے شعبہ عربی کے چئیرمین ڈاکٹر...
میری اہلیہ کی ریڑھ کی ہڈی کے دو مہروں میں گیپ کی وجہ سے شدید طبیعت خراب ہے اٹھنا بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا چلا جا رہا ہے
اللہ تعالی ہی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمانے والا ہے
اس کا حکم ہو تو دوا بھی اثر کرے گی ورنہ
آپ تمام اہل ایمان ساتھیوں سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے
میرا ایمان ہے کہ...
بچوں میں قرآن کریم کے حفظ کرنے کا شوق پیدا کرنے کے مختلف طریقے ہیں، لیکن قبل اس کے کہ شوق پیدا کرنے والے کی ذات بچوں کے لیے نمونہ ہوتو ترغیب اور آمادگی پیدا کرنے میں بہت زیادہ آسانی ہوجاتی ہے،ساتھ ہی اس کے لیے والدین کی جانب سے دعا، توکل اور عاجزی وانکساری کا اہتمام،صبر وتحمل، نرمی اور مسلسل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں یہ بات عمومی اعتبار سے کر رہا ہوں کس بھی گروپ یا شخصیت کو سامنے رکھ کر نہیں لکھ رہا
مقصد صرف الدین النصیحۃ مراد ہے
واٹس اپ کے بے شمار اور لاتعداد گروپ اس وقت بنائے گئے ہیں
کیا ان گروپس کی بنیاد اور پھر اراکین کا داخل کیا جانا شریعت کے تابع ہے یا نہیں؟
جتنے بھی...
حقیقت تو یہ تھی کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ خلیفہ وقت کے ہدایا اور تحائف کی قبولیت سے قطعی انکار کرتے تھے اس طرف سے انہیں اطمئنان تھا کہ خواہ قبول کریں یا نہ کریں لہذا آپ کی پاکبازی اور نیک نیتی اس امر کی اجازت نہیں دیتی تھی کہ آپ کو مال جو حکومت سے عطا کے طور پر ملے اسے ہاتھ بھی لگائیں...
میں آج صبح سے امام احمد بن حنبل از ابو زہرہ مترجم رئیس احمد جعفری پڑھ رہا ہوں
ایک محب نے ابو زہرہ کی تمام کتب جو معروف آئمہ کرام رحمہم اللہ کی سیرت پر مبنی ہیں وہ تحفۃ دی ہیں تو سب سے پہلے اپنی پسندیدہ ہستی امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے شروع کی اور آج امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ شروع کی اس کے...
انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ پیغام ان کی فیس بک وال سے لیا گیا ہے
ایک انتہائی افسوسناک خبر ہے. جناب یوسف ثانی بھائی کے والدِ محترم کا انتقال ہو گیا ہے. انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم یوسف ثانی بھائی کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور ان کی آگے کی منزلیں آسان فرمائے، انکو جنت الفردوس میں...
الاحادیث المعلولہ فی جامع الترمذی
کے موضوع پر کچھ کام کرتے ہوئے ایک اچھی ویب سائٹ نظر گزری
سو حدیث کے شائقین کے لیے پیش خدمت ہے
http://www.ahlalhdeeth.com/vb/archive/index.php/t-40699.html
http://kt-b.com/?page_id=3806
http://www.waratel.net/vb/t12467-2.html
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
فیس بک احباب کے استفادہ کے لیے شیخ محترم پروفیسر عبدالجبار رحمہ اللہ کے لیے چند ٹوٹے پھوٹے کلمات
تو سوچا کہ محدث فورم کے احباب کو بھی شیخ کی یاد کروا دی جائے گو کہ شیخ رحمہ اللہ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں
اور آخر میں شیخ کی کچھ آڈیو تقاریر کا لنک بھی موجود ہے
رات شیخ رحمہ اللہ کی ایک تقریر سنی...
حجاج بن یوسف رحمہ اللہ پر ایک مقالہ کے کچھ صفحات جو ذوق تحقیق کو دعوت دے رہے ہیں
مولف کی تحقیق حتمی نہیں اور نہ ہی حجت لیکن تحقیق کی وجہ سے قابل قدر ہے
الحمدللہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے مجھے اپنے ایک خواب کی تعبیر دیکھنے کا موقع فراہم کیا کہ دو مجالات ایسے ہیں جہاں ہمیں شدید رہنمائی کی ضرورت ہے اقتصاد اور سیاست
تو جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں ایک مرکز الترجمۃ و التحقیق للاقتصاد الاسلامی کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے اور ابتدائی تمام مراحل...
مشہور ابتدائی سیرت نگار محمد بن اسحاق کے حوالے سے پروفیسر ڈاکٹر عبدالحئی المدنی حفظہ اللہ خریج مدینہ یونی ورسٹی کا ایک مقالہ اہل علم کے لیے پیش خدمت ہے
مشہور اصطلاح ناصبی کا تعارف اور تاریخی پس منظر
معروف یہ ہے کہ آل بیت کے دشمنوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
تاہم جس طرح شرک، تکفیر اور بدعات کی اصطلاحات ہمارے معاشرے میں استعمال کی جاتی ہیں اسی طرح لفط ناصبی کا بے محابا استعمال بھی عام ہے
ضرورت ہے کہ اس لفظ کو سمجھا جائے اور اس کا استعمال بھی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گو کہ سانحہ منی نے عید الاضحی کی خوشیوں کو ماند کر دیا ہے لیکن ہم بحیثیت مسلمان
یا اللہ ہمارے دل غمگین لیکن تیری رضا میں راضی
تمام شہداء کے لیے دعاگو ہیں انکی مغفرت کے لیے گناہوں کی معافی کے لیے ان کا قیام عرفہ کی قبولیت کے طلبگار ہیں
فورم کے تمام بھائیوں اور...
جماعتی حلقوں میں معروف نام عبدالرشید عراقی حفظہ اللہ کی ایک مختصر کتاب جو علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات کو عام فہم انداز میں بیان کیا گیا اور جامعہ ابی بکر کی طرف سے شائع کی گئی