الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ کتاب جو اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے حافظ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ کی تصنیف لطیف ’’تفسیر المعوّذتین‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ موضوع کتاب کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ قرآن پاک کی آخری دو سورتوں کی تفسیر اور اس کے متعلقہ مباحث پر مشتمل ہے۔ کتاب کی علمی حیثیت اور اس کے تعارف کے لئے مصنف رحمہ اللہ تعالیٰ کا...
قنوت نازلہ
اللہ کے حضور خشوع وخضوع کو’’قنوت‘‘ کہتے ہیں اور نازلہ کا معنی مصیبت میں گرفتار ہونا ہے لہٰذا زمانے کے حواد ثات میں پھنسے وقت‘ نماز میں عجز و انکساری کے ساتھ مصائب سے نجات پانے کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگنا’’قنوت نازلہ‘‘ کہلاتا ہے-
دنیا میں مصائب وآلام کئی طرح کے ہوتے ہیں مثلاً...
پیش نظر کتاب ہم نے ’’یہودیت ‘‘ اور ’’شیعیت‘‘ کا باہمی موازنہ کرتے ہوئے ،ثانی الذکر کو یہودیت کا چربہ اور اس کی ایک نقاب بتایا ہے ۔اور بطور ثبوت دلائل قرآن مجید کی کچھ آیتیں بھی پیش کی ہیں ۔اس سلسلے میں ہم یہ وضاحت کردینا چاہتے ہیں کہ ’’اہل تشیع ‘‘کو ’’یہود ‘‘کی ایک شاخ ماننے اور انہیں ایک ہی...
میرے ایک دیوبندی طالب علم نے اس عنوان سے مقالہ لکھا اس کے کچھ مندرجات میں حذف کرنے کے بعد یہ مقالہ یہاں درج کر رہا ہوں تاکہ یہ بات واضح ہو سکے کہ فہم قرآن میں عربی زبان کا کیا کردار ہو سکتا ہے
اسلام کا تصور تفریح پر ایک تحقیقی مقالہ جو ایک مجلہ کے لیے لکھا گیا
تفریح کا تصور ہر زمانے میں اورہر قوم میں پایا جاتا ہے البتہ ہر قوم اپنی تہذیب وتمدن کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس کا اہتمام کرتی رہی ہے مثلا رقص ،ڈرامے،موسیقی،گانے اور مختلف طرح کے کھیل کو دوغیرہ۔ اور کچھ اقوام میں تو تفریح کے...
پانی کے استعمال سے متعلق ایک مقالہ
تمہید
اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پاکیزہ مثالی معاشرہ قایم کرنے کے لیے اس کے جملہ خدو خال بیان کیے اور اس ضمن میں ان تمام خوبیوں کو بھی بیان کیا جو کسی کامیاب معاشرے کا حسن ہوتی ہیں اور ساتھ ہی ممکنہ مفاسد کو بھی واضح کر دیا تاکہ ان سے...
کیا قرآن مجید کی مختلف آیات کو اپنے دنیاوی یا دینی مقاصد کے لیے پڑھنا جایز ہے جو سنت سے ثابت نہ ہو مثال کے طور پر ایک شخص کسی کرایہ کے مکان میں رہتا تھا اور اپنے مالک مکان اور پڑوسی سے بہت زیادہ تنگ تھا ایک مولوی صاحب سے رابطہ کیا تو انہوں نے اسے
ادخلنی مدخلا صدقا واخرجنی مخرجا صدقا...
بحوالہ پروفیسر مطیع اللہ باجوہ فی فیس بک
کلاس روم طلبہ اور طالبات سے بھرا ہوا تھا۔ ہر کوئی خوش گپیوں میں مصروف تھا ، ، کان پڑی آوازسُنائی نہ دیتی تھی، اتنے میں پرنسپل کلاس روم میں داخل ہوئے، کلاس روم میں سناٹا چھاگیا ۔
پرنسپل صاحب نے اپنے ساتھ آئے ہوئے ایک صاحب کا تعارف کراتے ہوئے کہا یہ ہمارے...
عصر حاضر میں انٹر نیٹ ، چینلز، لیپ ٹاپ اور موبایل فونز کی موجودگی کی وجہ سے بچے ذہنی طور پر قبل از وقت بالغ ہو جاتے ہیں تو کیا انہیں بلوغت کی سرحدوں پر پہنچنے سے قبل جنسی تعلیم دی جا سکتی ہے یا نہیں
اگر نہیں تو کیا کبھی بھی نہیں
اور اگر ہاں تو کس عمر میں دی جایے
میں اس موضوع پر ایک معاشرتی تجزیاتی بنیادوں پر ایک کتاب لکھ رہا ہوں اور اس کتاب کے دو حصے ہوں گے پہلا حصہ
ھن لباس لکم
اور دوسرا حصہ
وانتم لباس لھن
ہو گا
احباب سے درخواست ہے اس حوالے سے تجاویز درکار ہیں جس میں معاشرتی ، تجزیاتی اور نفسیاتی بنیادوں پر جائزہ لیا گیا ہو
میں تقریبا 300...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
التماس ہے کہ تربیت حج کے حوالے سے جو دروس یا پروگرام آپ کے پاس موجود ہیں ان کے لنک یہاں شئیر کریں تاکہ استفادہ کیا جا سکے اور لوگوں کو اس تھریڈ کے بارے میں بتایا جا سکے
سب سے پہلے میں اس میں دو ویڈیوز کا لنک شئیر کر رہا ہوں جس میں ڈاکٹر سھیل حسن کے دو لیکچر ہیں...
عصر حاضر میں جس میں اصلاح کے نام سے موسوم کئی جماعتیں مختلف بہروپ دھار کر معرض وجود میں آ رہی ہیں جبکہ اسلام نے ہر قسم کی تفرقہ بازی، اختلافات اور گروہ بندیوں سے منع فرمایا اور اجتماعیت اور کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنے کی دعوت دی ہے۔ جیسا کہ قران مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَلَا...
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم
عبدالعزیز بن مرزوق الطَّریفی
شفیق الرّحمن ضیاءاللہ مدنی
ہرقسم کی تعریف صرف اللہ کے لئے سزاوار ہے، ایسی تعریف جو اسکی منزلت کے شایان شان ہے،اور میں اسکے اوامر کی بجاآوری کرتے ہوئے اس کا شکر ادا کرتا ہوں۔
میں اس بات کا اقرار کرتا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد لله رب العالمین والصلوٰة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین نبینا محمدا و علی الہ و صحبہ اجمعین۔ اما بعد!
آج کے اس پرفتن ماحول میں جہاں قدم قدم پر نت نئے فتنوں کا سامنا ہے ان فتنوں میں عوام الناس اس لئے مبتلا ہو جاتے ہیں کہ ان فتنوں کا داعی اپنے باطل مقصد کو قرآن و...
محدث فورم کے تمام احباب کو میری جانب سے شوال کا چاند مبارک ہو
اللھم اھلہ علینا بالامن و السلامۃ
تقبل اللہ منا و منکم
اور عید کی مبارک باد کل عید کی نماز کے بعد
موبائل میں اردو لکھنے پڑھنیوالے حضرات متوجہ ہوں
اگر آپ کو آپکے موبائل میں موصول ہونیوالے اردو میسیج پڑھنے میں دقت آتی ہو
یا آپکو اردو اُس اسٹائل میں چاہئے جس اسٹائل میں آپنے کتابوں میں پڑھاہے
تو یہ بھی ممکن ہے بلکہ آسان ہے
لیکن یہ سہولیت صرف اُن موبائلوں کیلئے ہے
جنمیں فونٹ ڈالا جاسکتاہے...
ہماری تاریخ میں بے شمار ایسے خوبصورت لوگ گزرے ہیں جو اپنی مثال آپ تھے
کیا ہم ان لوگوں کے سچے واقعات اس تھریڈ میں جمع کر سکتے ہیں ؟
ابھی بھی وقت ہے اگر ہم نے نسل نو کو اپنے اسلاف کی محبت نہیں سکھائی تو
اللہ نہ کرے
داستاں نہ ہو گی داستانوں میں ہماری
شیخ محترم و مکرم میری معلومات کے مطابق تاریخ مسلمانان عالم کے دوسری ہستی ہیں جنہوں نے علوم اسلامیہ کی تمام مجالات اور موضؤعات پر تصانیف، تالیفات اور دروس دیے
درج ذیل کلمات آج میرے ایک شاگرد جو کہ جامعہ الامام ریاض میں زیر تعلیم ہیں انہوں نے بھیجے
رحمہ اللہ
اتنے سادہ تھے جیسا کہ ہمارا گاوں...