الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نعیم بھایی آپ ایک تھریڈ بنا لیں شوہریات کے نام سے اور وہاں آپ کی قیادت میں تمام شوہر اپنے اپنے قیمتی تجربات بیان کریں تاکہ کچھ مساکین حضرات بھی مستفید ہوں سکیں اور ہمیں آپ کی قیمتی معلومات ایک ہی جگہ مل سکیں گی
@محمد نعیم یونس
٭اگر حکومت کے لیے یہ گروہ مفید ہے تو وہ اس کی خدمات کا صلہ دینے کی پوری طرح مجاز ہے ۔لیکن اس جماعت کے لیے اسے نظر انداز کرنا مشکل ہے جس کا اجتماعی وجود اس کے باعث خطرہ میں ہے ۔
٭مسیح موعود کی اصطلاح اسلامی نہیں اجنبی ہے دور اول کے تا ریخی اور مذہبی ادب میں یہ اصطلاح کہیں نہیں ملتی ۔
٭بروز ،حلول...
کشمیر اور احمدیت کے بارے میں اس سے پہلے یہ بات سطور بالا میں رہ گئی کہ قادیانی امت نے تحریک کشمیر (قبل آزاد ی )اور جنگ کشمیر (بعد از آزادی ) میں صرف اس لیے حصہ لیا کہ مرزابشیر الدین محمود جس قادیانی ریاست کا خوب دیکھتے تھے ان کی نگاہ میں کشمیر ہر لحاظ سے موزوں تھا ۔
جماعت احمدیہ کی...
بات سے بات نکلتی ہے ۔جنرل اختر ملک کے تذکرے سے اس ضمن کی دو باتیں حافظہ میں اور تازہ ہوگئیں ۔
۱- نواب کالا باغ نے ۱۹۶۵ء کی جنگ کے واقعات پر گفتگو کرتے ہوئے راقم سے بیان کیاکہ ۱۹۶۵ء کی جنگ میں اللہ تعالیٰ نے ہماری محافظت کی ورنہ صورت حال کے پامال ہونے کا احتمال تھا ۔نواب صاحب نے...
اس سے پہلے ۱۴فروری ۱۹۲۲ء کے الفضل میں خلیفہ صاحب کی تقریر ہے :
’’ہم احمدی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ ‘‘
مزید ملاخطہ ہو:
’’اُس وقت تک کہ تمہا ری با دشا ہت قائم نہ ہوجائے تمہارے راستے سے یہ کا نٹے ہر گز دور نہیں ہوسکتے۔ ‘‘]الفضل ۸جولائی ۱۹۳۵ء[...
۱۹۵۳ء کی پاکستانی مزاحمت کے بعد با لعموم اور پچھلے تیں سالوں میں بالخصوص قادیانی امت نے اپنے سیاسی ہتھکنڈے تبدیل کر لیے ہیں اور اب عالمی استعمار کی جاسوسی امت کے طور پر افر یشیائی ممالک سے خفیہ معلومات فراہم کر رہے ہیں ۔تل ابیب (حیفا)میں ان کا مشن گردو پیش کی عرب دنیا کے خلاف جاسوسی کا مرکز...
پس منظر کے طو ر پر یہ جان لینا ضروری ہے کہ مرزائی امت کا اصل کردار کیا رہا اوراس نے تبلیغ کی آڑ میں برطانوی ملو کیت کے لیے کہاں کہاں جاسوسی کے فرائض انجام دئیے۔ بالخصوص مسلمان ملکوں میں ان وفود کا مقصد کیا تھا؟کیا وہ مسلمانوں کو مسلمان بنانے کے لیے جزیرہ العرب ،افغانستان ، اور ترکی میں گئے تھے...
اس وقت میرے سامنے وہ کتاب نہیں،مصنف اور کتاب کا نام بھی یا د نہیں آرہا ۔ پاکستان کے ایک بڑے افسر عاریتاً لے گئے ۔پھر اپنی نظر بندی کے باعث میں اُن سے کتاب واپس نہ لے سکا ، اس کتاب میں احمدیت کی افریقہ میں تگ و پو کا جا ئزہ لیا گیا اور اس کے خط و خال بیان کیے گئے ہیں ۔یہ میری یاد داشت کے مطابق...
ایک خطرناک صورت حال جو ہمارے ہاں پیدا ہو چکی ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے مغرب زدہ طبقے نے جس کے متعلق علامہ اقبالؒنے سید سلمان ندوی کو لکھا تھا کہ:’’ میں ڈکٹیٹر بن جائوں تو سب سے پہلے اس طبقے کو ہلاک کر دوں ۔‘‘ابھی تک نہ قادیانی مذہب کو سمجھنے کی ضرورت محسوس کی ہے کہ وہ خود مذہب سے بیگانہ ہو رہا ہے اور...
قادیانی بحیثیت جماعت پاکستان آکراپنے مستقبل کے بارے میں متذبذب تھے لیکن مرزا بشیر الدین محمود (خلیفہ ثانی ) اس غلط فہمی کا شکار ہوگئے کہ جو عناصر قادیانیت کے مخالف تھے چونکہ اُن کی جماعت تحریک پاکستان میں شامل نہیں ہوئی لہٰذاوہ پاکستان کے عوام میںمتروک ہوچکے ہیں ۔اب اگر قادیانی اقتدار کی طرف...
(۸) مغربی پاکستان…… صرف پاکستان ہو کر رہ گیا ۔تو معلو م ہوا کہ یہا ں ایک جماعت یا ایک فرد کا مالک مختار ہو نا مشکل ہے کئی چہرے اور بھی ہیں ۔اسی بو قلمونی کا نتیجہ ہے کہ :
أ- مغربی پاکستان عالمی طاقتوں کی متحارب خواہشوں کے نرغہ میں ہے ۔
ب- پختونستان ،بلو چستان اور کسی...
(۴) ۱۹۶۵ء کی جنگ میں بھا رت کی محرومی نے عالمی طاقتوں کو پاکستان سے متعلق ایک دوسری سوچ اور اس کے عمل میں ڈال دیا ،وہ سوچ اور عمل تھا :
أ-اگر تلہ سازش
ب- چھ نکات
ج- مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے علیحدگی کا منصوبہ اور تحریک ۔
(۵) ۱۹۶۹ء کی...
خارجی خطرہ عوام محسوس کر رہے اور خواص کو معلوم ہوچکا ہے ۔اس کا پس منظر مختصراً یہ ہے کہ :
(۱)بھارت نے برطانوی اقتدار کی رخصتی کے وقت پاکستان کوسیاستاًقبول کیا تھا لیکن ذہناً قبول نہیں کیا ۔
(۲)پاکستان کو مٹانے اور جھکانے کا خیال بھارت نے شروع دن سے ترک نہیں کیا ۔ ابتداً...
’’پاکستان خطرے میں ہے داخلی اعتبار سے بھی اور خارجی اعتبار سے بھی‘‘ یہ اس تاثر کاخلاصہ ہے جوپاکستان میں ہر کہ ومہ کی زبان پرہے ۔حزب اقتدار اور حزب اختلاف بہ اختلاف الفاظ دونوںہی اس کی نشاندہی کرتی ہیں، خود صدر مملکت نے بعض غیر ملکی جرائد کے وقائع نگاروں کو معنی خیز اشارات میں ان خطرات...
بسم اللّٰہ الرحمان الرحیم
قادیانی ،پاکستان میں استعماری گماشتے ہیں
عجمی اسرائیل
ایک انڈر گرائونڈ خطرے کا تجزیہ
شورش کاشمیری
ادارہ تحفظِ پاکستان
’’قادیانی مذہب کی پناہ لیتے ہیں لیکن سیاست کا ناٹک کھیلتے ہیں،جب کوئی ان کے سیاسی عزائم کا محاسبہ کرتا ہے تو وہ مذہب کے حصار میں بیٹھ کر ’’ہم اقلیت...