الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایسے ہی کالے پیلے عملیات کرنے والوںکے نت نئے طریق واردات اور پھر ان عاملوں اوران کے مریدوں کا عبرتناک انجام سردست ہمارا موضوع ہے تاکہ عوام مال و ایمان کے ان لٹیروں سے خبردار رہیں اور ان کے انجام سے عبرت پکڑیں ۔ آئیے مختلف ذرائع سے جمع شدہ یہ چشم کشا اور عبرتناک رپورٹیں ملاحظہ کریں۔
آیات لکھے...
شر طیہ عیسائی عامل اور مسلمان:
آج لوگوں کی جہالت کاعالم تویہ ہے کہ وہ اپنے مسائل کا ہرصورت حل چاہتے ہیں ۔چاہے اس کے لئے انہیں کتنا ہی غیر شرعی اورشرکیہ طریقہ اختیار کرنا پڑے‘ اس کااندازہ اس سے لگائیں کہ آج کل اخبارات میں ایک ایسے عامل کااشتہار بھی آنے لگاہے جو خود کو شرطیہ عیسائی...
قارئین کرام!نبی کریمﷺکی ایک حدیث مبارکہ ہے جس میں آپﷺ نے فرمایا کہ میری امت میں چار جاہلیت کی باتیں ایسی ہیں کہ انہیں نہ چھوڑیں گے۔(مسلم)
ان چار چیزوں میں ستاروں پر اعتقاد رکھنا بھی شامل ہے۔ یعنی یہ امت تمام تر جدید ترقیوں کے باوجود توہم پرستی کے امور کو کبھی نہ چھوڑے گی… توہم پرستی...
فقہی مسالک اور شریعت بل
روزنامہ جنگ کراچی میں یکم دسمبر ۱۹۹۸ء کو ’’ فقہ حنفی‘‘ کے نفاذ کے مطالبہ سے متعلق شائع ہونے والے مراسلے کا تفصیلی و مدلل جواب۔
’’شریعت بل و فقہی مسالک‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والے ایک مراسلے میں مراسلہ نگار نے کہا ہے کہ چونکہ تمام شرعی امور سمٹ کر ایک مخصوص...
فرقہ واریت اور ملکی یکجہتی
آج ملت اسلامیہ کو درپیش عالمی چیلنجوں میں جہاں دیگر سیاسی ، معاشی واقتصادی مسائل درپیش ہیں وہاں مذہبی انتشار وافتراق ، فرقہ وارانہ تعصبات، علاقائی ولسانی منافرت سرفہرست ہیں ہماری ماضی کی تاریخ گواہ ہے کہ انہیں تعصبات پر مبنی اندرونی اختلافات نے ہی ملت...
اصلاح المسلمینلمنبی انچل نیپال
بسم اﷲ الرحمن الرحیم
’’ اتحاد ملت وعلماء کرام‘‘
مشہور محقق پروفیسر ٹی۔ ڈبلیو ۔آرنلڈ نے مسیحت کے زوال کے وقت مسیحی فرقوں اور علماء کا حال بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ ایک فرقہ دوسرے فقہ کا مخالف تھا ور مسیحی علماء ایک دوسرے کے ساتھ دینی عقائد کے نہایت دقیق...
تبصرہ
محترم مدیر شعبہ تبلیغ جماعت غرباء اہل حدیث محمدی مسجد شارع محمد بن قاسم کراچی
السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ
ہفتہ وار تکبیر کراچی میں محترم جناب حشمت اللہ صاحب کے کتابچہ ’’ اتحاد ملت اور علماء کرام ‘‘ کا ایک مختصر سا تبصرہ نظر نواز ہوا معلوم ہوتا ہے کہ کتابچہ مذکورہ ملت...
تبصرہ
مکرم ومحترم جناب حشمت اللہ صاحب
ناظم جماعت غرباء اہل حدیث زون ویسٹ کراچی
السلام وعلیکم ورحمۃاﷲ وبرکاتہ
آپ کے خط مورخہ ۴ دسمبر کا شکریہ۔ ’’ اتحاد ملت اور علماء کرام کے عنوان سے اس موضوع پر آپ کا مقالہ میں نے پڑھا اورمجھے آپ سے پوری طرح اتفاق ہے کہ فروعی اختلافات سے صرف نظر کرکے...
تبصرہ
مکرمی ومحترمی جناب حشمت اللہ صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اﷲ
امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ آپ کا گرامی نامہ مورخہ ۲ نومبر اتحاد ملت اور علماء کرام ، کتابچہ کے ساتھ ملا جس کے لئے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔
حقیقت یہ ہے کہ اس وقت پاکستان جس نازک دور سے گزر رہا ہے اور جس طرح فرقہ...
تبصرہ
مکرمی ومحترمی جناب حشمت اللہ صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اﷲ
امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ آپ کا گرامی نامہ مورخہ ۲ نومبر اتحاد ملت اور علماء کرام ، کتابچہ کے ساتھ ملا جس کے لئے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔
حقیقت یہ ہے کہ اس وقت پاکستان جس نازک دور سے گزر رہا ہے اور جس طرح فرقہ...
ہمارے ایک محترم ساتھی نے اتحاد ملت کے عنوان سے ایک مختصر تحریر لکھی جسے تجاویز کے پس منظرت میں دیکھا جایے تو بہت مفید نظر آتی ہے سو حاضر خدمت ہے
بسم اﷲالرحمن الرحیم
الحمد لولیہ والصلوۃ والسلام علی نبیہ اما بعد
’’ اتحاد ملّت‘‘ ایک ایسا موضوع ہے جس کا مسلم اُمّہ کے عروج و زوال سے...
نہیں خضر حیات بھایی ایسا نہیں ہے اگر تو یہ تحریر مجھ جیسے محدود دایرے میں کام کرنے والے کی ہوتی جسے صرف چند افراد جانتے ہیں تو میں آپ کی بات مان لیتا لیکن بقول آپ کے ان کی جہود مبذولہ فی نشر العقیدہ الصحیحہ و کذلک فی مجال الردود ای الردود علی الافکار الباطلہ فی صورۃ المطبوعات کا ذکر...
لیکن تاریخ اہل حدیث کو جس طرح پیش کیا جا رہا ہے وہ قطعا درست نہیں ہے اگر ہم اپنا انتساب صحابہ اور فہم صحابہ کی طرف کرنے میں درست ہیں تو پھر ۔۔۔۔
اس کے علاوہ یہ اغیار کی سازش ہی تو ہے کہ وجود اہل حدیث کی مسلمہ تاریخ کو نظروں سے اوجھل کرنے کے بعد اسے کویی حالیہ تحریک ثابت کر دیا جایے جبکہ...
جواب از ابو بکر قدوسی حفظہ اللہ
اہل حدیث کی فکر کب سے ہے ؟
.
دوست نے سوت کاتا اور برباد کر دیا ، غنیم کے غنیم قلم کی کاٹ سے ہراساں تھے ، لیکن "لشکری " اپنے ہی لشکر پر چڑھ دوڑا -
مجھے کل سے راجہ پورس یاد آ رہا ہے اور بہت یاد آ رہا ہے ، جہلم کے کنارے جس کی پامردی کھیت ہوئی ، ہر معرکے کا فاتح راجہ...
علمائے دیوبند کا مقام
---------------------
حالیہ پوسٹوں پر حنفی دوست کا سوال ہے کہ دین صرف اہل حدیثوں کے پاس ہی ہے یا حنفیوں کی بھی کوئی حیثیت ہے؟ جواب: اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ ملک حنفیوں کا ملک ہے۔ اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ برصغیر پاک وہند میں جتنی دینی اور ملی خدمات علمائے دیوبند کی...
انکار المنکرات ضرور کیجے کہ یہ مطلوب ہے لیکن ادع الی سبیل ربک
بالحکمۃ
والموعظۃ الحسنۃ
و جادلھم بالتی ھی احسن
ان تین مراحل کو ضرور از ضرور مدنظر رکھا جایے
اور اس کی
خشت اوّل بشّروا ہو نہ کہ تنفّروا ہو اور خشت ثانی یَسروا ہو کہ نہ تعسّروا ہو
اور یہی وہ مرحلہ ہے جس کو قران...