الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مشترکہ بیوی
ابھی چند سال پہلے کا مشہور واقعہ ہے جو ہمارے ملک کے ایک ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت رہا اور چونکہ عدالت میں کیس چل چکا ہے اسے قانوناً یہاں زیرِ بحث لانے کی اجازت نہیں ایک جرمن نصرانیہ نے پاکستان کے ایک افسر کے نکاح میں رہتے ہوئے ایک مسلمان فوجی کرنل سے شادی کرلی اور بقول خود...
امرتسر کے بیرسٹر کی عیسائی بیوی
ہندوستان میں دور انگلشیہ کی بات ہے کہ امرتسر کے ایک مسلمان بیرسٹر صاحب نے ایک فرنگی عیسائی عورت کو مسلمان کرکے اس سے شادی کرلی جب اس عورت کا انتقال ہوا تو مسلمانوں نے اسے اپنے طریق پر دفن کرنا چاہا ضلع کے انگریز کلکٹر نے لاش پر قبضہ کرلیا اور مسلمانوں...
میر ہمل کلماتی
بیان کیا جاچکا ہے کہ پندرہویں صدی کے اواخر اور سولہویں صدی کے آغاز میں یورپ کی عیسائی قوموں کو یہ خبط پیدا ہوگیا تھا کہ مشرقی ایشیا میں تاتاریوں سے رابطہ قائم کرکے مشرق سے مسلمانوں پر حملے کرائے جائیں اور بزورِ قوت عیسائیت کو فروغ دیا جائے جس زمانے میں کولمبس نے ملکہ...
مندرجہ ذیل فہرست ان نصرانی خواتین کی ہے جن کے بطن سے ترکی پرحکومت کرنے والے سلاطین پیدا ہوئے:
نیلوفر والدہ مراد اوّل۔ گل چیچک والدہ بایزید اوّل۔ حریم والدہ سلیم دویم ۔ نوربانو والدہ مراد سوم ۔ ماہ فیروز والدہ عثمان دویم ۔ کوسم پاہ بیکر والدہ مراد چہارم ۔ کوسم ماہ پیکر والدہ ابراہیم...
نوگائی کی بیوی Nogai's Wife
تاتاریوں میں جو پہلا شخص حلقہ بگوشِ اسلام ہو اوہ روس کا فرمانروا برکائی خان تھا یہی برکائی خان تھا جس نے اسلامیانِ عالم کی بچی ہوئی سلطنت مصر کو جو اپنی زندگی کے آخری سانس لے رہی تھی ہلاکوخان کے قہر وغضب سے محفوظ رکھا اور عملاً مصر کی مدد یوں کی کہ...
دوکوز خاتون Dokuz Khatoon
یہ مسلمانوں کے مشہورقاتل ہلاکوخان کی بیوی تھی کٹّر ایسی کہ فوج کے ساتھ اس کا گرجا Taber Nacle بھی ایک خیمے میں اس کے ساتھ چلتا تھا۔ہلاکوخان کو ایران اور بغداد کی مہم پرروانہ کرتے وقت خاقان کی ہدایت تھی کہ شاہزادی دوکوز خاتون کے مشورہ کے بغیر کوئی کام نہ...
چنگیز خان کی بیویاں
تثلیث کے پرستاروں نے روزِ اوّل سے تاتاریوں کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنے کی ٹھانی تھی اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنی لڑکیوں سے نہایت پُر اثر کردار ادا کرایا چین کی شمالی حدود پر بسنے والے کرائت Kiraet ترک مدتوں پہلے دینِ مسیحی کو قبول کرچکے تھے ۔ اوغور...
شیر دل رچرڈ کی بہن
جس وقت تیسری جنگِ صلیبی میں سلطان صلاح الدین ایوبی اور رچرڈ شیردل یروشلم
( بیت المقدس )کے لیے مصروفِ کار زار تھے اس وقت رچرڈ شاہِ انگلستان نے سلطان کے سامنے تجویز پیش کی کہ اس کی بہن ملک العادل سلطان کے بھائی سے منسوب کردی جائے اور بیت المقدس اس کے جہیز کے طور پر...
ملکہ ازابیلا اوّل قشتالیہ ( 1451 1504 A-D )
یوں تو روزِ اوّل سے آٹھ سو برس تک اسپین کے عیسائی حکمران اور عوام مسلمانوں کو یہاں سے نکالنے کے لیے ہر ممکن کوشش میں مصروف رہے لیکن جب ارغوان کے والی شاہ فرڈینسنڈ اور قشتالیہ کی ملکہ ازابیلا کی شادی ہوئی تو یہ دونوں حکومتیں متحد ہوکر ایک...
اسلامیانِ اندلس کے آخری دور میں ابو الحسن وہ تاجدار تھا جس نے ہر چہار جانب سے ہونے والے کلیسا کے حملوں کے سیلاب کا نہ صرف پامردی سے مقابلہ کیا بلکہ انہیں پے در پے شکستیں بھی دیں جب ازابیلا آوف کیسٹائل اور فرڈیسنینڈ شاہ ارغوان کی متحدہ حکومت نے غرناطہ کی اسلامی حکومت سے خراج طلب کیا تو اس شیر...
ملکہ حُل حُل ( 757 A-C ) Hulal
پہلے اندلسی اموی خلیفہ عبدالرحمان کی بیوی اور خلیفہ ہشام اندلسی کی ماں تھیں۔ کائونٹس سارا والی اشبیلیہ ( 745 A-C ) ( Countess sara of sevite ) پہلے اموی اندلسی خلیفہ عبد الرحمان کی بیوی شاہزادہ ابراہیم اور اسحاق دوبیٹوں کی ماں تھیں۔
میری Marry...
اُمّ عاصم ( 716 A-C ) Um Asim Egilona
موسیٰ بن نصیر کے صاحبزادے عبدالعزیز نے مفتوحہ اندلس کے مقتول حکمران راڈرک کی بیوہ کو جسے عربوں نے اُمّ عاصم کہہ کرپکارا، اپنے حبالۂ عقد میں لیا۔ اس نے عبد العزیز کو مشورہ دیا کہ تاج بنواکر پہنیں انہوں نے عذر کیا کہ اوّل تو اس کے لیے بیت المال...
صنفِ لطیف کی فطرت کا یہ پہلو اظہر من الشمس ہے کہ وہ جس مسلک اور مذہب سے وابستہ ہو اس پر نہایت پختہ عقیدہ اور شدت کے ساتھ عمل کرتی ہے ادھر مسلمانوں کی آزاد خیالی کہ اہلِ کتاب میں شادی جائز قرار دیدی۔بس پھر کیا تھا ان دونوں اجزا کو مرکب کرکے بہت چابکدستی سے مسیحی دانشوروں نے ایک ایسا زہرِ ہلاہل...
قارئین آپ نے کبھی غور فرمایا کہ ظہورِ اسلام سے اب تک چودہ سو برس میں لاکھوں عیسائی عورتیں مسلمانوں کے حبالۂ عقد میں آئیں اور آج بھی ہزاروں کی تعداد میں ان صلیب کی بیٹیوں کی مسلمانوں کے گھروں پر قبضہ جمائے ہوئے ہے اس کے برعکس کوئی مسلمان عورت شاذ و نادر ہی کسی مسیحی کی زوجیت میں گئی ہوگی (۱)،...
سببِ تالیف
حکومتِ انگلشیہ کے دور میں فنِ ’’میر منشی‘‘یعنی انگریزی کے توسط سے غیر ملکی حضرات کو زبانِ اردو سکھانے کا طریقہ ایک مستقل پیشہ تھا۔مرورِ زمانہ سے وہ فنِ شریف حرفِ غلط کی طرح مٹ گیااور اس کے جاننے والے پیوندِخاک ہوگئے۔جو بچے کھچے چند بد نصیب باقی ہیں وہ چراغِ سحری ہیںاورلفظ ’’میر...
مئی ۱۴۵۳ء کو سلطان محمدثانی رحمہ اللہ کی زیرِ سرکردگی مسلمانوں نے قسطنطنیہ کو مملکت اسلامیہ کا جزو بنایا،یہ ایک مقدس اورعظیم الشان فتح تھی،جس کے نتیجے میں یہ مقدس فاتح لشکر اور اس کا زعیم مجاہد رسول پاک ﷺ کی پیشین گوئی کے مطابق جنتِ ارضی کا حقدار ٹھہرا۔یہی وہ کامرانی تھی کہ جس کے نتیجے میں سلطان...
بنات الصلیب
ان اوراق میں ان عیسائی عورتوں کا تذکرہ ہے جو مسلمانوں کے حرم میں داخل ہوکر یا باہر رہ کر قرونِ اولیٰ سے اسلام اور اہلِ اسلام کی تباہی کا باعث بنی رہیں اور آج بھی صدیوں پرانی کلیسائی منصوبہ بندی کے تحت ہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں کے گھروں میں اڈہ جمائے نہ صرف مالی منفعت اندوزی اور...